Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

روسی پارلیمان کا پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی عائد کرنے پر غور

روسی پارلیمان کا پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی عائد کرنے پر غور

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
قومی پارلیمان کے لوئر ہاؤس میں ایک سینئر پارلیمان کی طرف سے پیش کردہ ایک ماحول دوستی پہلو کے مطابق روس 2025 تک پلاسٹک بیگ کے استعمال کو مکمل طور پر روک سکتا ہے۔ روس کے ڈپٹی وزیر اعظم کو اپنے خط میں، ایم پی ویسلی ولاسوف نے زور دیا کہ پلاسٹک کے تھیلے اپنے تلف ہونے کے عمل میں سست رفتاری کی وجہ سے ملک میں آلودگی کے مسائل پیدا ہونے کے سلسلے ميں ایک بنیادی مسئلہ ہیں اور یہ مسئلہ ہر سال شدید تر ہو جاتا ہے گرین پیس کے مطابق، ہر سال روس میں تقریبا 26 بلین پلاسٹک کا سامان استعمال کیا جاتا ہے.اور ولاسوف کے مطابق اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے پلاسٹک کے تھیلوں مکمل پابندی ایک درست اقدام ہے۔ انہوں نے ایک خط میں زور دیا کہ "مجھے یقین ہے کہ یہ عبوری دور اس کے لئے معیشت کو تیار کرنے کے لئے کافی ہو گا گرین پیس نے اس پہل کا خیرمقدم کیا، لیکن زور دیا کہ پلاسٹک کے تھیلے آلودگی کے پہاڑ کا بس ایک معمولی ...
’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

news, world عالمی خبریں
اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو اور اہم حریف کے درمیان کڑا مقابلہ، ایگزٹ پولز کے مطابق مذاکرات کی حامی جماعتیں پیچھے رہ گئیں، فلسطینی حکومت کا کہناہےکہ اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ فلسطین کے سینیئر رہنما صائب اراکات کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے، وہ امن نہیں بلکہ قبضے ہی چاہتے ہیں۔ الیکشن کے ایگزٹ پولز سے لگتا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور چیلنجر بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ امن کی خواہش مند پارٹیاں مسترد کر دی گئی ہیں۔...
اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

news, world عالمی خبریں
'تمہیں دیکھ کر مجھے ٹریسا کی یاد آتی ہے' لندن میئر صادق خان نے بچوں کے ہسپتال کے دورے کے دوران ایک تھکے ماندے اور سستاتے اونگھتے بچے کو دیکھ کر کہا کہ انہیں اس بچے کو دیکھ کر برطانوی وزیراعظم ٹریسا مۓ کی یاد آ گئ ۔ وہ بھی کچھ اسی طرح کی کیفیت میں رہتی ہیں۔ یہ ظرافت بھرے جملے انھوں نے ایویلینا لندن میں بچوں کےاسپتال میں والدین سے ملاقات کے دوران کہے جہاں وہ دارالحکومت میں آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لیۓ ایک الٹرا کم اخراج زون کے منصوبے کے آغازکے سلسلے میں گۓ تھے...
میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

news, Urdu
روس کے صدر ولادیمیر پوٹین اور ان کے ترکی ہم منصب کے درمیان پیر کے روز باہمی فوجی تعاون اور امریکی ہدف تنقید بننے والے میزائل کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان امور پر بات چیت ترکی صدر طیب اردگان کے حالیہ ماسکو دورے میں کی گئی۔ پوتین نے کریملن میں ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو فوجی تکنیکی شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے پیوٹن نے کہا کہ اس سلسلے میں سب سے پہلے ترکی کے لئے 400-ایس طیارہ مار گرانے کے میزائل کا نظام فراہم کرنے کے معاہدے کو مکمل کرنا ہے۔ ترکی کو جدید روسی فوجی مصنوعات کی فراہمی سے متعلق دیگر اموربھی منصوبے کا حصہ ہیں، "پوٹن نے مزید کہا. ادھر امریکہ نے احتجاجاّ ترکی کے ساتھ اپنے مشترکہ ایف-35 فائٹر جیٹ پروگرام کومنجمد کر دیا ہے. اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ایس-400 میزائیل کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ روس کے سات...

Contact Us