جمعہ, December 4 Live
Shadow

COVID-19 pandemic

کرونا کے وار، تاحال برقرار اور ڈبلیو ایچ او کی تنبیہہ

کرونا کے وار، تاحال برقرار اور ڈبلیو ایچ او کی تنبیہہ

COVID-19 pandemic, news, Urdu, WHO, آج روس, اردو نیوز, عالمی
کورونا وائرس بنا ہوا ہے عوامی دشمن نمبر ایک اور وبائی بیماری بدتر سے بدتر اور خراب تر ہو سکتی ہےورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر تمام ممالک صحت کی نگہداشت کی سخت ہدایات پر کاربند نہیں رہتے ہیں تو کوڈ 19 وبائی بیماری مزید خراب سے خراب تر ہونے والی ہے۔ اس بیماری سے پہلے ہی عالمی سطح پر پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جنیوا میں ایجنسی کے ہیڈکوارٹر سے پیر کے روز وڈیو لنک کے ذریعہ پریس سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے وبائی مرض کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ بہت سارے ممالک غلط سمت کی طرف جارہے ہیں ، وائرس عوام دشمن نمبر ایک بنا ہوا ہے۔ اگر بنیادی باتوں پر عمل نہیں کیا جاتا ہے تو اس وبائی بیماری کا مسئلہ بد سے بدتر اور خراب تر ہونے جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی طرف سے وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے...
نئی قسم کا کورونا وائرس پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے: جدید تحقیقی مطالعہ

نئی قسم کا کورونا وائرس پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے: جدید تحقیقی مطالعہ

coronavirus, COVID-19 pandemic, news, Urdu, کورونا
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موجودہ کورونا وائرس اس اصل وائرس سے تین سےچھ گنا زیادہ تیز رفتاری سے پھیلتا ہے ۔ سائنسی جریدے 'سَیل‘میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین رپورٹ سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ 19 کی متغیر شکل جو اس وقت دنیا کے لاتعداد انسانوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، اس انفیکشن  سے کہیں زیادہ شدید اور مہلک ہے، جس کا پھیلاؤ چین سے شروع ہوا تھا۔متعدی بیماریوں کے امریکی ماہر ایتھونی فاؤچی نے امریکہ کی میڈیکل ایسو سی ایشن کے جریدے سے بات کرتے ہوئے کہا، ''اس تحقیق سے واضح ہوا کہ ایک ایسی میوٹیشن یا تغیر شدہ سیل پایا جاتا ہے جو وائرس کو بہتر انداز میں اپنے جیسی خصوصیات کے حامل خلیے کے عمل کو دہرانے میں مدد دیتا ہے اور غالباً اس میں وائرل ہونے کی کہیں زیادہ صلاحیت پائی جاتی ہے۔‘‘ ڈاکٹر فاؤچی اگرچہ اس تحقیق کا حصہ نہیں ہیں تاہم وہ خود امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے مسلسل خب...
کورونا کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے: نئی تحقیق سامنے آ گئی

کورونا کے اثرات کا تعلق بلڈ گروپ سے ہو سکتا ہے: نئی تحقیق سامنے آ گئی

COVID-19 pandemic, COVID-19 vaccine, news, Urdu
چین کے بعد اب ناروے اور جرمنی کے سائنسدان بھی ایک مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ خون کے بعض گروپ کے حامل افراد کے لیے کووڈ انیس زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے جبکہ بعض کے لیے اس سے نمٹنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا۔کافی عرصے سے یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ جینیاتی عوامل کورونا وائرس سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ناروے اور جرمنی کے سائنسدانوں کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق خون کے بعض مخصوص گروپ رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں سانس کی تکلیف ان کے لیے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔حال ہی میں اوسلو کے یونیورسٹی ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے محقق ٹام کارلسن اور جرمنی کی یونیورسٹی آف کیل کے محقق آندرے فرانکے کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے دوران محققین نے 1,610 ایسے کرونا متاثرین کے بارے میں طبی معلومات جمع کیں کا علاج اسپین اور اٹل...