Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

روسی زیر آب تحقیقاتی وہیکل کو آگ لگ گئی

روسی زیر آب تحقیقاتی وہیکل کو آگ لگ گئی

Urdu
حادثےکے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بتایاکہ زیرآب تحقیقات کرنے والی گاڑی کو پیش آنے والا حادثہ روس کے لئے ایک بڑا نقصان ہے-اس حادثے میں ہمارے سات اعلیٰ عہدے داراور دو مجاہدین سمیت چودہ لوگ مارے گئے زیر سمندر یہ گاڑی کوئی عام گاڑی نہ تھی بلکہ ایک ریسرچ وہیکل تھی اور اس پر موجود لوگ بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ تھے-آگ لگنے کے باعث اس وہیکل پرہمارے وہ دو لوگ بھی موت کا شکار ہوئے جوروس کا سب سے بڑا اعزاز ''ہیرو آف رشیہ" حاصل کر چکے تھے...
ایف بی آئی نے تعلیمی درسگاہوں کو چینی طلبہ اور سیاحوں کی جاسوسی پر لگا دیا-ذرائع

ایف بی آئی نے تعلیمی درسگاہوں کو چینی طلبہ اور سیاحوں کی جاسوسی پر لگا دیا-ذرائع

Urdu
اطلاعات کے مطابق ایف بی آئی نے جامعات کو باقاعدہ حکم دیا ہے کہ وہ خصوصاً ان چینی طالب علموں پر نظر رکھیں جوٹیکنالوجی ،سائنس،انجنئرنگیا دفاع سے متعلق کسی بھی قسم کاکوئی بھی تحقیقاتی کام کر رہے ہیں-یونیورسٹیوں کو کہا گیا ہےکہ چونکہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ بڑھتا جا رہا ہے اس لئے وہ قریباً ساڑھے تین لاکھ ان چینی طالب علموں کی جاسوسی میں مدد کرے جو گذشتہ سال سے امریکی اداروں میں زیر تعلیم ہیں
واشنگٹن اور لندن چین میں مداخلت سے باز رہیں-بیجنگ

واشنگٹن اور لندن چین میں مداخلت سے باز رہیں-بیجنگ

Urdu
چین نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں-ہانگ کانگ میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں بھڑکے ہوئے مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور پارلیمینٹ کا گھیراؤ بھی کیا- منگل کے روز ہانگ کانگ میں ہونے والےان مظاہروں میں برطانیہ کے ساتھ ساتھ امریکہ اور یورپ  کی پشت پناہی پربیجنگ میں ہانگ کانگ، مکاؤافئیرآفس نے سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا اور کہا کہ یہ ممالک ان احتجاجی مظاہروں پر رائے زنی اور ان کی پشت پناہی نہ کریں...
واشنگٹن اور لندن چین میں مداخلت سے باز رہیں-بیجنگ

واشنگٹن اور لندن چین میں مداخلت سے باز رہیں-بیجنگ

Uncategorized
چین نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں-ہانگ کانگ میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں بھڑکے ہوئے مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور پارلیمینٹ کا گھیراؤ بھی کیا- منگل کے روز ہانگ کانگ میں ہونے والےان مظاہروں میں برطانیہ کے ساتھ ساتھ امریکہ اور یورپ  کی پشت پناہی پربیجنگ میں ہانگ کانگ، مکاؤافئیرآفس نے سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا اور کہا کہ یہ ممالک ان احتجاجی مظاہروں پر رائے زنی اور ان کی پشت پناہی نہ کریں...
امریکی ہوائی جہاز کی فلوریڈا میں بمباری-ذرائع

امریکی ہوائی جہاز کی فلوریڈا میں بمباری-ذرائع

Urdu
اطلاعات کے مطابق امریکی ائر فورس کےلڑاکا طیارےاے-10 تھنڈر-11نے فلوریڈا میں آزمائشی پرواز کے دوران  25 پاؤڈ وزنی نقلی بمب گرادئے-تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں-پتہ چلا ہے کہ جہاز سے پرواز کے کے دوران پرندہ ٹکرا گیا تھا  
اوپیک کا خاتمہ قریب ہے-وجہ روس ہو گا-ایران

اوپیک کا خاتمہ قریب ہے-وجہ روس ہو گا-ایران

Urdu
بہت بلیند توقعات کے بعد اوپیک کے معاملات پر سعودی رشین رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات ختم ہو گئی-روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ اوپیک اپنی تیل کی ششماہی پیداوار نو ماہ میں پوری کرے گا جب کہ ایران نے اس پر رائے زنی کرتے ہوئے کہا ہے لگتا ہے کہ اوپیک کا خاتمہ قریب ہے-روس اور سعودی عرب مل کر تیل کے کاروبار کو تباہی کے دہانے پر پہنچائیں گے
روس کی جانب سے جدید ائیر ڈیفینس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

روس کی جانب سے جدید ائیر ڈیفینس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

Urdu
ماسکو نے وسطی ایشیائی صحرا میں فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ائیر ڈیفینس میزائل سسٹم ایس-500کا کامیاب تجربہ کیا ہے- منسٹری نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ کس قسم کا میزائل اس تجربے میں استعمال کیا گیا ہے البتہ یہ کہا کہ یہ میزائل پہلے سے زیر استعمال تھا
یورپی مصنوعات پر ٹیرف-بدلہ یا کچھ اور؟

یورپی مصنوعات پر ٹیرف-بدلہ یا کچھ اور؟

Urdu
امریکہ ایک طرف تو یورپ کو طیاروں کی خرید کے لئے سبسڈی دے رہا ہے اور دوسری طرف اشیائے ضروریہ کی یورپی مصنوعات پرمیں 4 بلین ڈالر کے محصولات عائد کررہا ہے.وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ کہ یورپی یونین نے ایران کے ساتھ تجارت دوبارہ شروع کی. امریکی تجارت کے نمائندے نے 89 اقسام کے سامان کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں یورپی کھانے کی اشیاء کی ایک فہرست اورخاص طور پر پیش کردہ درآمدی محصولات کی تفصیل شامل کی گئی ہے، جو پہلے ہی 21 بلین ڈالر کے برابر ہے، . "
ہم افغانستان میں جاسوسی کا ایک مربوط نظام چھوڑ کر جائیں گے-ٹرمپ

ہم افغانستان میں جاسوسی کا ایک مربوط نظام چھوڑ کر جائیں گے-ٹرمپ

Urdu
ہم افغانستان سےاپنی اٹھارہ سالہ مہماتی دلدل سےنکلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں- کیوںکہ ہم مزید اس میں رہنا نہیں چاہتے لیکن اس یقین کے ساتھ کہ ہم اپنے پیچھے ایک مضبوط اٹتیلیجینس چھوڑ کر جا رہے ہیں-   
کیا امریکہ کی دوسرے ملکوں پر بمباری کرنے کی بھوک مٹ گئی؟

کیا امریکہ کی دوسرے ملکوں پر بمباری کرنے کی بھوک مٹ گئی؟

Urdu
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی فوج کے لئے جدید اسلحے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں اور ساتھ ہی انھوں نے اس امید کا اضافہ بھی کیا کہ شائد انھیں اس جدید اسلحے کے استعمال کی کبھی ضرورت نہ پڑے-تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی اس بات کا کیا یہ مطلب لیا جائے کہ اب امریکہ کی دوسرۓ ممالک پربمباری کی بھوک مٹ گئی ہے؟ جنوبی کوریا میں اوسان ائیر بیس پرانھوں نے امریکی سپاہیوں ملاحوں اوربحری جہازرانوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہم مکمل طور پر خود کو سنوار اور بہتر بنا رہے ہیں-ہم نے زیادہ جدید نیو کلیر اسلحہ بنا لیا ہے لیکن ہم کبھی بھی اسے استعمال نہیں کرنا چاہتے" اگرچہ ٹرمپ اپنی اس بات پر بار بار زور دیتے رہے ہیں کہ وہ اسلحے کا استعمال نہیں چاہتے لیکن ان کے حالیہ چند اقدامات نے یورپ میں نیو کلیائی جنگ سے متعلق سوالات اٹھا دئے تھے...

Contact Us