Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ جنگی مشقیں کررہا ہے-شمالی کوریا کا الزام

امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ جنگی مشقیں کررہا ہے-شمالی کوریا کا الزام

news, Urdu
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے تخفیف اسلحہ پروگرام پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا سیئول کے ساتھ  مشترکہ فوجی مشقوں کا کوئی منصوبہ نہیں بنا ہے جب کہ امریکہ اور جنوبی کوریا اس موسم گرما میں خفیہ کوڈ ڈونگ مینگ کے تحت فوجی مشقیں کریں گے جو کہ ایک طرح سے جنگ کی تیاری ہو گی-ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آگے بڑھنے سے پہلے امریکہ کے شمالی کوریا کے ساتھ روئیے کو دیکھنا ہو گا
مشرق وسطیٰ کو نیا یورپ بنائیں گے-محمد بن سلیمان

مشرق وسطیٰ کو نیا یورپ بنائیں گے-محمد بن سلیمان

news, Urdu
عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ سعودی عرب، کویت اور قطرکو اگلے پانچ سالوں میں بالکل تبدیل کردیں گے، اگر ہم اگلے پانچ سال میں اپنے اس ارادے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا ہمارے نقش قدم پر چلے گی۔۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ میں مشرق وسطیٰ کو بڑی طاقت کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں اور ہم یہ مقصد ضرورحاصل کریں گے ۔
ٹرمپ کا متعصبانہ بیان نسل پرستی کو ہوا دے گا

ٹرمپ کا متعصبانہ بیان نسل پرستی کو ہوا دے گا

news, Urdu
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصب نسل پرستانہ بیان پر امریکی کانگریس خواتین نے کہا ہے کہ یہ ٹرمپ حکومت کی اپنی ناکام پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ امریکی صدر نے ٹویٹ میں سیاہ فام کانگریس خواتین کو امریکا چھوڑنے کا پیغٖام دیا جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا - واشنگٹن میں کانگریس خواتین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کا بیان تارکین وطن، ہیلتھ کیئر اور ٹیکس کے حوالے سے ان کی ناکام پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ رکن خواتین نے امریکی عوام پر زور دیا کہ وہ صدر ٹرمپ کی بات کو سنجیدہ نہ لیں...
بالی میں زلزلہ-شدت 1۔6ریکارڈ

بالی میں زلزلہ-شدت 1۔6ریکارڈ

news, Urdu
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ شہری خوفزدہ ہو کرعمارتوں سے باہر نکل آئے اور کھلے میدانوں کی جانب دوڑ لگا دی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز جزیرے کے جنوب میں ایک سو دو کلومیٹر دور اور سو کلومیٹر گہرا تھا، زلزلے سے کچھ عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا۔ ہوائی میں قائم سونامی وارننگ سنٹر نے ابھی کوئی وارننگ جاری نہیں کی  
فرعون سنیفروکا مقبرہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

فرعون سنیفروکا مقبرہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

news, Urdu
دہشر میں واقع اس اہرام کو تقریباً 2600 قبل مسیح میں ’سنفرو نامی فرعون کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ درحقیقت اس اہرام کو 54 ڈگری زاویے کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا لیکن یہ جس مٹی سے تعمیرکیا گیا تھا اس میں جماؤ اور مضبوطی نہ تھی۔اس اہرام کی شکل شمال میں واقع سیدھی تکون کی شکل والے سرخ اہرام سے مختلف ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین نے دہشر میں ایک سال تک کی جانی والی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے مجسمے، چہرے پر ڈالے جانے والے نقاب اور آلات کو بھی سیاحوں کے لیے نمائش کا حصہ بنایا ہے۔سیاح اب اہرام کے اندر گہرائی میں موجود دو حجروں تک شمال کی جانب سے 79 میٹر لمبی تنگ سرنگ کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں۔...

Contact Us