Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

چین میں 2300 فٹ بلند، 130 کلومیٹر/گھنٹہ کی رفتار والے جھولے کا کامیاب تجربہ

چینی انجینئر عجوبے اور شاہکار بنانے کی دوڑ میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ اس دوڑ میں ایک نیا عجوبہ دنیا کا بلند ترین، تیز ترین اور خطرناک ترین جھولا سامنے آیا ہے۔

چینی جھولا جنوب مشرقی صوبے چونگ کنگ میں ایک پرفضا مقام کی 2300 فٹ بلند چوٹی پر نصب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، نیوزی لینڈ اور چین سمیت دیگر ممالک میں بھی اپنی نوعیت کے خطرناک جھولے نصب تھے تاہم ایشیا کا یہ اپنی طرز کا پہلا بلند جھولا دنیا کا بھی بلند ترین جھولا بن چکا ہے۔

چینی جھولا تیز ترین ہونے پر130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھول سکتا ہے، جو اب تک دنیا میں کسی بھی جھولے کی تیز ترین رفتار ہے۔ چینی جھولا ابھی عوام کے لیے نہیں کھولا گیا، تاہم انٹرینیٹ پر منچلوں کے تبصرے اس میں عوامی دلچسپی کو خوب ظاہر کر رہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × one =

Contact Us