انڈونیشیا میں ماسک نہ پہننے پر ڈنڈ پیلنے کی سزا
انڈونیشیا کی پولیس نے ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو ڈنڈ پیلنے کی سزا دینا شروع کر دی ہے، جس نے مقامی سماجی میڈیا کے علاوہ دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=C5B-A0I532s
دوسری جانب ویت نام میں پولیس افسر کی جانب سے ماسک نہ پہننے کا پوچھنے پر شہری نے کلا کہ وہ صحت مند ہے تو پولیس افسر نے کہا، آؤ ڈنڈ پیل کر ثابت کرو کہ تم صحت مند ہو۔
https://www.facebook.com/unghothutuongchinhphu/videos/514495156171633/