Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

news, world عالمی خبریں
ایک مقامی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ شمالی فلپائن میں دو عمارتیں تباہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں یورپی بحیرہ روم سینٹر براۓ ارتعاش اراضی (ای ایم ایس سی) کے مطابق، پیر کے روز 6.0 کی شدت کا زلزلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے 55 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہوا. اس کے مرکز کا تخمینہ 40 کلو میٹر زیر زمین ہے
طرابلس میں متوقع خون خرابہ  نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

طرابلس میں متوقع خون خرابہ نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

news, world عالمی خبریں
لیبیا کی دو مسابقتی حکومتوں میں سے ایک کے طرابلس میں فوجی دستے بھیجنے کے بعد لیبیا ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گیا ہے ۔ ایک ماہر نے آر ٹی کو بتایا کہ اگر وہاں ایک بار پھرخون خرابہ ہوتا ہے تو یہ 2011 میں نیٹو کے بم دھماکے کی مہم کا نا گزیر نتیجہ ہوگا شمالی افریقی ملک کبھی مستحکم تھا . لیکن 2011 سے، جب نیٹو نے عسکریت پسندوں کی بغاوت کی حمایت کی اور قذافی کا تختہ الٹ کر اسے قتل کر دیا گیا ، لیبیا ایک یکسر ناکام ریاست میں تبدیل ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے، ایک مضبوط طاقتور کمانڈر خلیفہ ہفتار نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت سے اپنے حریفوں کے خلاف ایک جارحانہ کارروائی شروع کی، حریف گروہوں کے درمیان جھگڑے بڑھے.امریکی سیاسی مبصر اور مؤرخ گیرالڈ ہورن کے خیال میں جنرل کسی سیاسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ دارالحکومت میں ایک بڑی جنگ کو ہوا دے سکتا ہے....
اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک :  نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک : نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

news, world عالمی خبریں
اسرائیل میں اب تک کے انتہائی اہم انتخابات ہو رہے ہیں ۔ اگر بلیو وائٹ پارٹی کے بینزی گینٹزبنجمن نتنیاہو کا تختہ الٹنے میں ناکام رہے تو نتنیاہو اس کے سبب اب تک کے طویل ترین برسراقتدار رہنے واے وزیراعظم ٹھریں گے۔ نتنیاہو، جس پر فی الحال رشوت اور دھوکہ دہی کے سنگین الزامات عائد ہیں ، نے غرب اردن میں مقبوضہ بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یقینی طور پر یہ انتخابات جیتنے کا ایک ہتھکنڈا ہے کیوںکہ اسرائیلی بستیوں کے الحاق کے لیے انتہا پسند دائیں جماعتوں کی طرف سے ایک طویل مہم جوئی کی گئی۔ تاہم بینزی گینٹز نے اسے غیر ذمہ دارانہ وعدہ قرار دیا ہے۔ تازہ ترین رائے دہندگان سے ظاہر ہوتا ہے کہ لکیڈ اور بلیو اینڈ واءٹ میں سے ہر ایک نے کنیسٹ میں 30 نشستیں جیت لی ہیں، مطلب یہ ہے کہ ہر ایک کو حکومت بنانے کے لئے اتحاد بنانا ہوگا. تاہم نتنیاہ کی پارٹی کو حکومتی بلاک بنانے کے لئے بہتر حی...
لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
روسی سائنسدانوں نے ایک نئے مطالعہ میں انتباہ کیا ہے کہ زمین کے مدار میں جمع کردہ خلائی ملبے کا بڑھتا ہوا حجم سورج کی روشنی کو ہمارے پاس پہنچنے روک سکتا ہے خلائی آلودگی کی وجہ سے خلائی ملبہ اور خلائی جہاز کے ٹکڑوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے جس میں نام نہاد کیسیرڈر سنڈروم نامی ایک دھماکہ خیززنجیری عمل شروع ہو سکتا ہے۔ اس صورتحال میں زمینی مدار پر ملبے کی بھرمار سے خلائی سفر ناممکن ہو جاۓ گا۔ یہ جی پی ایس، ٹیلی ویژن سگنل اور دوسرے مواصلات کو بھی متاثر کرے گا جن کا انحصار مصنوعی سیارہ پر ہے یورپی خلائی ایجنسی کے خلائی ملبہ سے متعلقہ آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، فی الحال مختلف جسامت کی 22،300 اشیاء، جن کا وزن 8،400 ٹن سے زائد ہے، زمین کے مدار میں گھوم رہی ہیں۔ تقریبا 1،950 کام کرنے والے خلائی جہاز ہیں، لیکن باقی خلائی جہازوں متعلقہ ہزاروں چھوٹی مصنوعات کی شکل میں...

Contact Us