Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آج روس

کرونا کے وار، تاحال برقرار اور ڈبلیو ایچ او کی تنبیہہ

کرونا کے وار، تاحال برقرار اور ڈبلیو ایچ او کی تنبیہہ

COVID-19 pandemic, news, Urdu, WHO, آج روس, اردو نیوز, عالمی
کورونا وائرس بنا ہوا ہے عوامی دشمن نمبر ایک اور وبائی بیماری بدتر سے بدتر اور خراب تر ہو سکتی ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر تمام ممالک صحت کی نگہداشت کی سخت ہدایات پر کاربند نہیں رہتے ہیں تو کوڈ 19 وبائی بیماری مزید خراب سے خراب تر ہونے والی ہے۔ اس بیماری سے پہلے ہی عالمی سطح پر پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنیوا میں ایجنسی کے ہیڈکوارٹر سے پیر کے روز وڈیو لنک کے ذریعہ پریس سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے وبائی مرض کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ بہت سارے ممالک غلط سمت کی طرف جارہے ہیں ، وائرس عوام دشمن نمبر ایک بنا ہوا ہے۔ اگر بنیادی باتوں پر عمل نہیں کیا جاتا ہے تو اس وبائی بیماری کا مسئلہ بد سے بدتر اور خراب تر ہونے جا رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی طرف سے وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے...
اسرایئل ایرانی جوہری مقام پر پراسرار دھماکے میں ممکنہ طور پر ملوث

اسرایئل ایرانی جوہری مقام پر پراسرار دھماکے میں ممکنہ طور پر ملوث

Iran, Israel, news, Urdu, world عالمی خبریں, آج روس, اردو نیوز, عالمی
ایران نتنز کے اہم مقام پر ہونے والے کسی بھی حملے کا جواب دینے پر مجبور ہوسکتا ہے گذشتہ ہفتے ایک مشکوک دھماکے نے ایران کے جوہری پروگرام میں ایک انتہائی حساس اور قیمتی مقام کو بری طرح نقصان پہنچایا تھا۔ اب قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے اور ایران اس کے جواب میں کیا کرسکتا ہے۔ حملے کا شک اسرائیل کی جانب ہے جس نے ماضی میں ایرانی سرزمین پر نہ صرف خفیہ کارروائیاں کی ہیں بلکہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں دستاویزات اور فائلیں بھی چوری کیں - اور اس کا مقصد تہران کی جوہری ٹیکنالوجی کی ترقی کو کم کرنا ہے۔ حساس مقام پر ایسی تخریب کاری میں اسرائیل، کسی دوسرے گروہ یا ملک کے ملوث ہونے کا مطلب ایران کے انتہائی حساس مقامات میں حفاظتی اقدامات کی کمی اور ممکنہ طور پر دشمنوں کی ان مقامات میں دراندازی ہے۔ ایران کے جوہری توانائی اتھارٹی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ک...

Contact Us