Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

امریکہ نے ہمیشہ دنیا کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے متعلق جھوٹ بولا-حسن روحانی

امریکہ نے ہمیشہ دنیا کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے متعلق جھوٹ بولا-حسن روحانی

news, Urdu
ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات ایرانی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے اور امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی ممکنہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی جاری رکھے گا۔ ایرانی صدر نے مزیدکہا کہ ایران دیگر ممالک سے ایٹمی معاہدےجاری رکھے گا، یورینیم کی افزودگی شروع کرنے سے پہلے اتحادیوں سےمشورہ کریں گےاور چند ہی ہفتوں میں یورینیم کی افزودگی شروع کردیں گے- انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کو ایرانی قوم اور معیشت پر دباؤ ڈالنے کا موقع نہیں دیں گے۔...
ٹرمپ نے اوباما کے ساتھ حسد کی وجہ سے ایران کے ساتھ نیو کلیر ڈیل ختم کی-سرکم ڈاروچ

ٹرمپ نے اوباما کے ساتھ حسد کی وجہ سے ایران کے ساتھ نیو کلیر ڈیل ختم کی-سرکم ڈاروچ

news, Urdu
امریکا میں تعینات سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سے حسد میں ایران کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل ختم کی۔ سر کم ڈاروچ کی جانب سے برطانوی حکومت کو 2018 میں بھیجے گئے خفیہ پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے اقدام کو ’سفارتی غنڈہ گردی‘ قرار دیا گیا۔ برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے بھی صدر ٹرمپ کو ڈیل قائم رکھنے کے لئے قائل کرنےکی کوشش کی تھی تاہم وہ ناکام رہے...
ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین رکنِ کانگریس امریکہ سے نکل جائیں- صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین رکنِ کانگریس امریکہ سے نکل جائیں- صدر ڈونلڈ ٹرمپ

news, Urdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ان خواتین رکنِ کانگریس کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا جن میں سے زیادہ تر امریکہ میں ہی پیدا ہوئیں۔ ٹرمپ نے لکھا کہ واپس اپنے پسماندہ ملکوں میں جائیں ،ان علاقوں کی مدد کریں جہاں سےآپ آئی ہیں۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ بہت دلچسپ لگتا ہے جب ترقی پسند ڈیموکریٹک خواتین ارکان کانگریس جو درحقیقت نہایت پسماندہ ممالک سے آئی ہیں وہ ڈھٹائی سے امریکا کے لوگوں کو بتارہی ہیں کہ ہماری حکومت کو کیسے چلایا جائے۔ٹرمپ کا اشارہ الیگزینڈرا کورٹیز، الہان عمر، ایانہ پرسلی او رشیدہ طلیب کی طرف سمجھا جارہا ہے ۔ یاد رہے کہ ان خواتین ارکان کانگریس کا گروپ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتا رہا ہے۔ ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ کے بیان کو نسل پرستی سے تعبیر کرکے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ٹرمپ کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن کانگ...
چندا ماموں دور کے-امریکی کبھی چاند پر گئے ہی نہیں

چندا ماموں دور کے-امریکی کبھی چاند پر گئے ہی نہیں

news, Urdu
لہراتے جھنڈے،قدموں کے فریبی نشانات ،آسمان پر ستاروں کا قریباً نا ہونااورسٹینلے کوبرک،چاند پر انسان کے نزول  کی جھوٹی خبروں کے پچاس سال-انسانی قدموں کے چاند کی زمین کو چھونے کی خبرعرصے سے تضادات کا شکار ہے-آر-ٹی نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں امریکہ کے چاند پر پر قدم جمانے کے نظریے کا بھانڈا پھوڑ دیا
امریکہ کے لئے نیوکلیر بم-ہواوے جی-5

امریکہ کے لئے نیوکلیر بم-ہواوے جی-5

news, Urdu
چیننی ہواوے ٹیک آتلی میں ایک ہزار ملازمتوں کے دروازے کھولنے کو تیار ہے-ہواوے نے روم کو یقین دہانی کروائی ہےکہ اس کی شاندار طاقت اٹلی کی ففتھ جنریشن کے ساتھ مل کر تیز رفتار،شفاف اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی پیر کے روز ہواوے کے اٹالین یونٹ کے سی ای او تھامس مایو نے بتایا کہ کمپنی اگلے تین سالوں میں اٹلی میں 1۔3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی-میلان میں مایو نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اس دوران امرہکہ سے ایک ہزار ملازمتیں ختم کر کے اٹلی کے لوگوں کو فراہم کرے گی-جبکہ امریکہ اٹلی سمیت دیگر ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ ہواوے کے ساتھ کاروبار نہ کریں-ہواوے کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ہواوے جی-5 ٹیکنالوجی امریکہ کے لئے نیوکلیر بم ثابت ہو گی...

Contact Us