Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

ہمیں ٹرمپ کے جرائم کا محاسبہ کرنا ہو گا-الہان عمر

ہمیں ٹرمپ کے جرائم کا محاسبہ کرنا ہو گا-الہان عمر

news, Urdu
امریکی صدر کی جانب سے متعصب اور نسل پرستانہ بیانات کا شکار ہونے والی الہان عمر نے صدر کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ملک کا صدر ہے جو ہمارے ملک کی اعلیٰ اقدارمثلاً قانونی مساوات،مذہبی آزادی،مساوی تحفظ اورایذارسانی سے تحفط  کی کھلےعام خلاف ورزی کر رہا ہے-اس نے حال ہی میں کانگریس کی منتخب ہونےوالی چارغیر سفید فام خواتین کے خلاف پر تشدد حملوں کا آغاز کیا ہے-گو کہ ایسا پہلے بھی ہوتا تھا لیکن بند کمروں میں یا نیشنل ٹی وی شوز میں اور اب یہ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں بھی ہونے لگا ہے-اب وقت ہے کہ ہمارے ملک کے قوانین کے ساتھ کھیلنے والے اس صدر کو روکا جائےاور اس کا محاسبہ کیا جائے  ...
سوئٹزر لینڈ کی طرف سے بھی ڈالر کو بائے بائے

سوئٹزر لینڈ کی طرف سے بھی ڈالر کو بائے بائے

news, Urdu
سوئٹزرلینڈ اور ایران امریکی پابندیوں سے چھٹکارا پانے کے لیےادائیگیوں کا متبادل نظام لائیں گے-نظام مافی کے مطابق ایک دفعہ تیل کی رقم کا بہاؤ ایشیا سے یورپ کی طرف منتقل ہو جائے پھر ہم فوری طور پر سوئٹزرلینڈ کے ساتھ کاروبارشروع کردیں گے
ڈالر کو روس سے دیس نکالا مل گیا

ڈالر کو روس سے دیس نکالا مل گیا

news, Urdu
   روس نے اپنے ایک سو بلین ڈالر کو یوآن، ین اور یورو میں میں تبدیل کر لیا-سینٹرل بینک آف رشیہ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ایک بلین ڈالرکےغیر ملکی ریزروز کوڈالر کی بجائے دیگر غیر ملکی کرنسیوں یورو، جاپانی ین اور چینی یوآن میں منتقل کرلیا

Contact Us