Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

پاکستان افغانستان سے امریکہ کے باعزت انخلا میں مدد دے

پاکستان افغانستان سے امریکہ کے باعزت انخلا میں مدد دے

news, Urdu
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 22جولائی کو امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں-اس موقعے پر توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات کے نتیجے میں باہمی اختلافات کے خاتمے کے لئے اہم پیشرفت ہو گی-امریکہ کویقین ہے کہ وہ افغانستان کی اٹھارہ سالہ جنگ کی دلدل سے باعزت نکل سکتا ہے بشرطیکہ پاکستان اس کا ساتھ دے -
اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کی عمارات گرانا بند کرے-فلسطینی افسران

اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کی عمارات گرانا بند کرے-فلسطینی افسران

news
فلسطینیوں نے یروشلم کے علاقے میں اسرائیل کےتباہی کےمنصوبوں پرسفارتخانے کو خبردار کیا یروشلم میں فرانس کے کونسل جنرل پیئر کوچرڈ نےدوسرے غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ آج یروشلم کے مشرق میں واقع اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارےسر بہار کے گاؤں دار صلاح کا دورہ کیا-فلسطینی افسروں نے انھیں منگل کے روز اس  بات پر کاروائی کرنے کو کہا تھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کرچکا ہے یہ عمارات اسرائیل کے سیکیورٹی زون کےقریب واقع ہیں...
برطانیہ امریکہ کی ایران مخالف پالیسی سے متفق نہیں-جیریمی ہنٹ

برطانیہ امریکہ کی ایران مخالف پالیسی سے متفق نہیں-جیریمی ہنٹ

news, Urdu
برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی ہے لیکن ایران کے معاملے پر امریکی پالیسی کا حامی نہیں--انھوں نے مزید کہا کہ ایران ایک سال سے بھی کم وقت میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے اورامریکہ ایران کشیدگی کے باوجودایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کو اب بھی بحال کیا جا سکتا ہے لہٰذاامریکہ کو ایران کے متعلق اپنی پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے

Contact Us