Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

چین میں شمسی توانائی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے طیارے کا کامیاب تجربہ

چین میں شمسی توانائی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے طیارے کا کامیاب تجربہ

news, Urdu
چیننے سورج کی روشنی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے ایک اور طیارے موزی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کو قدرتی آفات، مواصلات اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی ہوائی جہاز  کمپنی نے بغیرپائلٹ طیارے کا تجربہ ڈی ڈنگ کاؤنٹی ایئرپورٹ پر کیا۔یہ طیارہ8 ہزار میٹر کی بلندی پر 12 گھنٹے تک رات میں پرواز کرسکتاہے، جس کے لیے اسے صرف 8گھنٹے تک چارج کرنا پوتا ہے- 
صدر ٹرمپ نسل پرست ہیں-امریکی عوام

صدر ٹرمپ نسل پرست ہیں-امریکی عوام

news, Urdu
ایک امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کرائے گئے سروے میں 51 فیصد لوگوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے اور49 فیصد ووٹروں نے اس کے برعکس رائے دی۔ سروے میں شامل 59 فیصد خواتین اور 41 فیصد مردوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا جبکہ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ افریقن امریکنز پر ان کی تنقید کے پیچھے کوئی نسل پرستانہ حکمت عملی نہیں ہے بلکہ ایک تقریب میں خود انہیں نفرت کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے سیاہ فاموں کی اکثریت والے شہر بالٹی مور کو سڑی ہوئی گندگی کہہ کر مخاطب کیا تھا اور وہاں سے منتخب رکن علیجا کمنگز کے خلاف نسل پرستانہ بیان دیا تھا۔ جس پر اسپیکراور ایوان نمائندگان سمیت کئی رہنماؤں نے صدر ٹرمپ پر شدید تنقید کی تھی واضح رہے کہ چند روز قبل بھی صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی خواتین اراکین پارلیمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں واپس اپنےاپنے وطن لوٹ جان...
جاپان کے ساحلوں پر شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

جاپان کے ساحلوں پر شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

news, Urdu
بی بی سی کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔یہ تجربہ جاپان کے طرف اس کے مشرقی ساحل کی جانب کیا گیا -میزائلوں نے اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے 30 کلو میٹر کی بلندی پر 250 کلو میٹر تک پرواز کی۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا کے گذشتہ میزائل تجربے میں استعمال کیے جانے والے میزائلوں اور حالیہ میزائلوں کے ماڈل میں فرق تھا جاپانی وزیراعظم نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر رائے دیتے  ہوئے کہا کہ اس سے جاپان کی سیکیورٹی کو کوئی خطرہ نہیں واضح رہےکہ گذشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نےمختصرفاصلے تک مار کرنے والےدو  بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا اوراس تجربے کو امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے پر جنوبی کوریا کے لیے ایک سنجیدہ وارننگ قرار دیا تھا...
آئرلینڈ کے وزیراعظم کا بوجو کو کرارا جواب

آئرلینڈ کے وزیراعظم کا بوجو کو کرارا جواب

news, Urdu
آئر لینڈ کے وزیراعظم لیووارادکرنےبریگزٹ کے بارے میں بورس جانسن کو تمسخرانہ جواب دیتے ہوئے خبردار کیا کہ یورپی یونین سے دستبرداری کا معاہدہ دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا اور متنازع ''بیک سٹاپ"معاہدہ جسے برطانیہ ختم کرنا چاہتا ہے،انتہائی اہم ہے پچھلے ہفتے جانسن کے عہدہ سنبھالنےکے بعد دونوں وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی پہلی فون کال میں ، برطانیہ کے نئے وزیر اعظم نے انتباہ کیا تھا کہ برطانیہ 31 اکتوبر کو یوروپی یونین چھوڑ دے گا چاہے کچھ بھی ہو۔  منگل کے روز فون پر بات کرتے ہوئے جانسن کے اصرار کہ آئرش 'بیک اسٹاپ' کے متبادل انتظامات کو آگے بڑھایا جانا چاہئے۔کے جواب میں آئرش وزیراعظم نے سخت غصے کا اظہار کیا...
کیپیٹل ون ہیک-دس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پر

کیپیٹل ون ہیک-دس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پر

news, Urdu
کیپیٹل ون بینک ہیک ہو جانے سےدس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پرآگئیں جن میں سوشل سیکیورٹی نمبرز ، منسلک بینک اکاؤنٹس ، تاریخ پیدائش ، فون نمبرز ، اور یہاں تک کہ لین دین کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ کیپیٹل ون نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں اب تک کے ایک سب سے بڑے بینک ہیک میں 100 ملین امریکیوں اور 6 ملین کینیڈینزکے کریڈٹ کارڈ سے ذاتی طور پر شناخت کرنے والی معلومات چوری ہوگئی ہیں۔ بینک نے فوری طور پر نقصان پر قابو پانے کے طریق کار کا آغاز کیا ،بینک نے اس سلسلے میں ایک ماہر کی خدمات حاصل کیں جس  نے اس سارے مسئلےکا سراغ لگایااور کہا کہ اس سے پہلےاس مخصوص خطرے کی "کوئی اوراتنی بڑی مثال نہیں ملی"۔...
جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ،دے، ہم اس کے خلاف ہیں’: اردگان

جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ،دے، ہم اس کے خلاف ہیں’: اردگان

news, Urdu
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل اور اس کےاتحادیوں کے فلسطین میں نام نہاد"ریاستی دہشت گردی…" پر قابو پانے کی مذمت کی ہےاوراعلان کیاہےکہ"جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ، ہر ایک کو بتادیں کہ ہم ان کے خلاف ہیں۔" ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ، انقرہ میں اتوار کے روز اردگان نے اپنی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سینئر صوبائی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، "ہمیں اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں  ہونے والی ریاستی دہشت گردی پر خاموشی منظور نہیں'' رجب اردگان اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں ،اس سے قبل وہ نیتن یاہو کوان کی بدعنوانی اور رشوت خوری کی وجہ سے "اسرائیل کی سربراہی کرنے والا چور" اور ایک "ظالم جو 7 سالہ فلسطینی بچوں کو ذبح کرنے والاہے" کا لقب دے چکے ہیں  ...
امریکہ اکیلےایران سے جنگ نہ کر سکا تو اس نے برطانیہ کو بھی ساتھ گھسیٹ لیا

امریکہ اکیلےایران سے جنگ نہ کر سکا تو اس نے برطانیہ کو بھی ساتھ گھسیٹ لیا

news, Urdu
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں تہران اور لندن کے مابین جاری صف بندی کا ذمہ دار واشنگٹن کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ بڑھانے کی سخت کوشش کررہا ہے۔ جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈرون کے گرنے کے بعد ایران کے خلاف فضائی حملہ کالعدم قرار دیا تو ، واشنگٹن میں جنگی جنونیوں نے برطانیہ کا رخ کیا ،جو واضح طورپر برطانیہ کو جنگ کی"دلدل میں گھسیٹنے" اور امریکہ، اس کے اتحادیوں اور ایران کے مابین کشیدگی بڑھانے کے خواہاں تھے۔...
ٹرمپ اور اس کے پالتو جانسن کے پھندے میں مت پھنسو-جرمن حکومت خلیج میں فوج بھیجنے کے معاملے پر دو حصوں میں بٹ گئی

ٹرمپ اور اس کے پالتو جانسن کے پھندے میں مت پھنسو-جرمن حکومت خلیج میں فوج بھیجنے کے معاملے پر دو حصوں میں بٹ گئی

news, Urdu
 جرمن حکومت کی جانب سے خلیج میں آبنائے ہرمز میں گشت کے لیےفوج بھیجنے کے معاملے پربرلن میں ایک نئی بحث چھڑ گئی-ناقدین حکومت کی جانب سے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کو سخت ناپسند کر رپے ہیں لندن مجوزہ مشن کے حامیوں کا کہنا ہے کہ جرمنی کو صرف اس لئے حصہ لینا چاہئے کیونکہ یہ عالمی تجارت کا موروثی حصہ ہے۔ امریکہ میں سابق مندوب ولف گینگ ایچنگر نے ڈائی ویلٹ کو بتایا ، "شاید ہی کوئی دوسرا ملک برآمدی چیمپئن جرمنی کی طرح بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی پر انحصار کرتا ہو۔" اس نے کہا جرمنوں کو صرف "دور رہ کر اس معاملے پر نظر نہیں رکھنی چاہئے"۔ ان کے الفاظ کی گونج جرمنی کی بااثر صنعنتی ایسوسی ایشن تک پہنچی، جس کے صدر نے اخبار کو بتایا کہ اس طرح کا مشن "ہم یورپیوں کی یکجہتی پر سوالات کھڑے کرے گا۔"  ...
جے پی مورگن،بارکلیزاور آربی ایس کو فاریکس میں دھاندلی کے لیے مقدمات کا سامنا

جے پی مورگن،بارکلیزاور آربی ایس کو فاریکس میں دھاندلی کے لیے مقدمات کا سامنا

news, Urdu
بڑے بین الاقوامی بینکوں کو سرمایہ کاروں کی جانب سےدھاندلی کے الزامات کے باعث مقدمات کا سامنا ہے-ان بینکوں میں بارکلیز،جے پی مورگن،آربی ایس،یو بی ایس اور سٹی بینک بھی شامل ہیں-سکاٹ سکاٹ  لا فرم کے مطابق سرمایہ کاروں کی جانب سےپیر کے روز ان بینکوں کے خلاف ایک بلین پاؤنڈ کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے
بریگزٹ کے معاملے پر بی بی سی کی یاداشت کمزور ہے-برطانوی سیکریٹری خارجہ بی بی سی کے نمائندے پر برس پڑے

بریگزٹ کے معاملے پر بی بی سی کی یاداشت کمزور ہے-برطانوی سیکریٹری خارجہ بی بی سی کے نمائندے پر برس پڑے

news, Urdu
برطانوی سیکریٹری خارجہ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بی بی سی کے نمائندے پر برس پڑے-انھوں نے کہا کہ جب بریگزٹ کے حوالے سے بات کرنے کا معاملہ ہوتا  توبی بی سی کی ادارہ جاتی یاداشت کمزور پڑجاتی ہے

Contact Us