Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

امریکی ڈالر کی جگہ روسی سونا استعمال کیا جائے-ماسکو

امریکی ڈالر کی جگہ روسی سونا استعمال کیا جائے-ماسکو

news, Urdu
روسی سونا امریکی ڈالر کابہترین متبادل ہو سکتا ہے-کیوں نہ اسے استعمال کیا جائے-ماسکو ایکسچینج کے چیف الیگزینڈر افینسونے کہا کہ قدامت پرست سرمایہ کارتجارتی مقاصد کے لیے ڈالر خریدتے ہیں اور پھر انھیں اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیتے ہیں جس سے قومی معیشت کو نقصان پہنچتا ہے اور اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ڈالر سے جان چھڑائی جائے اورامریکی ڈالر کی جگہ روسی سونااستعمال کیا جائے
امریکہ یورپی یونین کے ادائیگیوں کے متبادل نظام کوہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرے گا

امریکہ یورپی یونین کے ادائیگیوں کے متبادل نظام کوہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرے گا

news, Urdu
امریکہ یورپی یونین کے ادائیگیوں کے متبادل نظام کوہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرے گا تا کہ دنیا کی نظریں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہٹائی جاسکیں-جنوری میں ہونے والے فرانس،برطانیہ اور جرمنی کے مابین معاہدے کے تحت امریکی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے یہ ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لیے ادائیگیوں کے متبادل ذرائع استعمال کریں گے-جبکہ امریکہ نے اس پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہےاور جواباًیورپی یونین فنانشیل سیٹلمینٹ میکانزم پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے...
ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع ٹھنڈا ہوتے ہی خام تیل کی قیمت گرگئی

ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع ٹھنڈا ہوتے ہی خام تیل کی قیمت گرگئی

news, Urdu
منگل کے روز صدر ٹرمپ اور سیکریٹری سٹیٹ مائیک پومپیو کے ایران کے لیےاستعمال کیے گئے نرم الفاظ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی-اس سلسلے میں تیل کے تاجروں نے فوری طور پر تیل کی فروخت بڑھادی- یاد رہے کہ یہ تنازع 2015میں ہونے والےایران امریکہ جوہری معاہدے کی امریکہ کی طرف سے ہونے والی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں کھڑا ہوا تھا
ٹرمپ انسانی ہمدردی کی بنا پر دی جانے والی رقم سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کریں گے

ٹرمپ انسانی ہمدردی کی بنا پر دی جانے والی رقم سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کریں گے

news, Urdu
انسانی ہمدردی کی بنا پر گوئیٹے مالا ،ایل سلواڈوراور ہنڈراس کے مفلوک الحال بچوں کو دی جانے والی 9۔41ملین ڈالر کی امدادسیاسی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی-خبر کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ رقم وینزویلا کی حکومت کے خلاف وینزویلا کے اپوزیشن لیڈرجان گویڈو اور ان کے ساتھیوں کے اخراجات کی مد میں دینے کا حکم دیا ہے
ٹرمپ کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد منظور

ٹرمپ کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد منظور

news, Urdu
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی جانب سے کانگریس کی خواتین ارکان کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے اور نسل پرستانہ جملوں پرایک قرارداد کے ذریعے امریکی صدر کے ٹوئٹس کے بیان کی مذمت کی ہے۔ایوان نمائندگان میں اس حوالے سے پیش کی گئی قرارداد 240 ووٹوں سے پاس ہوئی جس میں امریکی صدر کے بیان پر ملامت کا اظہارکرتے ہوئے کہا گیا کہ ٹرمپ کے نسل پرستانہ جملوں میں ایک قانونی خدشہ اور نئے امریکیوں اور مختلف النسل لوگوں سے عنادجھلکتا ہے۔ 

Contact Us