Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

ٹرمپ کی میں نہ مانوں کے باوجود امریکہ کی ایپل کے محصولات میں چھوٹ ۔

ٹرمپ کی میں نہ مانوں کے باوجود امریکہ کی ایپل کے محصولات میں چھوٹ ۔

news, Urdu
امریکہ نے ایپل کے نئے میک پرو اور چین میں بنائے گئے دیگر پرزہ جات کے کچھ حصوں پر محصولات میں چھوٹ دے دی ہے۔واضح رہے کہ یہ بات چینی سامان پر عائد محصولات میں وسیع پیمانے پر آسانی پیدا کرنے کی کوشش کے درمیان سامنے آئی ہے لیکن صدر ٹرمپ کے پہلے بیانات سے متصادم ہے۔ جمعہ کو فیڈرل رجسٹر میں امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کے ذریعہ شائع کردہ نوٹسوں کے مطابق ، ایپل کو محصول کی چھوٹ کے لئے اپنی 15 درخواستوں میں سے 10 کی منظوری دی گئی
ایران پر حملہ کرنے والا خود ’مرکزی میدان جنگ‘ بن جائے گا۔

ایران پر حملہ کرنے والا خود ’مرکزی میدان جنگ‘ بن جائے گا۔

news, Urdu
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے خبردار کیا ہے کہ ایران جارحیت کرنے والے ملک کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔  واضح رہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات  کی درخواست پر ان ممالک میں مزید فوجی دستے اور جنگی سازو سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے اس اقدام کے بعد ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں گرائے گئے امریکی ڈرونز کی نمائشی تقریب سے خطاب میں میجر جنرل حسین سلامی نے خبردار کیا کہ ایران جارحیت کرنے والوں کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک نے بھی ایران پر حملہ کیا اسے ہی میدان جنگ بنادیں گے۔ ہم کسی بھی جارحیت کرنے والے ملک کا مسلسل تعاقب کریں گے اور اس وقت تک تعاقب جاری رکھیں گے جب تک وہ مکمل طور ...
چین امریکہ تجارتی جنگ ۔ ہواوے نے اپنا سمارٹ فون متعارف کروا دیا مگر گوگل کے بغیر

چین امریکہ تجارتی جنگ ۔ ہواوے نے اپنا سمارٹ فون متعارف کروا دیا مگر گوگل کے بغیر

news, Urdu
چینی ٹیک ٹائٹن ہواوے نے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین جاری تجارتی جنگ کے ایک حصے کے طور پر فرم پر عائد پابندیوں کے نتیجے میں  ایک نیا اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے لیکن کروم یا یوٹیوب جیسی مقبول گوگل ایپس کے بغیر۔ جمعرات کو میونخ میں ہونے والے ایک پروگرام میں میٹ 30 فون سیریز کا آغاز کرتے ہوئے ، کمپنی نے، گوگل پلیئر، جس میں بہت سے صارفین اینڈرائیڈ ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں ، کے ساتھ ساتھ دیگرتمام گوگل سافٹ ویئرز کو چھوڑ کر نیا گیجٹ متعارف کروا دیا۔ فائیو جی کی قابلیت والا میٹ 30 اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے اوپن سورس ورژن پر چلتا ہے - جسے گوگل کسی کو بھی بلا معاوضہ استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے - اور ہواوے سے متعلق مخصوص ایپلی کیشنز کے اپنے صوتی نظام تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ ہواوے کے سی ای او رچرڈیو  کے مطابق ، صارفین اب بھی گوگل ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے ، لیکن صرف تیسری پارٹی کی ویب سا...
ایران پر حملہ کیا گیا تو وہ تباہ کن جوابی کاروائی کرے گا۔جواد ظریف

ایران پر حملہ کیا گیا تو وہ تباہ کن جوابی کاروائی کرے گا۔جواد ظریف

news, Urdu
ایران نے واضح طور پر خبردار کردیا ہے کہ اگر سعودی تیل تنصیبات کو جواز بناکر اس پر حملہ کیا گیا تو وہ جوابی کارروائی میں زیادہ دیر نہیں لگائے گا۔  سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے اور بعض ماہرین تو جنگ کا بھی عندیہ دے رہے ہیں۔اسی تناظر میں اگر امریکہ یا سعودی عرب نے حملہ کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے نہ ہی کسی کے ساتھ عسکری محاذ آرائی چاہتے ہیں'۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر امریکہ یا سعودی عرب نے ایران پر حملہ کیا تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا تو انہوں نے جواب دیا کہ 'پھر مکمل تباہ کن جنگ ہوگی'۔ جواد ظریف نے کہا کہ ایران اپنے دفاع کےلئے پلک جھپکنے سے بھی پہلے کارروائی کرے گا لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ کا ماح...
امریکہ ، چین تجارتی جنگ میں ہندوستان فاتح بن سکتا ہے۔

امریکہ ، چین تجارتی جنگ میں ہندوستان فاتح بن سکتا ہے۔

news, Urdu
واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین تجارتی کشیدگی کی وجہ سے کچھ بین الاقوامی مینوفیکچررز کے بھارت میں پیداوار منتقل کرنے کی وجہ سے انڈیا کی معیشت کو 11 بلین ڈالر کا فائدہ ہوسکتا ہے۔ سنگاپور کے ڈی بی ایس بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ″ ہندوستان ،امریکہ - چین تجارتی تنازعہ کے درمیان ، خاص طور پر ان شرائط کے تحت ، جن پر امریکہ نے چین پر محصولات عائد کردیئے ہیں ،  اپنے تجارتی روابط بڑھا سکتا ہے۔ بینک کی ماہر معاشیات ، رادھیکا راؤ نے سی این بی سی کو بتایا: "تجارت کے علاوہ ، سرمایہ کاری کے بہاؤ میں ردوبدل ایک ایسا موقع ہے جس سے بھارت فائدہ اٹھا سکتا ہے ، کیونکہ مینوفیکچرر متبادل کے طور پر نئی منزلیں تلاش کرتے ہیں۔"...
رد عمل ظاہر کرنے کے لئے تیار ہیں’: برونو لی مائیر

رد عمل ظاہر کرنے کے لئے تیار ہیں’: برونو لی مائیر

news, Urdu
فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے کہا ہےکہ یورپ اگلے سال امریکی سامان پر انتقامی محصولات عائد کرنے کے لئے تیار ہے۔وہ طیارہ ساز کمپنیوں ایئربس اور بوئنگ کو دی جانے والی سبسڈی کے بارے میں ایک دیرینہ تنازعہ کا حصہ ہوں گے۔ جمعرات کو لی مائیر نے امریکہ اور چین تجارتی تنازعہ سے دنیا بھر میں ہونے والے نقصان کے بارے میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ "تجارتی جنگیں کسی کے لیےاچھی نہیں ہیں ،"۔ انہوں نے کہا کہ ہوائی جہاز کی سبسڈی کے تنازعہ پر یورپ ممکنہ امریکی پابندیوں کے لئے تیار ہے اور یہ کہ "امریکیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم اس پر رد عمل ظاہر کرنے کے لئے تیار ہیں۔"...
ایئربس چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے ، تیآنجن ایشیا میں فرم کا مینوفیکچرنگ مرکز بننے کے لئےتیار۔

ایئربس چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے ، تیآنجن ایشیا میں فرم کا مینوفیکچرنگ مرکز بننے کے لئےتیار۔

news, Urdu
ایئربس نے چین کی ہوا بازی کی صنعت کے ساتھ اپنے طویل المدت تعاون کو بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔نیزاس کی تیآنجن فائنل اسمبلی لائن میں ایک ہی مرکز پر پیداوار میں اضافے اور چینی سپلائرز کے ساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی طیارہ ساز کمپنی سال کے آخر تک تیآنجن میں ایک ماہ میں چھ A320 طیاروں کو بنانے کے منصوبوں کا آغاز کرے گی ، جو اس کے موجودہ کام کے بوجھ میں 50 فیصد اضافہ ہے۔ کمپنی کے تیسرے سب سے بڑے سنگل ایزل لائن میں ٹولوز ، فرانس اور ہیمبرگ ، جرمنی کے بعد تیانجن ہے۔۔ کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق ، فیکٹری نے اپنے 10 سالوں کے آپریشن کے دوران 440 A320 طیارے اسیمبل کیے ہیں۔...
اسرائیل تاریخی موڑ پر  ’:مشن مکمل نیتن یاھو کا ماننے سے انکار      گانٹز کا اقرار

اسرائیل تاریخی موڑ پر ’:مشن مکمل نیتن یاھو کا ماننے سے انکار گانٹز کا اقرار

news, Urdu
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی وزارت عظمیٰ  کے پانچویں دور میں مخلوط حکومت کے معمولی سے شبہے کے خلاف اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے بھلے الیکشن میں ان کا مرکزی حریف ان کے برابر یاان کو پیچھے چھوڑ جائے "ہمارے پاس صیہونی مخالف عرب پارٹیوں پر انحصار کرنے والی حکومت نہیں ہوگی اور نہ ہی ان کی حکومت ہوسکتی ہے ،" نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ 'ہم اتحاد نہیں چاہتے'۔ اسرائیل کو ایک مضبوط حکومت ، ایک مستحکم حکومت ، صہیونی حکومت ، ایک ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو یہودی عوام کی قومی ریاست کے طور پر اسرائیل کے ساتھ پرعزم رہے۔ وزیر اعظم نے یہ کہتے ہوئے فتح کا دعویٰ کرنے یا اپنی شکست کا اعلان کرنے سے روک دیا کہ "ہم حقیقی نتائج کے منتظر ہیں" ۔ بہرحال ایک چیز واضح ہے: اسرائیل ایک تاریخی موڑ پر ہے۔...
سعودی عرب آبنائے ہرمز میں امریکہ کی زیرقیادت بحری گشت میں شامل۔

سعودی عرب آبنائے ہرمز میں امریکہ کی زیرقیادت بحری گشت میں شامل۔

news, Urdu
ریاض نے امریکہ کی زیرقیادت بحری اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تاجر بحری جہازوں کی حفاظت کرنا ہے۔ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران آبی گزرگاہ کشیدگی کے مرکز کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ، سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ذرائع نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ مملکت بین الاقوامی سمندری سیکیورٹی کی تعمیر میں شامل ہوگئی ہے۔ بحری اتحاد سے سعودی عرب کا الحاق ڈرون حملے سے ملک میں تیل کی بڑی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کےکچھ دن بعد ہوا ۔ یاد رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، لیکن واشنگٹن کا اصرار ہے کہ اصل مجرم ایران ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سربراہی میں ، اس اتحاد کے دیگر ارکان آسٹریلیا ، بحرین اور برطانیہ ہیں۔ تمام ممالک مل کر آبنائے ہرمز ، باب المندب ، بحر عمان اور خلیج فارس میں تجاری جہاز...
سعودی ریفائنریز پر حملے ۔ تیل کی منڈی پر اثر اتنا برا بھی نہیں  ۔

سعودی ریفائنریز پر حملے ۔ تیل کی منڈی پر اثر اتنا برا بھی نہیں ۔

news, Urdu
سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کی وجہ سے تیل کی منڈیوں میں اب تک کا جو سب سے بڑا خلل پیدا ہوا ، وہ زیادہ عرصے تک جاری نہیں رہ سکتا، لہٰذا اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے اضافی فراہمی ضروری نہیں ہے۔ ایبقیق میں عدم فراہمی   کی وجہ سے پیداوار پر فوری اثر ہی صرف ایک پریشانی نہیں ہے ، بلکہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ دنیا کے محفوظ ذخائر کا استعمال ہو گا۔ بلوم برگ کے پرامید جائزے کے مطابق عالمی محفوظ ذخائر کا استعمال روزانہ 3.9 ملین بیرل (ایم بی / ڈی)تک رکھنا ہو گا ، جبکہ اس میں غیر جانبدار علاقےکے تیل سے روزانہ کی گنجائش کا نصف ملین بیرل بھی شامل ہے حقیقت میں ، اگر ایبقیق ایک طویل مدت تک ہیداوار نہیں دیتا تومحفوظ گنجائش ناقابل یقین حد تک کم ہو جائے گی ۔بلوم برگ نے نوٹ کیا ہے کہ سعودی عرب میں تقریبا 1.67 ایم بی ڈی کی زائد صلاحیت موجود ہے ، لیکن اس میں سے کچھ پر ایبقیق میں کام کی ضرورت ہوگی ، ت...

Contact Us