امریکہ: ٹرمپ ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں دھاندلی کے ثبوت کے طور پر سی سی ٹی وی ویڈیو جاری
by مخبر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے اپنی ایک نئی ٹویٹ میں ریاست جارجیا میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کی ویڈیو جاری کی ہے۔ جارجیا میں جو بائیڈن کو صرف 12 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے اور یہ برتری ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی برقراررہی تھی۔