سُوچی: طوفانی بارشوں کے باعث شہر ڈوب گیا، بڑے پیمانے پر تباہی
by مخبر
روسی شہر سوچی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ہر طرف پانی کے مناظر نے شہر کو نہروں کے جال میں بدل دیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بھی گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔