Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

امریکی ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنیاں سخت آمرانہ کنٹرول کی طرف جا رہی ہیں، واضع کیا جائے کہ انکا رویہ کیسے انسانیت کے لیے فائدہ مند ہے؟ صدر پوتن کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب

امریکی ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنیاں سخت آمرانہ کنٹرول کی طرف جا رہی ہیں، واضع کیا جائے کہ انکا رویہ کیسے انسانیت کے لیے فائدہ مند ہے؟ صدر پوتن کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب

روس
عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ کمپنیاں حکومتوں کے مدمقابل کام کر رہی ہیں، لیکن مسئلہ اس سے بھی بڑھ کر ہے، کمپنیاں کاروبار کے نام پر معاشروں پر سخت کنٹرول حاصل کر رہی ہیں۔ صدر پوتن کا کہنا تھا کہ کمپنیاں کاروبار چمکانے کے لیے ڈیٹے پر اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، اور اسی آڑ میں معاشروں پر سخت کنٹرول حاصل کر رہی ہیں، بتایا جائے کہ کاروبار کرنے اور معاشروں پر کنٹرول حاصل کرنے میں فرق کہاں ہے؟؟ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں جمہوری روایات اور اداروں کو بھی نشانہ بنا رہی ہیں۔ لوگوں سے آزادی اور مرضی سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے، یہاں تک کہ لوگ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے اظہار رائے بھی کھل کر نہیں کر پا رہے۔ جس کی تازہ مثال حالیہ امریکی انتخابات تھے۔ https://youtu.be/7E_y0...
رپٹلی 2020 میں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو خبر رساں ایجنسی رہی

رپٹلی 2020 میں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو خبر رساں ایجنسی رہی

روس دنیا میں
رشیا ٹوڈے کی ویڈیو خبر رساں ایجنسی رپٹلی 2020 میں دنیا بھر کی سب سے مقبول ایجنسی رہی ہے۔ رپٹلی نے یو ٹیوب پر اے ایف پی، رائیٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس اور دیگر مقبول ایجنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دنیا بھر میں اہم ترین واقعات کی فوٹیج کے لیے مقامی ٹی وی چینلوں اور صارفین نے بھی رپٹلی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آن لائن ویڈیو کی مقبولیت ماپنے والے ادارے ٹیبیولر لیب کے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق رپٹلی نے 2020 میں سب سے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی، جس کے یوٹیوب چینل کا سال بھرمیں 42 کروڑ 90 لاکھ سے زائد افراد نے دورہ کیا۔ جبکہ اسکے مدمقابل یا دوسرے نمبر پر رہنے والی ویڈیو ویب سائٹ یون ہیپ کے صارفین کی تعداد 36 کروڑ 70 لاکھ تھی۔ رپٹلیی کے ڈیجیٹل مواد کے ذمہ دار دمتری کیشیشیو کا کہنا ہے کہ ان سے دنیا بھر میں ہونے والے واقعات کی فوری ویڈیو کی طلب کی جاتی ہے۔ ایسے میں ہمارے صحافی اور عملے ک...
فضائی آلودگی سانس کے علاوہ بینائی کے مسائل کی بڑی وجہ بن رہی ہے، 2040 تک 30 کروڑ افراد فضائی آلودگی کے باعث بینائی کھو سکتے ہیں: تحقیق

فضائی آلودگی سانس کے علاوہ بینائی کے مسائل کی بڑی وجہ بن رہی ہے، 2040 تک 30 کروڑ افراد فضائی آلودگی کے باعث بینائی کھو سکتے ہیں: تحقیق

طب
ایک نئی تحقیق میں ان مفروضات کی توثیق ہوئی ہے کہ صنعتی ممالک میں فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں کی بینائی مستقل طور پر ضائع ہو سکتی ہے۔ ایک لاکھ پندرہ ہزار افراد پر کی گئی تحقیق کو ایک معروف تحقیقی جریدے میں شائع کیا گیا ہے، جس کے مطابق ماضی قریب میں بینائی کھو دینے والے افراد میں تقریباً 15 سال قبل فضائی آلودگی کے باعث معمولی مسائل کا آغاز ہوا تھا، تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ مسائل میں بڑھتی عمر کے علاوہ ہوا میں موجود خصوصی آلودگی کے ذرات کا بڑا کردار ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں میں آلودگی والے ذرات کی موجودگی میں خون کی گردش کے بڑھنے اور کم ہونے سے بھی بینائی پر گہرے اثرات پڑتے ہیں۔ تحقیق سے محققین نے نتائج اخذ کیے ہیں کہ فضائی آلودگی آنکھوں کے مسائل میں بڑی وجہ بن رہی ہے اور 2040 تک دنیا میں 30 کروڑ افراد اس سے متاثر ہوں گے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی آلودگی، فضاء میں نائیٹرس آک...
مغربی ممالک نوالنے کے ذریعے روس میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، ایک سزا یافتہ مجرم کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا: روسی سکیورٹی کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو

مغربی ممالک نوالنے کے ذریعے روس میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، ایک سزا یافتہ مجرم کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا: روسی سکیورٹی کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو

روس
روسی وفاقی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نیکولائی پیتروشیو کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک الیکسے نوالنے کو استعمال کرتے ہوئے روس میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ماسکو میں اخبارات سے گفتگو میں ملکی سکیورٹی کونسل کے سربراہ سے یوکرین میں نوالنے کے حق میں مظاہروں سے متعلق پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کو روس میں ایسے (نوالنے) کارندے کی ضرورت ہے،، جو بغاوت کا سماں بنا سکے، اور ہڑتالوں کو شروع کر سکے۔ ہم نے یوکرین میں ایسے محرکات کو دیکھ لیا ہے، جو بالآخر ملک کی خودمختاری پہ سمجھوتے پر ختم ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ نوالنے کی حمایت میں نہ صرف کیف میں مظاہرے ہو رہے ہیں بلکہ یوکرین کے وزیرخارجہ نے اسکی پوری حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ احتجاج کسی بھی شخص کا جمہوری حق ہے، آپ اس پر لوگوں پر تشدد نہیں کر سکتے، اور یوکرین اس لیے بھی نوالنے کی ح...
اٹلی میں معاشی و سماجی بدحالی: اتحادی ساتھ چھوڑ گئے، وزیراعظم مستعفی، اعتماد کے ووٹ کے لیے نئے اتحادیوں کی تلاش شروع

اٹلی میں معاشی و سماجی بدحالی: اتحادی ساتھ چھوڑ گئے، وزیراعظم مستعفی، اعتماد کے ووٹ کے لیے نئے اتحادیوں کی تلاش شروع

سیاست
اٹلی کے وزیراعظم جیہسیپی کونتے مستعفی ہو گئے ہیں، صدارتی وضاحت کے مطابق وزیراعظم نے استعفیٰ کابینہ ارکان کے مشورے سے دیا اور اب وہ نئے اتحادیو ں کے ساتھ دوبارہ حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔ اقدام کو وزیراعظم کی جانب سے اقتدار پر قائم رہنے کے لیے محفوظ ترین حکمت عملی قراردیا جا رہا ہے۔ صورتحال ایک اتحادی جماعت کے حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے باعث پیش آئی جس کے باعث کونتے حکومت کے پاس اسمبلی میں مطلوبہ اکثریت نہ رہی اور وہ اعتماد کا ووٹ لینے کے قابل نہ رہے۔ اب وزیراعظم کونتے دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنا کر صدر سے دوبارہ انکی توثیق کی درخواست کریں گے۔ اگر کونتے اتحادی ڈھونڈنے میں کامیاب رہتے ہیں تو گزشتہ تین سالوں میں یہ انکی تیسری انتظامیہ ہو گی۔ کونتے کو اسمبلی میں موجود معروف جماعتوں کا اعتماد بھی حاصل نہیں ہے، اور متعدد جماعتوں کی اہم قائدین اتحاد میں شمولیت کی نفی کر چکے ہیں، جن م...
ہندوستان میں کسان احتجاج شدت اختیار کر گیا: مشتعل مظاہرین لال قلعے پر چڑھ دوڑے، خالصتان کا جھنڈا قومی عمارت پر لہرا دیا

ہندوستان میں کسان احتجاج شدت اختیار کر گیا: مشتعل مظاہرین لال قلعے پر چڑھ دوڑے، خالصتان کا جھنڈا قومی عمارت پر لہرا دیا

سیاست
ہندوستان میں پنجابی کسانوں کا نئی زراعت پالیسیوں کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ احتجاج میں اب دیگرعلاقوں کے کسانوں نے بھی شمولیت اختیار کر لی ہے۔ آج ہندوستانی یوم جمہوریہ پر مشتعل مظاہرین نے دارلحکومت دہلی میں لال قلعے پر دھاوا بول دیا جس پر دنیا بھر میں خبر کو جگہ ملی۔ https://twitter.com/saurabh3vedi/status/1353962118416986112?s=20 آج کسانوں نے ٹینکوں کے مقابلے میں ٹریکٹر مارچ منعقد کیا اور روائیتی اسلحے سے لیس ہو کر دہلی داخل ہوئے۔ راستے میں پولیس اور خصوصی افواج نے رستہ روکنے کی بہت کوشش کی اور گولی بھی چلی لیکن مشتعل مظاہرین لال قلعے پر چڑھ دوڑے۔ مقامی میڈیا کے مطابق آج دہلی میں انٹرنیٹ سروس بند تھی جس کے باعث صورتحال کی فوری اطلاعات عالمی میڈیا پر نہ آسکیں، لیکن شام کو ہندوستان کی پولیس اور فوج کا تماشہ پوری دنیا کے ابلاغیات پر دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ کسانوں کا احت...
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کرد خواتین جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان: متعدد عالمی حلقوں نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش قرار دے دیا

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کرد خواتین جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان: متعدد عالمی حلقوں نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش قرار دے دیا

ادب
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے بیٹی کے ساتھ مل کر خواتین کرد جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ "کوبانی کی بیٹیاں: بغاوت، ہمت اور انصاف کی کہانی" نامی کتاب کو فلمانے کا فیصلہ بروز پیر سامنے آیا ہے۔ فلم پر شروع ہونے سے قبل ہی متعدد عالمی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے اور اسے ہیلری کی نسوانیت پسندی کے پردے میں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی آگ کو ٹرمپ کے بعد دوبارہ ہوا دینے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ جس سے لسانی تفریق اور علاقائی مسائل میں مزید اضافہ ہو گا۔ https://twitter.com/ProblemTomatoes/status/1353777889221746688?s=20 کوبانی کی بیٹیاں کی کہانی ایسی لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو امریکی مدد سے شام میں داعش کے خلاف لڑتی ہیں، لیکن حقیقت میں اس میں امریکی مدد کو بطور تحفہ اور خطے کا خیر خواہ دکھایا گیا ہے۔ فلم کا اعلان کرتے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ یہ ایسی لڑکیوں کی ...
امریکہ میں لبرل نظریات سے متاثر ایک اور بچے نے باپ کو کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے پر گرفتار کروا دیا: سماجی میڈیا پر صارفین کی کڑی تنقید، تعداد 100 سے زائد ہو گئی

امریکہ میں لبرل نظریات سے متاثر ایک اور بچے نے باپ کو کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے پر گرفتار کروا دیا: سماجی میڈیا پر صارفین کی کڑی تنقید، تعداد 100 سے زائد ہو گئی

سیاست
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک نوجوان نے لبرل نظریات سے متاثر ہو کر اور پیسوں کے لالچ میں اپنے باپ کو ایف بی آئی کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا ہے۔ جیکسن رفیٹ نامی نوجوان نے کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے افراد میں شامل ہونے پر اپنے سگے باپ کا نام امریکی تحقیقاتی ادارے کو دیا جس پر سکیورٹی ایجنسی اسے گرفتار کر کے لے گئی۔ اطلاعات کے مطابق جیکسن لبرل نظریات سے متاثر ہے اور اور اس نے ایسا پیسوں کے لالچ میں کیا، جس سے وہ اپنے کالج کی فیس ادا کرنا چاہتا ہے۔ جیکسن نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اسکے باپ نے اسے دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے ایف بی آئی کو اطلاع دی تو وہ اسے غدار سمجھے گا اور غدار کی سزا صرف موت ہوتی ہے۔ تاہم بیٹے نے باپ کا شکایت کر دی اور پولیس اسے گرفتار کر کے لے گئی۔ پولیس کے مطابق جیکسن نے اپنے 48 سالہ باپ کے بارے میں کہا ہے کہ اس نے ڈیموکریٹ جماعت پر کسی بڑے حملے کا منصوبہ بھی بنا رکھا ...
ازبکستان میں والد کے دن کی جگہ یوم دفاع کیوں منایا جاتا ہے؟

ازبکستان میں والد کے دن کی جگہ یوم دفاع کیوں منایا جاتا ہے؟

بلاگ
محمد عباس خان - تاشقند (خصوصی نمائندہ آج روس) یوم دفاع ازبکستان کی انتیسویں سالگرہ رواں سال بھی جوش و خروش سے منائی گئی۔ اس موقع پر صدر شوکت میر ضیائیف کا کہنا تھا کہ تہوار ہماری قوم کی حب الوطنی، قربانی، جوانمردی اور خلوص جیسی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے۔ میں دل کی گہرائیوں سے ساری قوم خصوصاً افواج کو مبارکباد دیتا ہوں۔ واضح رہے کہ ازبکستان میں یوم دفاع ایک بڑے قومی تہوار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ ایسا تہوار کی جس کی تاریخ سوویت دور سے جا ملتی ہے۔ سوویت یونین میں 23 فروری کو افواج کی تشکیل کا دن منایا جاتا تھا۔جسے عام طور پر مردوں کا دن مانا جاتا تھا، سوویت یونین میں تمام بالغ اور صحتمند مردوں پر فوجی تربیت اور خدمات لازم تھیں، تمام مرد سوویت فوج کا حصہ ہوتے تھے۔ یوں اس تہوار کے دن خواتین مردوں کو مبارکباد دیتی تھیں۔ بیٹیاں، مائیں، بہنیں، بیویاں اپنے والد، بیٹوں، بھائیوں اور خاوند...
امریکی صدر جوبائیڈن نے ہجڑوں کی فوج میں بھرتی دوبارہ کھول دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ہجڑوں کی فوج میں بھرتی دوبارہ کھول دی

سیاست
امریکی صدر جو بائیڈن نے ہجڑوں کے لیے فوج میں بھرتی کی سہولت کو دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قانون کے خلاف اپنے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے جوبائیڈں کا کہنا تھا کہ فوج میں خدمات کے لیے اہل تمام امریکی اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ جوبائیڈن کا خیال ہے کہ صنفی فرق فوج میں ملازمت کے لیے رکاوٹ نہیں بن سکتا، امریکہ کی مظبوطی اسکی اقدار میں ہے اور امریکی اقدار میں صنفی تفریق ناجائز ہے۔ امریکی وزیر دفاع ریٹائرڈ جنرل لالڈ آسٹن نے بھی حکنامے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج میں شمولیت کے لیے مقرر معیار کو پورا کرنے والا ہر امریکی اس میں بھرتی ہو سکتا ہے، صنفی تفریق کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل 2019 میں ہجڑوں کی فوج میں بھرتی پر پابندی لگائی تھی، اور پابندی کو فوج کی پیشہ ور صلاحیتوں کے لیے ضروری قرار دیا تھا۔ تاہم پالیسی ک...

Contact Us