Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

روسی حزب اختلاف کا رہنما الیکژے ناوالنے کون ہے؟

روسی حزب اختلاف کا رہنما الیکژے ناوالنے کون ہے؟

روس
روسی حزب اختلاف کے رہنما الیکژے ناوالنے مبینہ زہر خواری کے واقع کے بعد دنیا بھر میں روس کی معروف ترین سیاسی شخصیتوں میں شامل ہو گئے ہیں، ایک متنازعہ واقعہ سے شہرت حاصل کرنے کے بعد لوگوں کی انکے بارے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے، اور لوگ ناوالنے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں۔ ماسکو کی سڑکوں پر ناوالنے کے حق میں ہونے والے مظاہروں کو دنیا بھر کے نشریاتی ادارے جگہ دے رہیں اور انہیں کوئی مغربی لبرل کے طور پر پیش کر رہا اور کوئی نسلی تعصب کے مارے شدت پسند کے طور پر، جبکہ کچھ کے مطابق ناوالنے ایک مظلوم ہے جو آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ دوسری طرف تمام روسی اس بات پر متفق ہیں کہ ناوالنے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ روسیوں کی عمومی رائے یہ بھی ہے کہ وہ ایک مظبوط سیاسی شخصیت نہیں ہیں جو ماسکو کا چہرہ بن سکیں۔ امریکہ کی جامعہ ییل سے فارغ التحصیل ناوالنے کو 2011 میں عوامی پہچان ملی تھی جب وہ بطور ایک تح...
امریکہ: 11 فوجی اہلکار مشقوں کے دوران شراب سمجھ کر خطرناک کیمیکل پی گئے، 2 کی حالت تشویشناک، 9 کی جان بچ گئی

امریکہ: 11 فوجی اہلکار مشقوں کے دوران شراب سمجھ کر خطرناک کیمیکل پی گئے، 2 کی حالت تشویشناک، 9 کی جان بچ گئی

رہن سہن
امریکہ میں 11 فوجی اہلکار شراب کی غلطی میں زہریلا کیمیکل نوش کر گئے ہیں، جس کے باعث دو کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جبکہ 9 کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست ٹیکساس میں جاری دس روزہ مشقوں میں شامل فوجی اہلکاروں کے ایک گروہ نے الکوحل کے مغالطے میں گاڑی کے انجن کو سردیوں میں جمنے سے بچانے کے لیے ڈالے جانے والے کیمیکل پی لیا ہے۔ کیمیکل پیتے ہی پورے گروہ کی حالت بگڑ گئی اور انہیں فوری نزدیکی اسپتال پہنچا دیا گیا۔ مشقوں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم پہلی ترجیح اہلکاروں کی جان بچانا ہے۔ واضح رہے کہ قانون کے مطابق مشقوں کے دوران الکوحل کے استعمال کی اجازت نہیں ہے، اور اس سلسلے میں خوراک مہیا کرنے والی کمپنی سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ طبی عملے کے مطابق کیمیکل میں شامل ایتھیلین گلائیکول انتہائی خطرناک مرکب ہے اور یہ فوری انسانی عضلات کو تباہ ...
فرانس میں بنیادی حقوق کی پامالی کا نیا قانون واپس لینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے

فرانس میں بنیادی حقوق کی پامالی کا نیا قانون واپس لینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے

سیاست
فرانس میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مظاہروں کا یہ نیا سلسلہ پہلے سے وابستہ ہی ہے جس میں شہری پولیس کے تشدد کی ویڈیو اور تصاویر نشر کرنے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کے قانون پر احتجاج کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/anon_candanga/status/1355545491199688706?s=20 پیرس میں ہوئے ایک احتجاج میں پولیس اور مظاہرین میں خونی جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/Gerrrty/status/1355523022124437504?s=20 https://twitter.com/KMedefer/status/1355536590412636165?s=20 یاد رہے کہ قانون کے تحت پولیس کے تشدد کی صرف تصاویر اور ویڈیو بنانے اور شائع کرنے والے کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ حکومت نے قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا لیکن تاحال کوئی پیش نہ ہونے پر مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ https://you...
امریکہ: گاندھی کے مجسمے کی توہین پر ہندوستانی دفتر خارجہ برہم

امریکہ: گاندھی کے مجسمے کی توہین پر ہندوستانی دفتر خارجہ برہم

رہن سہن
ہندوستان سرکار نے امریکہ کیلیفورنیا میں موہن داس گاندھی کے مجسمے کی توہین اور اسے توڑنے پر انتظامیہ سے احتجاج کیا ہے۔ ہندوستان کی آزادی کے اہم سیاسی ہیرو جنہیں مقامی سطح پر باپو یا مہاتما بھی کہا جاتا ہے کا مجسمہ ہندوستان کی حکومت نے 2016 میں امریکہ کو تحفہ دیا تھا جسے انتظامیہ نے کیلیفورنیا میں ایک مقامی پارک میں نصب کر دیا تھا۔ 294 کلو کیمیت کا 6 فٹ لمبا تانبے کا مجسمہ 27 جنوری کو ٹوٹا میدان میں گرا پایا گیا جس پر سینٹ فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے نے مقامی انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا۔ سفارت خانے نے اپنے خصوصی رسالے میں لکھا ہے کہ انہیں واقعے کا بے حد افسوس ہوا، اور ہندوستان سرکار اسکی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہندوستانی سفیر نے مزید لکھا ہے کہ انہیں امید تھی کہ دنیا میں امن اور انصاف کے داعی کی علامت کی امریکہ میں تعظیم کی جائے گی لیکن مجسمے کی حالیہ تصاویر اس کے برعکس حال سنا رہی...
ٹرمپ کہیں نہیں جا رہے: سابق امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے آئندہ ضمنی انتخاب میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم شروع کر دی

ٹرمپ کہیں نہیں جا رہے: سابق امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے آئندہ ضمنی انتخاب میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم شروع کر دی

سیاست
حال ہی میں صدارت سے ریٹائر ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات میں ریپبلک جماعت کے لیے مہم چلانا شروع کر دی ہے۔ جس سے وہ تمام افواہیں دم توڑ رہی ہیں کہ سابق صدر سیاسی عتاب سے بچنے کے لیے ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ https://twitter.com/mkraju/status/1354885892264112139?s=20 واضح رہے کہ سابق صدر اس وقت سینٹ میں مواخذے کی تحریک کا سامنا کر رہے ہیں اور انہیں اپنی جماعت سے بھی کچھ ناقدین کا سامنا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ریپبلک جماعت کے اہم سیاسی رہنما کیون مکارتھے سے ملاقات کی اور آئندہ سال ایوان نمائندگان کے ضمنی انتخابات میں ریپبلک جماعت کے لیے اکثریت حاصل کرنے کی حکمت عملی بنانے پر گفتگو کی۔ یاد رہے کہ مکارتھے ان دس ریپبلک سیاسی رہنماؤں میں شامل ہیں جنہوں نے کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد سابق صدر کا ساتھ چھوڑ دیا تھا اور کہا تھا کہ ٹرمپ کو ...
ایران کو یورینیم کی افزودگی سے روکنے کے لیے بائیڈن کو معاشی پابندیاں ہٹانا ہوں گی: جواد ظریف

ایران کو یورینیم کی افزودگی سے روکنے کے لیے بائیڈن کو معاشی پابندیاں ہٹانا ہوں گی: جواد ظریف

عالمی
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی روک دے تو اسے پیشگی میں ایران پر عائد معاشی پابندیوں کو ہٹانا ہو گا۔ ایرانی عہدے دار کا مؤقف ہے کہ یہ امریکہ تھا جو ایران امریکہ جوہری معاہدے سے باہر نکلا تھا، لہٰذا یہ امریکی ذمہ داری ہے کہ ایرانی اعتماد کے لیے معاشی پابندیوں کو ہٹائے، اگر امریکہ یہ امید لگائے بیٹھا ہے کہ ایران فوری طور پر خود ہی افزودگی روک دے گا تو اسے جان لینا چاہیے کہ ایسا قطعاً نہیں ہو گا، یہ سراسر غیر منطقی سوچ ہے۔ اصولی طور پر ہونا یہ چاہیے کہ جو شخص کسی معاہدے سے الگ ہو اسے واپسی کے لیے پہلے خود رجوع کرنا چاہیے، ہم وقت پر ضروری اقدامات ضرور کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار امریکہ کی اندرونی سیاست اور انتشار ہے، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاملات کو یہاں تک پہنچایا، اور اب یہ امریکی ذم...
پی آئی اے کے پائلٹوں کا دوران پرواز اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ: ویڈیو ریکارڈ کر کے متعلقہ محکمے کو دے دی گئی، تحقیق شروع

پی آئی اے کے پائلٹوں کا دوران پرواز اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ: ویڈیو ریکارڈ کر کے متعلقہ محکمے کو دے دی گئی، تحقیق شروع

پاکستان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے دو پائلٹوں نے پاکستان کی فضاؤں میں اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 23 جنوری 2021 کو شام 4 بجے کراچی سے لاہور کی پرواز کی اڑان کے دوران پائلٹوں نے آسمان پر تیز چمکتی شے دیکھی اور اسکی فوری ویڈیو بنالی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان ایئر لائن کا طیارہ اس وقت 35 ہزار فٹ کی بلندی پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے اوپر سے اڑ رہا تھا، مطلع بالکل صاف تھا اور تیز روشنی کے باوجود اڑن طشتری کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا۔ https://youtu.be/V6okTYZVGFY عملے نے فوری طور پر اڑن طشتری کی اطلاع لاہور میں ایوی ایشن کو دی۔ پاکستان فضائی تحقیق کا ادارہ معاملے کی جانچ کر رہا ہے کہ چمکتی شے کسی دوسری مخلوق کی اڑن طشتری تھی یا کچھ اور؟...
جوبائیڈن کے ساتھ اچھے تعلقات ضرور رہے لیکن ریاستی سطح پر اسکا فائدہ دیکھنا مشکل ہے: ایرانی وزیر خارجہ کا رشیا ٹوڈے کو خصوصی انٹرویو – ویڈیو

جوبائیڈن کے ساتھ اچھے تعلقات ضرور رہے لیکن ریاستی سطح پر اسکا فائدہ دیکھنا مشکل ہے: ایرانی وزیر خارجہ کا رشیا ٹوڈے کو خصوصی انٹرویو – ویڈیو

عالمی
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے روسی نشریاتی ادارے رشیا ٹوڈے کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو میں ایرانی وزیر کا کہنا تھا کہ ایسا سوچنا غلط ہو گا کہ انکے جو بائیڈن کے ساتھ تعلقات سفارتی سطح پر کسی بڑے فائدے کا باعث بنیں گے۔ اگرچہ انکا بائیڈن کے ساتھ تعلق 20 سال پرانا ہے اور وہ تب سے رابطے میں ہیں جب جواد ظریف اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب تھے۔ لیکن دونوں ممالک کی اپنی پالیسیاں ہیں اور ایران کو جھکانے کی کوشش کرنے والا جا چکا ہے، ہماری کوشش ہو گی کہ ملک کو معاشی دہشت گردی سے بچا سکیں۔ https://youtu.be/8asEFgIa1Ns...
امریکہ: سخت سکیورٹی کے باوجود 71 سالہ مکینک اسلحے سمیت کیپیٹل ہل کے علاقے میں گھس گیا، پولیس نے گرفتار کر لیا، تفتیش شروع

امریکہ: سخت سکیورٹی کے باوجود 71 سالہ مکینک اسلحے سمیت کیپیٹل ہل کے علاقے میں گھس گیا، پولیس نے گرفتار کر لیا، تفتیش شروع

سیاست
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے حساس علاقے میں آج ایک اسلحہ بردار شخص نے گھس کر سکیورٹی اداروں کو افراتفری میں مبتلا کر دیا۔ پولیس کے مطابق 71 سالہ ڈینس ویسٹ اوور ورجینیا کا رہائشی ہے اور وہ ایک پستول اور 20 گولیوں کے ساتھ کیپیٹل ہل کی پارکنگ میں گھس گیا اور اسلحہ لہرانے لگا۔ سکیورٹی کے عملے نے فوری طور پر شخص کو دھر لیا، اور اس کے قبصے سے اسلحہ چھین کر اسے حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس کا کہنا معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے اور فی الحال حملہ آور پر ناجائز اسلحے کے ساتھ حساس علاقے میں داخلے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آور لفٹ مکینک ہے اور اسی علاقے میں کام کرتا ہے۔ تاہم کیپیٹل ہل کی سخت سکیورٹی کے باعث آج کل کسی کا اسلحے کے ساتھ علاقے میں داخل ہونا ایک بڑا سوال بن گیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں ماہ سابق صدر ٹرمپ کے حمائتیوں کی جانب سے کیپیٹل ہل پر حملے کے باعث دارال...
منقسم جدید دنیا ایک بار پھر دوسری جنگی عظیم کے حالات کی عکاسی کر رہی ہے، روائیتی اقدار کو خطرہ دراصل انسانی تہذیب کو خطرہ ہے، مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: صدر پوتن کا عالمی اقتصادی فورم سے خصوصی خطاب

منقسم جدید دنیا ایک بار پھر دوسری جنگی عظیم کے حالات کی عکاسی کر رہی ہے، روائیتی اقدار کو خطرہ دراصل انسانی تہذیب کو خطرہ ہے، مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: صدر پوتن کا عالمی اقتصادی فورم سے خصوصی خطاب

روس
عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے تنبیہ کی ہے کہ ہم ایک بار پھر وہی غلطیاں دوہرا رہے ہیں جن کے باعث دوسری جنگ عظیم ہوئی تھی۔ دنیا میں پھر ایسے حالات پیدا کر دیے گئے ہیں کہ سب ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ خطاب میں روسی صدر نے مزید کہا کہ کچھ طاقتوں کے رویے کے باعث دنیا روائیتی اقدار کھو رہی ہے، زندگی کے نجی حقوق کو سخت خطرات لاحق ہیں۔ جدید غیر انسانی اقدار کے باعث ہم پہلے ہی آبادی کے بڑے مسائل کا شکار ہیں، روایات دم توڑ رہی ہیں اور انسانی تہذیب خطرے میں ہے، ایسے میں یہ عالمی ذمہ داری ہے کہ جدید لبرلزم کے ڈھکوسلے سے نکلنے کے لیے کام کیا جائے۔ نازی جرمنی میں غیر انسانی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے صدر پوتن کا کہنا تھا کہ اسکی وجہ بیسویں صدر میں مسائل کے حل کی تلاش کے لیے غیرسنجیدہ رویہ تھا، سیاسی قائدین نہ تو مسائل حل کرنا چاہتے تھے اور شاید نہ ہی ان میں اسکی صلاحیت تھی...

Contact Us