
کانگو: آتش فشاں پھٹنے سے آبادی کا بڑا حصہ متاثر، نقل مکانی تیز، لاوا تباہی مچاتے ہوئے شہر کی طرف رواں
افریقی ملک کانگو کے مشرقی شہر گوما میں نیرا گونگو نامی آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنا شروع ہو گیا ہے، لاوا اپنے راستے میں آنے والی تمام آبادی اور عوامی سہولیاتی ڈھانچے کو تباہ کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔
https://twitter.com/IwacuHomes/status/1396182431267495936?s=20
مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر 5 سے 7 ہزار افراد کو علاقے سے نکال لیا ہے تاہم شہر کی مجموعی پونے سات لاکھ نفوس کی آبادی بھی خطرے میں ہے۔
https://twitter.com/MongiMarguerite/status/1396237715180490758?s=20
https://twitter.com/josemiee2010/status/1396216771674312711?s=20
شہری حکومتی امداد اور اعلان کا انتظار کیے بغیر علاقہ چھوڑ رہے ہیں، اور ہزاروں کی تعداد میں ٹولے کی شکل میں ہمسایہ شہروں کی طرف ہجرت کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/DrumChronicles/status/1396188248758685698?s=20
مقامی ماہرین کا کہنا ہے کہ...