روس: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کا جشن، ماسکو میں فوجی پریڈ کا انعقاد – براہ راست ویڈیو
by مخبر
روس میں آج دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 76ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ماسکو کے لال چوک میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پریڈ میں 12 ہزار فوجی، 190 جنگی گاڑیاں، 76 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔