واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی حمایت میں نکالے جلوس پر ڈیموکریٹ جماعت کے حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ متعدد مقامات پر اچانک شروع ہونے والے واقعات پر پولیس بھی بے بس ہو گئی، پولیس کے مطابق تشدد کے واقعات میں انتیفا کے نشانات والے کپڑے پہنے لوگ ملوث ہیں، ملک بھر میں ہنگامے شروع ہونے کا خدشہ تقویت پکڑ گیا۔