
کابل: گیس اسٹیشن پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی، آسماں سرخ – ویڈیو
افغان دارالحکومت کے ایک مقامی گیس اسٹیشن پر زور دار دھماکہ ہو ا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے اسٹیشن پر کھڑے متعدد پیٹرول ٹینک بھی تباہ ہو گئے اور حادثے کے بعد آسمان سرخ ہو گیا۔
https://twitter.com/khaama/status/1388556491741872133?s=20
https://twitter.com/LNajafizada/status/1388542566577197058?s=20
https://twitter.com/SaraWahedi/status/1388540993704808450?s=20
دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
https://twitter.com/azzam_muhajir/status/1388541365122895875?s=20
حادثے میں 7 افراد کے جاں بحق جبکہ 14 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
حادثے کے باعث شہر میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔...