Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

United States

امریکی پولیس کی خباثت نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی

امریکی پولیس کی خباثت نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی

news, Racism, United States, United States of America, Urdu, امریکہ, سیاہ فام, نسلی تعصب
امریکی پولیس کی دہشت گردی اور خباثت ختم نہ ہوئی ۔اس نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری رے شارڈ بروک کی جان لے لی۔ بروکس کی ہلاکت کا واقعہ بارہ جون کی رات اس وقت پيش آيا، جب وينڈیز نامی فاسٹ فوڈ ريستوراں کی جانب سے پوليس کو یہ شکايت کی گئی تھی کہ ايک شخص اپنی گاڑی ميں سو گيا ہے، جس کی وجہ سے ڈرائيو تھرُو ميں گاڑياں پھنس کر رہ گئی ہيں۔ موقع پر پہنچنے والے پوليس اہلکاروں کے مطابق ستائيس سالہ رےشارڈ بروکس کا 'فيلڈ سوبرائٹی ٹيسٹ‘ کيا گيا، جس ميں وہ ناکام رہا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار يہ ٹیسٹ اس وقت کرتے ہيں، جب انہيں يہ شبہ ہو کہ کوئی مشتبہ شخص شراب يا کسی اور نشہ آور مادے کے زير اثر ہے اور اس لیے ڈرائيونگ کرنے کے قابل نہيں رہا۔ اس ٹيسٹ ميں ناکامی کے بعد جب پوليس اہلکاروں نے رےشارڈ بروکس کو حراست ميں لينے کی کوشش کی، تو اس نے مزاحمت کی۔ تفصیلات کے مطابق امريکی رياست ...
امریکہ کی ایک ریاست وفاق سے الگ ہوگئ: مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کردیا

امریکہ کی ایک ریاست وفاق سے الگ ہوگئ: مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کردیا

news, United States, United States of America, Urdu, سیاہ فام, نسلی تعصب
جارج فلوئیڈ کی موت نے امریکہ کی توڑ پھوڑ کا آغاز کر دیا ۔فلوئیڈ کی موت کے بعد پھوٹ پڑنے والے نسلی فسادات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں ۔مظاہرین نےشہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےایک ٹوئیٹ میں ڈیموکریٹس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹ پارٹی والے یہ نہیں سمجھ رہے کہ دہشتگرد اس ملک کے شہروں کو آگ لگا کر لوٹ مار کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے پہلے اپنے ایک اور ٹوئٹ  میں واشنگ...
کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

کورونا کے ماخذ سے متعلق یورپ میں نئی کھچڑی تیار، چین نشانہ

news, United States, Urdu, امریکہ, تحقیق, چین, کورونا
کووڈ19 وباء کے آغاز سے ہی اس کے غیر قدرتی ہونے کی افواہیں دنیا بھر میں گردش کر رہی تھیں، جبکہ کچھ ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی جانب سے بھی انفرادی طور پر تجربے کی بنیاد پر کورونا وائرس کے متعلق مختلف شکوک و شبہات پر مبنی رائے کا اظہار سامنے آتا رہا تھا۔ تاہم اب ناروے اور برطانوی محققین نے ایک سابق جاسوس کے ساتھ مل کر ایک تحقیق کرنے اور وائرس کے قدرتی نہیں بلکہ تجربہ گاہ میں تیار کیے جانے کا باقائدہ دعویٰ کر دیا ہے۔ ناروے کے برجر سورینسن اور برطانوی پرفیسر اینگس ڈلگلیش کے مطابق انہوں نے برطانوی دفاعی جاسوسی ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈیئرلو کی معاونت سے تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئے ہے کہ کووڈ19 وائرس تجربہ گاہ میں تیار کردہ ایک وائرس ہے۔ حیاتیاتی تجزیے کے بعد محققین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی جھلی ایسے تیز نوک دار لحمیات سے بنی ہے جو مصنوعی طور پر داخل کیے معلوم ہ...
کم سن بچیوں سے زیادتی: امریکہ کا برطانیہ سے شہزادہ اینڈریو کی حوالگی کا مطالبہ

کم سن بچیوں سے زیادتی: امریکہ کا برطانیہ سے شہزادہ اینڈریو کی حوالگی کا مطالبہ

United States
امریکا نے برطانوی شہزادے اینڈریو کو جنسی ہراسانی کے مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ برطانوی شہزادے اینڈریو پر الزام ہے کہ وہ بھی جیفری ایپسٹین کے ساتھ بچوں سے زیادتی کے جرم میں ملوث ہیں، جس پر تحقیقات کی غرض سے امریکی محکمہ انصاف نے برطانوی وزارت داخلہ سے شہزادے کو امریکی انتظامیہ کے حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ سال امریکی استاد اور بینکر جیفری اپیسٹین کو پولیس نے کم سن بچیوں اور درجنوں خواتین سے زیادتی اور انہیں ویڈیو بنا کرہراساں کرنے اور جنسی غلام بنائے رکھنے کے الزام پر گرفتار کیا تھا۔ ابھی مقدمہ چل رہا تھا کہ 66 سالہ ایپسٹین نے جیل میں خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، جس کے بعد مقدمہ بھی ختم کردیا گیا۔ اسی دوران برطانوی شہزادے اینڈریو پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں، کیونکہ وہ جیفری کے انتہائی قریبی دوست مانے جاتے تھے، جس پر ملکہ الزبتھ نے اینڈریو کو شاہی ...
چین میں 2300 فٹ بلند، 130 کلومیٹر/گھنٹہ کی رفتار والے جھولے کا کامیاب تجربہ

چین میں 2300 فٹ بلند، 130 کلومیٹر/گھنٹہ کی رفتار والے جھولے کا کامیاب تجربہ

China, United States, Urdu
چینی انجینئر عجوبے اور شاہکار بنانے کی دوڑ میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔ اس دوڑ میں ایک نیا عجوبہ دنیا کا بلند ترین، تیز ترین اور خطرناک ترین جھولا سامنے آیا ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=OzVgUyPUZIc چینی جھولا جنوب مشرقی صوبے چونگ کنگ میں ایک پرفضا مقام کی 2300 فٹ بلند چوٹی پر نصب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، نیوزی لینڈ اور چین سمیت دیگر ممالک میں بھی اپنی نوعیت کے خطرناک جھولے نصب تھے تاہم ایشیا کا یہ اپنی طرز کا پہلا بلند جھولا دنیا کا بھی بلند ترین جھولا بن چکا ہے۔ چینی جھولا تیز ترین ہونے پر130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھول سکتا ہے، جو اب تک دنیا میں کسی بھی جھولے کی تیز ترین رفتار ہے۔ چینی جھولا ابھی عوام کے لیے نہیں کھولا گیا، تاہم انٹرینیٹ پر منچلوں کے تبصرے اس میں عوامی دلچسپی کو خوب ظاہر کر رہے ہیں۔ ...
Netanyahu screwed up the Israeli open secret

Netanyahu screwed up the Israeli open secret

Benjamin Netanyahu, Featured, Israel, Middle East, Neocons, nuclear weapons, United States, world عالمی خبریں
Netanyahu screwed up the Israeli open secret Benjamin Netanyahu has recently shot himself in the foot by bragging that Israel is a nuclear power house in the world. He let the political cat out of the bag, and he obviously realized that he screwed up. Netanyahu screwed up the Israeli open secret
Satanists want World War III in Iran—again

Satanists want World War III in Iran—again

China, France, Iran, Israel, Middle East, Perpetual Wars, Russia - روس, United States, World War III, world عالمی خبریں
Satanists want World War III in Iran—again “There is no crime America will not commit in order to maintain its political, economic, cultural, and military domination of those parts of the world where it predominates." Satanists want World War III in Iran—again
Putin: Have NWO Agents Published “A World Map” and “Marked All the U.S. Military Bases on It” Yet?

Putin: Have NWO Agents Published “A World Map” and “Marked All the U.S. Military Bases on It” Yet?

New World Order, Perpetual Wars, Russia - روس, United States, Valdimir Putin, world عالمی خبریں
Putin: Have NWO Agents Published “A World Map” and “Marked All the U.S. Military Bases on It” Yet? “At this point, the US has some kind of military presence in Afghanistan, Bahrain, Egypt, Iran, Iraq, Jordan, Kazakhstan, Kuwait, Kyrgyzstan, Lebanon, Oman, Pakistan, Qatar, Saudi Arabia, Syria, Tajikistan, Turkmenistan, U.A.E., Uzbekistan, and Yemen.” Putin: Have NWO Agents Published “A World Map” and “Marked All the U.S. Military Bases on It” Yet? Source: VTT

Contact Us