Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

کیا 2020 انتخابات میں ناراض کھلاڑی ٹرمپ کے لئے سخت مشکلات پیدا کر دیں گے؟

کیا 2020 انتخابات میں ناراض کھلاڑی ٹرمپ کے لئے سخت مشکلات پیدا کر دیں گے؟

Urdu
ڈونلڈ ٹرمپ شائد اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ چین کے ساتھ ان کی تجارتی جنگ انھیں کتنی مہنگی پڑ سکتی ہے-کھلاڑی اوررکنیکی ماہر آرچرو مون لوئی نے آر ٹی سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ کھیلوں کے سامان کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ترمپ کو 2020 الیکشن میں بہت مہنگی پڑیں گی
امریکہ عالمی معیشت پر ڈاالر کی گرفت کمزور نہیں ہونے دے گا-جیک راسموس

امریکہ عالمی معیشت پر ڈاالر کی گرفت کمزور نہیں ہونے دے گا-جیک راسموس

Urdu
ایسی صورت حال میں جبکہ روس اور چین عالمی تجارت کو ڈالر فری تجارت بنانا چاہ رہے ہیں تو اس بات کا امکان نہیں کہ واشنگٹن اپنی عالمی معاشی بالا دستی کو چھوڑ دے گا- یاد رہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر زی جنگ پینگ نے اپنی ایک حالیہ ملاقات میں یہ طے کیا تھا کہ دونوں ملک آئندہ اپنی قومی کرنسی میں تجارت کریں گے
امریکی جاسوس ٹیم-امریکہ کو چبھتے سوالات کا سامنا

امریکی جاسوس ٹیم-امریکہ کو چبھتے سوالات کا سامنا

Urdu
خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے مقابلے سے پہلے امریکی ٹیم  کے لئے جاسوسی کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے-یہ بات تب پتہ چلی جب انگلش فٹ بال ٹیم کےافسران نے  ہوٹل کے باہرامریکی عملے کے لوگوں کو دیکھا –امریکی جاسوس سادہ لباس میں تھےاور انھوں نے وہاں اپنی موجودگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ وہانں رضا کارانہ امداد کے لئے موجود تھے- جبکہ امریکی ٹیم کی کوچ نے اس الزام کو مسترد کر دیا
وہ کون ہیں؟ فاراج بریگزٹ کے رہنماؤں کے نام دینے میں ناکام

وہ کون ہیں؟ فاراج بریگزٹ کے رہنماؤں کے نام دینے میں ناکام

Urdu
بریگزٹ پارٹی اگلے پارلیمینٹ الیکشن میں اپنے امید واروں کے نام سامنے لانے میں ناکام رہی-تفصیلات کے مطابق بریگزٹ پارٹی کے قائد نیگل فاراج نے دعویٰ کیا تھا کہ پارلیمینٹ کے آئندہ الیکشن میں وہ اپنے سو امید وار سامنے لائیں گے –لیکن وہ ان ناموں کو ان کے خلاف ممکنہ طور پر اٹھنے والے سوالات کی وجہ سے سامنے نہیں لا پائے
شمالی سائپرس میں گرنے والی چیز روسی ساختہ دفاعی میزائل ہو سکتا ہے

شمالی سائپرس میں گرنے والی چیز روسی ساختہ دفاعی میزائل ہو سکتا ہے

Urdu
ترک انتظامی علاقے میں رات کے وقت گرنے والی دھماکے دار چیز روسی ساختہ دفاعی میزائل ہو سکتا ہے-وزارت دفاع نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دفاعی میزائل اسرائیل کے شام پر حملے کے دوران ہدف سے بھٹک گیا ہو
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن کا پیر کے روز ماسکو کا دورہ

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن کا پیر کے روز ماسکو کا دورہ

Urdu
سفارتی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن مارٹن گریفتھس یکم جولائی کو ماسکو کا دورہ کریں گے- رپورٹ کے مطابق مارٹن گریفتھس روسی وزارت خارجہ سے یمن میں جاری بحران کے بارے میں بات کریں گےجہاں سوا دو کروڑ کے قریب لوگ انسانی ہمدردی اور توجہ کے منتظر ہیں-یاد رہے کہ اس وقت یمن میں اپنے گھروں سے نکالے گئے لوگوں کی تعداد تیس لاکھ سے اوپر ہو چکی ہے
تاریخ یا تذلیل-اسرائیل میں زائرین کی سڑک پر کھدائی-فلسطینیوں کا اظہار تشویش

تاریخ یا تذلیل-اسرائیل میں زائرین کی سڑک پر کھدائی-فلسطینیوں کا اظہار تشویش

Urdu
امریکی سفیر کے آثار قدیمہ کی کھدائی کے دن کے موقع پرزائرین کی سڑک توڑنے کے لئے علامتی طور پر ہتھوڑا اٹھا کر لہرانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے فلسطینیوں نے اسے امریکہ کے قابضانہ رویئے کی پشتت پناہی قرار دیا ہے-جبکہ اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ تاریخ اور آثار قدیمہ خود بولتے ہیں آپ انھیں نظر انداز نہیں کر سکتے بہت سی اہم امریکی شخصیات نےمعبد والے پہاڑ کو جانے والی 2000 سالہ پرانی تاریخی زائرین کی سڑک کی کھدائی میں حصہ لیا -فلسطینیوں نےامریکیوں کے اس نظریئے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاکہ مشرقی یروشلم کے ہمسایہ علاقہ سلوان میں فلسطینوں کے گھروں کے نیچے کھدائی کی جائے...
شمالی سائپرس پر اسرائیلی حملہ؟

شمالی سائپرس پر اسرائیلی حملہ؟

Urdu
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شام پراسرائیلی حملے کے دوران کوئی اڑتی ہوئی چیز زمین پر گری اور دھماکے سےتباہ ہوگئیٓ لیکن ابھی تک یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ ایس-200 مزائل تھا یا کوئی ہوائی جہاز تھا یا پھر کوئی ڈرون تھا-شمالی سائپرس کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ یا تو کوئی دھماکا خیز مواد سے بھرا ہوائی جہاز تھا جو شام پر حملے کے دوران تباہی کا شکار ہوا یا پھر اسرائیل کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ تھا
عالمی معیشت پر امریکہ کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی

عالمی معیشت پر امریکہ کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی

Urdu
حالیہ عالمی معاشی صورت حال میں دنا کی بڑی معیشتوں نے ڈالر کو دیس نکالا دینے کے لئے اقدامات کرنے شرع کر دئے-امریکہ کو بیرون ملک پانچ بڑ ے مالی معاہدوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور صدارت میں کسی کو بھی امریکی نظام معیشت کے خلاف زبان درازی کی اجازت نہیں دیں گے-چین کے بعد دنیا کی دوسری بڑی برآمدی معیشت ہونے کے باوجود امریکہ کو عالمی سطح پر پانچ بڑے معاہدوں میں شکست کا سامنا ہے جن میں ہواوے،اوبر،نورڈ سٹریم ،ایس- 400 بمقابلہ ایف-35 شامل ہیں...

Contact Us