Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

یو ایس فیڈرل ریزرو، کساد بازاری میں مزید تاخیر کرنے سے قاصر ہے۔سرمایہ کار پیٹر شِف

یو ایس فیڈرل ریزرو، کساد بازاری میں مزید تاخیر کرنے سے قاصر ہے۔سرمایہ کار پیٹر شِف

news, Urdu
یورو پیسفک کیپیٹل کے چیف عالمی اسٹریٹجک پیٹر شِف کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امریکی معیشت کساد بازاری کی طرف جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈرل ریزرو کے لئے پچھلے مہینے سود کی شرحوں میں کمی کرنا ایک "بہت بڑی غلطی" تھی تجربہ کار دلال نے آر ٹی کو بتایا کہ "انہیں 2008 میں کبھی بھی شرح سود صفر نہیں کرنی چاہئے تھی اور پھر 7 سال تک اسی سطح پر رکھنی بھی نہیں چاہئے تھی۔" "صفر کی شرح سود اور مقداری سہولت نے ہماری معیشت میں مسائل پیدا کردیئے ہیں جن کی اصلاح کے لئے کئی نسلیں کھپ جائیں گی۔ تاہم ، اگر فیڈ سیدھے صفر پر آجاتا ہے تو بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے شِف کے مطابق ، مصنوعی طور پر کم شرح سود کے بل بوتے پر ایک قابل عمل معیشت کی تشکیل ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اثاثوں کی قیمتوں میں اضافے کے لئے یہ سب کچھ ضروری ہے ، تاکہ معیشت کو نقصان پہنچانے والے معاملات سے بچا جا سکے۔نشوونما کے ل...
سامی مخالف: بینجمن نیتن یاھو کا فلسطینیوں کے قتل سے متعلق ایچ بی او سیریزکے بائیکاٹ کا اعلان۔

سامی مخالف: بینجمن نیتن یاھو کا فلسطینیوں کے قتل سے متعلق ایچ بی او سیریزکے بائیکاٹ کا اعلان۔

news, Urdu
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو نے ایک ایچ بی او سیریز کے پروڈیوسروں کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ "سامی مخالف ہیں" اور "اسرائیل کی بدنامی کرتے ہیں۔" نیتن یاھو نے فیس بک پر لکھا کہ "پروپیگنڈہ" چینل 12 اور اس کے مالک کیشٹ کا بائیکاٹ کریں جو کہ"ہمارے لڑکے" نامی شو تیار کر رہے ہیں واضح رہے کہ اس پروگرام کے بارے میں نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ یہ "اسرائیل کا نام بد نام کرتے ہیں۔" نیتن یاہو نے بائیکاٹ کے لیے ان لوگوں پر خاص طور پر زور دیا جن کے گھروں میں ریٹنگ میٹر ہے۔...
تقریباً 730ِملین یورو کی سرمایہ کاری کے بعد ، فرانس نے چوتھےجنگی جوہری ری ایکٹر کا منصوبہ ختم کردیا۔

تقریباً 730ِملین یورو کی سرمایہ کاری کے بعد ، فرانس نے چوتھےجنگی جوہری ری ایکٹر کا منصوبہ ختم کردیا۔

news, Urdu
فرانسیسی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے ایک دہائی اور سیکڑوں ملین یورو خرچ کرنے کے بعد ، ایک پروٹوٹائپ فاسٹ بریڈر نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ ختم کر دیا ہے ۔ آسٹرڈ پروجیکٹ (ایڈوانسڈ سوڈیم ٹیکنالوجیکل ری ایکٹر برائے صنعتی مظاہرہ) کا پروٹوٹائپ نہ بنانے کے فیصلے کے متعلق لی مونڈے نے جمعہ کے روز پہلی بار بتایا تھا۔ ملک کی جوہری ایجنسی ، فرانسیسی متبادل توانائی اور جوہری توانائی کمیشن (سی ای اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے اس"مردہ" منصوبے سے ہاتھ دھو لیے ہیں اور اب اس میں کوئی وسائل یا رقم خرچ نہیں کررہے ہیں۔...
گڈ مارننگ ، ڈونلڈ ٹرمپ: میں اور ناہید ۔1 ۔ابھی اور اسی وقت -ایرانی وزیر مواصلات

گڈ مارننگ ، ڈونلڈ ٹرمپ: میں اور ناہید ۔1 ۔ابھی اور اسی وقت -ایرانی وزیر مواصلات

news, Urdu
تہران کےایک وزیر نے ایرانی سیٹلائٹ کے معجزانہ طور پر سائٹ پر ہونے والے ایک بڑے دھماکے سے بچ جانے کی صحیح و سالم ڈیوائس کی تصویر دکھاتے ہوئے ، امریکی صدر کو ایک ٹویٹ میں طنز کیا۔ "میں اور ناہید۔1 ابھی اس وقت۔گڈ مارننگ ڈونلڈ ٹرمپ! " وزیر مواصلات محمد جواد آذری جوہرومی نے ایک ایسی تصویر اپ لوڈ کی جس میں اسے ناہید۔1 کے ساتھ دکھایا گیا تھا۔ یہ شمسی توانائی سے چلنے والی مواصلاتی سیٹیلائٹ ہے جسے اس جمعرات کو خلا میں لے جانے کی کوشش کی گئی تھی۔ لیکن مشن شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوگیا ، کیونکہ سفیر۔1 بی راکٹ  مبینہ طور پر لانچ پیڈ پر ہی پھٹ گیاتھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے ذریعہ شائع ہونے والی کمرشل سیٹلائٹ امیجری میں بھی دھماکے کی نشاندہی کی گئی تھی ، جس میں لانچ سائٹ سے سیاہ دھوئیں کا ایک بڑا مرغولہ اڑتا ہوا دکھایا گیا ہے۔  واضح رہے کہ وزیر کا ٹویٹ بظاہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس تب...
سابق امریکی میرین پال وہیلن پر روس میں جاسوسی کا جرم ثابت ۔

سابق امریکی میرین پال وہیلن پر روس میں جاسوسی کا جرم ثابت ۔

news, Urdu
روس میں جاسوسی کے شبہ میں سابق امریکی میرین پال وہیلن پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ وہیلن کو ماسکو میں نئے سال کے موقع پراس وقت حراست میں لیا گیا جب انھیں ایک فلیش ڈرائیو موصول ہوا تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ روسی ریاستی رازوں سے بھرا ہوا ہے۔ جمعہ کے روز وہیلن کے وکیل ولادی میر زیربینکوف نے آر آئی اے نووستی کو بتایا کہ ملزم پراگلے ہفتے باقاعدہ طور پرفرد جرم عائد کی جائے گی۔ عدالتی کارروائی شروع ہونے کی تاریخ ابھی واضح نہیں ہے ، کیونکہ مدعا علیہ کو مقدمے کے مواد کو پڑھنے کے لئے کسی مترجم پر انحصار کرنا پڑے گا ، اور اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔  جبکہ وکیل کاکہنا ہے کہ ملزم تمام الزامات سے انکار کرتا ہے اور اپنی بے گناہی پر برقرار ہے۔ وہیلن کو فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے 31 دسمبر کو وسطی ماسکو کے ایک پوش ہوٹل میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب اسے فلیش ڈرائیو موصول ہوا تھا ، ...
تجارتی جنگ امریکی تیل کی برآمدات کم نہیں کر سکتی

تجارتی جنگ امریکی تیل کی برآمدات کم نہیں کر سکتی

news, Urdu
تجارتی جنگ نے بالآخر چین کو امریکی خام تیل کی برآمدات شروع کردیں۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ امریکی خام تیل کا مشرقی ایشیا کی طرف بہاؤاچانک ختم ہو سکتا ہے چین امریکہ تجارتی جنگ کو شروع ہوئے ایک سال ہو گیا ہے ، اور اس آخری ہفتے تک بھی چین نے امریکی خام تیل پر درآمدی محصولات میں اضافے سے گریز کیا تھا ، حالانکہ اس نے چینی سامان پر امریکی درآمدی محصولات کے جواب میں دوسرے اقدامات کا اعلان کیاتھا۔ وہ دن ختم ہوگئے۔ پچھلے ہفتے تجارتی جنگ کے دوران بالآخر چین کو امریکی خام تیل کی برآمدات ہوئیں۔ امریکی تیل کی صنعت کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟ ایک سال سے ، چینی ریفائنرز اور تاجراس دن کے لئے خوفزدہ ہوکر اجتماعی طور پردم بخود ہیں جب حکومت بالآخر امریکی خام تیل کی درآمد پر محصولات جاری کرے گی تب انھیں موقع ملے گا اپنی صلاحیتوں کی آزمائش کا  کہ وہ امریکی تیل کی خریداری کا خطرہ مول لیتے ہوئے چین کےع...
سنٹرل بینکوں کی سونے کی خریداری  آنے والے سالوں میں عالمی معاشی شکوک و شبہات کے باعث بڑھتی ہی رہے گی۔

سنٹرل بینکوں کی سونے کی خریداری آنے والے سالوں میں عالمی معاشی شکوک و شبہات کے باعث بڑھتی ہی رہے گی۔

news, Urdu
عالمی سطح پر کشیدگی ، کرنسی کی جنگیں اور ڈالر سے چھٹکارے کی کوشش کے دوران سونے کی خریداری میں اضافے کے لئے مرکزی بینکوں پر زور دیا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رجحان آنے والے سالوں میں بھی جاری رہے گا۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں ، بینکوں نے .7 15.7 بلین ڈالرمالیت کا ریکارڈ 374 میٹرک ٹن سونا خریدا ہے۔ ایف ایکس ٹی ایم (عالمی سطح پر زرمبادلہ کے تجارتی پلیٹ فارم) کے سینئر ریسرچ تجزیہ کار لقمان اوتونگو کا کہنا ہے کہ جب تجارتی تنازعات اور عالمی ترقی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں اضافہ ہوتا ہے تواس وقت سونا بنیادی محفوظ مقامات میں سے ایک ہے۔...
ٹھنڈی خلیج میں بے قابو عفریت۔ ٹرمپ کا سمندری طوفان سےبچنے کے لیے لوگوں کو فلوریڈا چھوڑنے کا حکم

ٹھنڈی خلیج میں بے قابو عفریت۔ ٹرمپ کا سمندری طوفان سےبچنے کے لیے لوگوں کو فلوریڈا چھوڑنے کا حکم

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے باشندوں کو متنبہ کررہے ہیں کہ انہیں سمندری طوفان ڈورین سے بچنےکے لئے ریاست کوفوری طور پر خالی کرنا پڑے گا، جو کہ  درجہ چہارم کا یہ طوفان سمندری عفریت ثابت ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ جمعرات کے روزبحر اوقیانوس کے اوپر طوفان کی رفتار اور جسامت بہت بڑھ گئی تھی جس پر صدر نے جمعرات کو ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں شہریوں کو حفاظتی اقدامات کے لیے کہا۔
جمعہ کو کسی بھی قیدی کا روس کے ساتھ تبادلہ نہیں کیا گیا البتہ بات چیت جاری ہے

جمعہ کو کسی بھی قیدی کا روس کے ساتھ تبادلہ نہیں کیا گیا البتہ بات چیت جاری ہے

news, Urdu
کائیو کے مطابق روس اور یوکرائن کے مابین قیدیوں کامتوقع تبادلہ جمعہ کو نہیں ہو گا۔ حالانکہ تبادلے کے لیے لوگوں کے ساتھ بھرا ہوا طیارہ ماسکو سے روانہ ہو چکا تھا۔یوکرائن کی سیکیورٹی سروس کی ترجمان ، ایلینا ہٹلینسکایا نے بھی تبادلے کی صحیح تاریخ بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ تبادلہ آج نہیں ہوگا ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ روس کے زیرقیادت متعدد یوکرائنی شہریوں سے بھراایک طیارہ جمعہ کی صبح کائیو میں لینڈ کرنے والا تھا۔لیکن ماسکو نے، اور نہ ہی کایئو نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یوکرائنی عہدے داروں نے بعد میں واضح کیا کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت ابھی بھی جاری ہے۔ ہٹلینسکایا نے مزید بتایا کہ یہ عمل "منصوبے کے مطابق" چل رہا ہے اور تبادلہ شروع ہونے میں"کوئی رکاوٹ" نہیں ہے...
ہبل کی ہائی ٹیک جانشین: ناسا کی بہت بڑی نئی دوربین کائناتی اجنبیوں کی تلاش کے لیے تیار

ہبل کی ہائی ٹیک جانشین: ناسا کی بہت بڑی نئی دوربین کائناتی اجنبیوں کی تلاش کے لیے تیار

news, Urdu
ناسا نے آخر کار طاقتور ہبل کے جانشین ، جدید ترین جیمس ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کو اپنے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔ نئ تخلیق کو کائنات میں اجنبی زندگی کی تلاش اور کائنات کی ابتداء کا مطالعہ کرنے کا عظیم مقصد سونپا گیاہے۔ ایجنسی کی نئی بڑی خلائی رصد گاہ 2009 میں اعلان ہونے کے بعد قیمتوں میں اضافے اور سات سال کی تاخیر سے دوچار ہے ، جس کی ابتدائی قیمت دگنی ہو کر اب سات سال کی لانچ تاخیر کے ساتھ 9.7 بلین تک پہنچ جائے گی۔ توقع ہے کہ یہ مشن مارچ 2021 میں شروع ہوگا

Contact Us