Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

دماغ کا خلل-نیو یارک پولیس ڈیپارٹمینٹ میں دو ماہ میں پانچویں خودکشی

دماغ کا خلل-نیو یارک پولیس ڈیپارٹمینٹ میں دو ماہ میں پانچویں خودکشی

news, Urdu
نیو یارک پولیس ڈیپارٹمینٹ میں دو ماہ میں پانچویں خودکشی نے کمشنر جیمزاونیل کو ذہنی صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر بولنے پر مجبور کر دیا ہے-کمشنر نے افسروں سے کہا کہ کسی مشکل میں کسی سے مدد لینے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہئےواضح رہے کہ رواں سال میں یہ خودکشی کا ساتواں واقعہ ہے کہ پولیس افسر نے اپنی ہی بندوق کے ساتھ خود کو موت کے گھاٹ اتار لیا
سینٹ پیٹرزبرگ سے شام کے ساحلوں تک-روس نے جہازوں کی پریڈ اور ساحلوں پر حملے کے مظاہرے سے یوم بحریہ منایا

سینٹ پیٹرزبرگ سے شام کے ساحلوں تک-روس نے جہازوں کی پریڈ اور ساحلوں پر حملے کے مظاہرے سے یوم بحریہ منایا

news, Urdu
روسی بحری جہازرانوں اور بحریہ کے افسروں نے اتوار کے روز اپنی چھٹی کا دن جنگی جہازوں کی پریڈ، فضا میں کرتب اور ساحلوں پر حملوں کے شاندار مظاہروں کے ساتھ منایا-یوم بحریہ روس کے بڑے قومی تہواروں میں سے ایک ہے جو جولائی کے آخری ہفتے میں بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے-روس کے جنگی بحری بیڑوں کے تینتالیس جہازوں نے دیکھنے والوں کے سامنے پریڈ کی -بحریہ کے درجنوں ہوائی جہازوں ،ایس یو-30ایس ایم لڑاکا طیاروں اوربی-12اینٹی سب میرینز نے حصہ لیا...
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 15 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 15 زخمی

news, Urdu
بی بی سی کے مطابق مسلح شخص نے فوڈ فیسٹیول میں شریک لوگوں پر فائرنگ کی جس سے فیسٹیول میں بھگدڑ مچ گئی جب کہ فائرنگ سے اب تک 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آورکے دوسرے ساتھی کی بھی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔فیسٹیول میں موجود ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ایک سفید فام شخص نے تقریباً 30 سیکنڈ تک رائفل سے اندھا دھند فائرنگ کی جس پر پولیس نے حملہ آور پر فوری قابو پاکر اسے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کٹر کی مدد سے احاطے میں لگی باڑ کو کاٹ کر فیسٹیول میں داخل ہوا تاہم جائے وقوعہ کے نزدیک پہلے ہی پولیس کی کچھ نفری تعینات ہونے کے باعث مجرم پر جلد قابو پا لیا گیا- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں کو محتاط کی ہدایت کی ہے...
اسرائیلی ایرو-3 میزائل ڈیفینس سسٹم کی سیریز کا کامیاب تجربہ

اسرائیلی ایرو-3 میزائل ڈیفینس سسٹم کی سیریز کا کامیاب تجربہ

news, Urdu
اسرائیلی ایرو-3 میزائل دفاعی نظام کے ٹیسٹ کی کامیاب سیریز پروزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انتہائی خوشی کےساتھ اسرائیل کی ہتھیاروں کی صلاحیتوں کے بارے میں فخر کااظہارکرتے ہو ئےٹویٹر پر واشنگٹن کا شکریہ اداکیا نیتن یاہو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ایرو- 3 نے فضاسے باہربے مثال طے شدہ رفتار اور بلندی سےبیلسٹک میزائلوں کونشانہ بنایا. " کوڈیاک میں امریکی پیسفک سپیس پورٹ کمپلیکس-الاسکا (پی ایس سی اے) میں میزائل ٹیسٹ کیے گئےجس میں طویل فاصلے سے بیلسٹک میزائلوں کونشانہ بنانے کے لئے تیار کیے گئے میزائلوں نے تین گنا کامیابی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا...
ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت شروع

ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت شروع

news, Urdu
خلیج میں تیل بردار بحری جہازوں کی وجہ سے بڑھتی کشیدگی کے سائے میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے بات چیت کا آغاز ہو گیا ہےویانا میں برطانیہ، فرانس، روس اور چین کے حکام سے ملاقات کے بعد ایران کے ایک سینیئر حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ یہ بات چیت 'تعمیری' ماحول میں ہوئی ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر شروع کی جانے والی اس بات چیت کا مقصد حالیہ کشیدگی کو کم کرنا اور سنہ 2015 کی جوہری ڈیل کو مکمل طور پر ختم ہونے سے بچانا ہے یاد رہے کہ ایران کے حوالے سے کشیدگی میں اضافہ گذشتہ برس اس وقت ہونا شروع ہوا تھا جب امریکہ نے جوہری ڈیل سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایران پر نئی پابندیوں کا اطلاق کیا تھا جواباً ایران نے رواں ماہ یورینیم افزودہ کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد سے تجاوز کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ ایران کا کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی کا مقصد ری ایکٹر کے لیے ایندھن پیدا کرنا ہے۔ اس ماہ ...
امریکی نیشنل انٹیلیجینس کے ڈائریکٹر کوجلد ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا

امریکی نیشنل انٹیلیجینس کے ڈائریکٹر کوجلد ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا

news, Urdu
 توقع ہے کہ ڈین کوٹس جو کہ امریکی انٹیلیجنس کے عہدے پر فائز ہیں جلد ہی اس عہدے سے ہٹا دئے جائیں گے-خیال ہے کہ صدر ٹرمپ ڈین کوٹس کی جگہ ٹیکساس ریپبلکن کے نمائندے ریٹ کلف کو ان کی جگہ تعینات کریں گے
بوجو کوبرطانوی عوام کو ‘غیر قانونی’ ذاتی ای میل بھیجنے پر تحقیقات کا سامنا-

بوجو کوبرطانوی عوام کو ‘غیر قانونی’ ذاتی ای میل بھیجنے پر تحقیقات کا سامنا-

news, Urdu
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو دن بعد ہی تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا-اطلاعات کے مطابق عوامی نمائندوں نے شکایت کی ہے کہ بورس جانسن انھیں غیر رسمی ذاتی ای میلز بھیجتے ہیں- برطانیہ کمیشن کی جانب سے برطانیہ کے ڈیٹا بیس کی نگرانی کرنے والے انفارمیشن کمشنر آفس کوانکوائری کے امکانات کا سامنا کرنا پڑا- شکایات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹوری لیڈرکے چٹ چیٹ لاؤنج سے ذاتی پیغامات وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے  انڈی پینڈنٹ کی اطلاعات کے مطابق، جانسن کواب انفارمیشن کمشنر آفس برطانیہ کے ڈیٹا سیکیورٹی آفس کی جانب سے انکوائری کے امکانات کا سامنا ہے، شکایت کاروں کے مطابق، انہوں نے ٹوری لیڈر سے ذاتی پیغامات وصول کرنے کی رضامندی نہیں دی ہے....
متحدہ یورپی بحری بیڑے کی خلیج میں تعیناتی ایران کے لیے دشمنی کا پیغام ہے-تہران

متحدہ یورپی بحری بیڑے کی خلیج میں تعیناتی ایران کے لیے دشمنی کا پیغام ہے-تہران

news, Urdu
ایسی صورت حال میں جبکہ ایران اور لندن کے درمیان آئل ٹینکروں کے قبضے میں لیے جانے کا تنازع اپنے عروج پر ہے ،برطانیہ کی جانب سے یورپی بحریہ کے جنگی بیڑے کی خلیج فارس میں تعیناتی  اختلافات میں شدید اضافے کا موجب بن سکتی ہے- ایران حکومت کے ترجمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ خلیج فارس میں یورپی بحری بیڑے کے گشت کی تجویز ایران کے لیے ایک للکار ہے اور اس سے خطے میں تناؤ بڑھے گا –علی رباعی نے فارس نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں کہاکہ علاقے میں تحفظ کو یقینی بنانا خلیجی اقوام کی ذمہ داری ہے غیر علاقائی اقوام کی نہیں-...
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاملے پر دوبارہ ڈیڈلاک کا امکان

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاملے پر دوبارہ ڈیڈلاک کا امکان

news, Urdu
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ کے معاملے پر ایک بار پھر ڈیڈلاک کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین نے برطانیہ سے جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے درمیان بارڈر کھلا رکھنے کا مطالبہ کر رکھا ہے جبکہ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کو اس مطالبے سے دستبردار ہونا پڑےگا برطانوی وزیراعظم نے مزیدکہاکہ اگر یورپی یونین برطانیہ کے ساتھ ڈیل کی خواہاں ہے تو اسے جمہوریہ آئرلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان کھلے بارڈر کے مطالبے سے دستبردار ہوجانا چاہیےورنہ لندن بغیر کسی ڈیل کے یورپی بلاک سے علیحدہ ہوجائے گا۔ ادھر یورپی یونین نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بلاک کی شرائط تبدیل نہیں ہونگی، جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے درمیان کھلا بارڈر یورپی یونین کا سب سے اہم مطالبہ ہے۔...
پوتن کا دوسری جنگ عظیم میں کام آنے والی روسی آبدوز کوانوکھا خراج تحسین

پوتن کا دوسری جنگ عظیم میں کام آنے والی روسی آبدوز کوانوکھا خراج تحسین

news, Urdu
روسی صدر ولادی میر پوتن نے پچاس میٹر گہرے پانی میں غوطہ لگا کر دوسری جنگ عظیم میں پراسرار طور پر غائب ہونے والی آبدوز کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا-صدرپوتن جو فطرت کے اسرارورموز کو جاننے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ،ہفتے کے روز آبدوز سی ایکسپلورر11- 3پرگہرے پانیوں کے مشن پرسمندر میں گئے-گذشتہ سال سخت محنت کی تلاش کے بعد دریافت ہونے والی یہ آبدوز 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے عروج کے موقعے پراپنے آخری مشن پر تھی-تین نازی مال برداربحری جہازوں کے گرد بارودی سرنگیں بچھانے کے بعد اس آبدوز سے پیغام بھیجا گیا کہ جزوی نقصان کے بعد آبدوز واپس آرہی ہے لیکن کبھی واپس نا آسکی...

Contact Us