Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

جمعہ کو کسی بھی قیدی کا روس کے ساتھ تبادلہ نہیں کیا گیا البتہ بات چیت جاری ہے

جمعہ کو کسی بھی قیدی کا روس کے ساتھ تبادلہ نہیں کیا گیا البتہ بات چیت جاری ہے

news, Urdu
کائیو کے مطابق روس اور یوکرائن کے مابین قیدیوں کامتوقع تبادلہ جمعہ کو نہیں ہو گا۔ حالانکہ تبادلے کے لیے لوگوں کے ساتھ بھرا ہوا طیارہ ماسکو سے روانہ ہو چکا تھا۔یوکرائن کی سیکیورٹی سروس کی ترجمان ، ایلینا ہٹلینسکایا نے بھی تبادلے کی صحیح تاریخ بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ تبادلہ آج نہیں ہوگا ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ روس کے زیرقیادت متعدد یوکرائنی شہریوں سے بھراایک طیارہ جمعہ کی صبح کائیو میں لینڈ کرنے والا تھا۔لیکن ماسکو نے، اور نہ ہی کایئو نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یوکرائنی عہدے داروں نے بعد میں واضح کیا کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت ابھی بھی جاری ہے۔ ہٹلینسکایا نے مزید بتایا کہ یہ عمل "منصوبے کے مطابق" چل رہا ہے اور تبادلہ شروع ہونے میں"کوئی رکاوٹ" نہیں ہے...
ہبل کی ہائی ٹیک جانشین: ناسا کی بہت بڑی نئی دوربین کائناتی اجنبیوں کی تلاش کے لیے تیار

ہبل کی ہائی ٹیک جانشین: ناسا کی بہت بڑی نئی دوربین کائناتی اجنبیوں کی تلاش کے لیے تیار

news, Urdu
ناسا نے آخر کار طاقتور ہبل کے جانشین ، جدید ترین جیمس ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کو اپنے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔ نئ تخلیق کو کائنات میں اجنبی زندگی کی تلاش اور کائنات کی ابتداء کا مطالعہ کرنے کا عظیم مقصد سونپا گیاہے۔ ایجنسی کی نئی بڑی خلائی رصد گاہ 2009 میں اعلان ہونے کے بعد قیمتوں میں اضافے اور سات سال کی تاخیر سے دوچار ہے ، جس کی ابتدائی قیمت دگنی ہو کر اب سات سال کی لانچ تاخیر کے ساتھ 9.7 بلین تک پہنچ جائے گی۔ توقع ہے کہ یہ مشن مارچ 2021 میں شروع ہوگا
سپرسونک ایس یو 34 لڑاکا طیارے اور انڈر 26 روسی شاہراہوں پر ۔

سپرسونک ایس یو 34 لڑاکا طیارے اور انڈر 26 روسی شاہراہوں پر ۔

news, Urdu
ایک نئی ویڈیو میں وسطی روس میں ایک فوجی مشق کے دوران لینڈنگ پٹی کے طور پر ایک زیر تعمیر بڑی شاہراہ کا استعمال کرتے ہوئے ایک درجن سپرسونک جیٹس کو دکھایا گیا ہے۔ بدھ کے روز وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اس فوٹیج میں روسی پائلٹوں نے سپرسونک ایس یو 34 لڑاکا بمباروں کو مہارت سے اڑاتے ہوئے دکھایا ہے ، جو روایتی ایکوا بلیو رنگ سکیم میں پینٹ ہیں۔ وہ گروپ میں اڑے اورفضا میں مختلف شکلیں بنائیں اور پھر وسطی روس کے شہر تاتارستان میں ایک شاہراہ پر آسانی سے اترگئے۔ انڈر 26 ٹرانسپورٹ طیاروں کو بھی سڑک پر اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔...
ایران ضبط شدہ برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو کی رہائی کے لئے قانونی عمل میں تیزی لائے گا۔ظریف

ایران ضبط شدہ برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو کی رہائی کے لئے قانونی عمل میں تیزی لائے گا۔ظریف

news, Uncategorized, Urdu
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برطانیہ کے جھنڈے والے ٹینکر اسٹینا امپیرو کے حوالے سے قانونی امور کو "تیز تر" کرنے کا وعدہ کیا جسے ایران نے لندن کے ساتھ ایک سفارتی تلخی کے دوران گذشتہ ماہ ضبط کرلیا تھا۔ رائٹرز کے مطابق ، جمعرات کے روز ملائیشیا کے سفر کے موقع پر ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ہم اپنے زیر قبضہ برطانوی ٹینکر کے لئے قانونی عمل کو تیز کریں گے جسے ہم نے ان کے بحری جرائم کے ارتکاب کے بعد قبضے میں لے لیا تھا۔ یاد رہے کہ جواد ظریف کا تبصرہ سویڈن شپنگ کمپنی اسٹینا بلک کے سربراہ ایریک ہینل جو قبضے میں لیے گئے بحری جہاز کامالک ہے، سے ملاقات کے ایک ہفتے بعد آیا ہے۔ ہنیل نے تہران سے کہا ہے کہ وہ جہاز اور اس کے عملے کے 23 اراکین کو رہا کردے۔ جولائی کے اوائل میں جہاز کے قبضے کے سلسلے میں کشیدگی کا آغاز اس وقت ہوا جب ایرانی آئل ٹینکر گریس 1 کو اسپین کے جنوبی ساحل سے برطان...
پاکستان کا بھارت کے ساتھ تناؤ کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ۔

پاکستان کا بھارت کے ساتھ تناؤ کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ۔

news, Urdu
پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستان کی فوج نے جمعرات کے اوائل میں بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کی ، جس کے بعد اس نے بھارت کے ساتھ تناؤ کے دوران کراچی کی فضائی حدود میں ہوابازی کے تین راستے بند کردیئے۔ پاکستان آرمڈ فورس کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر اس لانچ کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے لکھا  کہ یہ میزائل متعدد اقسام کے وار ہیڈ 290 کلومیٹرکے فاصلے تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"...
پانچ ہفتوں کیلئے پارلیمنٹ معطل۔ ملکہ برطانیہ نے منظوری دے دی

پانچ ہفتوں کیلئے پارلیمنٹ معطل۔ ملکہ برطانیہ نے منظوری دے دی

news, Urdu
برطانوی وزیراعظم نے ملکہ برطانیہ سے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے دورانیےکو معطل کرنے کی درخواست کی تھی اور کہا تھا کہ ملکہ الزبتھ دوئم پارلیمنٹ سے اپنا خطاب 14 اکتوبر تک مؤخر کردیں۔ برطانیہ کے سرکردہ سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بورس جانسن پارلیمانی منظوری کے بغیر یورپی یونین سے بغیر کسی معاہدے کے علیحدہ ہونا چاہتے ہیں لیکن بورس جانسن کا کہنا ہے کہ 14 اکتوبر کے بعد بھی ارکان پارلیمنٹ کے پاس نو ڈیل بریگزٹ پر بحث کیلئے کافی وقت ہے جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو معطل کرنے کی درخواست اس لیے کی تاکہ ارکان پارلیمنٹ نو ڈیل بریگزٹ کو روکنے کےلئے کوئی قانون سازی نہ کرلیں۔ خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی بورس جانسن نے کہا تھا کہ اب چاہے کچھ بھی ہو برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ ڈیوڈ کیمرون کے استعفے کے بعد ب...
بولٹن نے یوکرائن کے دورے پر موٹر سیچ ڈیل کو روکنے  کی جدوجہد کے دوران چین کے ساتھ ٹرف جنگ لڑی

بولٹن نے یوکرائن کے دورے پر موٹر سیچ ڈیل کو روکنے کی جدوجہد کے دوران چین کے ساتھ ٹرف جنگ لڑی

news, Urdu
یوکرین میں چین مخالف جذباتیت اور بیجنگ کے ساتھ طویل عرصے تک ’غیر منصفانہ رویہ رکھنے کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے یوکرائن کی خودمختاری اور تجارتی آزادی کے حق کی بات کی۔ بدھ کے روز کائیو میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بولٹن نے دو چینی فرموں اور یوکرائن کے طیاروں کے پروڈیوسر موٹر سیچ کے مابین خریداری کے ممکنہ معاہدے پر واشنگٹن کی نا پسندیدگی واضح کردی۔ بولٹن نے کہا ، "ہم نے ناجائز چینی تجارتی طریقوں ،اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں اپنے خدشات پیش کیے جو ہم نے ریاستہائے متحدہ میں دیکھے ہیں۔" جب خاص طور پر موٹر سیچ ڈیل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ یوکرین کا فیصلہ اس کی خود مختاری کا معاملہ ہے۔ اب یوکرین خودمختار ہے یا نہیں ،الگ بات ہے البتہ بولٹن نے کبھی بھی یہ بات چھپائی نہیں کہ واشنگٹن کس طرح سے معاہدہ کرنا چاہے گا ، وہ اسی سلسل...
اسرائیلی انتخابات سے قبل امریکہ مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ جاری نہیں کرے گا۔ امریکی مندوب

اسرائیلی انتخابات سے قبل امریکہ مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ جاری نہیں کرے گا۔ امریکی مندوب

news, Urdu
مشرق وسطیٰ میں امریکی مندوب جیسن گرین بلاٹ کے مطابق ، اسرائیل کے انتخابات سے قبل امریکہ اپنا اسرائیل فلسطین امن منصوبہ جاری نہیں کرے گا۔ رائٹرز نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد ستمبر کے انتخابات میں مداخلت نہ کرنا تھا جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیادت داؤ پر لگی ہے۔ گرین بلاٹ نے بدھ کے روز ایک  ٹویٹ میں کہاکہ "ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیلی انتخابات سے قبل ہم امن ویژن جاری نہیں کریں گے۔" واضح رہے کہ اس سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا تھا کہ اسرائیلی انتخابات سے قبل اس منصوبے کا انکشاف ہوسکتا ہے۔ سینئر مشیر جیرڈ کشنر سمیت ٹرمپ کی مشرق وسطی کی ٹیم ، موسم گرما کے دوران سیاسی منصوبہ بندی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم ، اپریل کے انتخابات کے بعد نیتن یاھو کے حکومت سازی کا اتحاد کرنے میں ناکامی کے سبب تاخیر کا باعث بنی۔ نیتن یاہو کو اب 17 ستمب...
جانسن کی بریکسٹ حکمت عملی؟ حکومت نے ملکہ کو پارلیمنٹ معطل کرنے کا مشورہ دے دیا

جانسن کی بریکسٹ حکمت عملی؟ حکومت نے ملکہ کو پارلیمنٹ معطل کرنے کا مشورہ دے دیا

news, Urdu
ڈاؤننگ اسٹریٹ نے تصدیق کی ہے کہ بورس جانسن نے ملکہ سے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں موجودہ پارلیمانی دورانیے کے اختتام کی درخواست کی ہے۔ جانسن نے بدھ کے روز کہا تھا کہ وہ اپنی نئی حکومت کا ایجنڈا طے کرنے کے لئے 14 اکتوبر کو ملکہ کی تقریر کا شیڈول دیں گےاوراس بات کی تردید کی ہے کہ وہ ممبران پارلیمنٹ کو نون ڈیل بریکسٹ کی مخالفت سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اپنے اندرونی ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اور اسی وجہ سے ہم 14 اکتوبر کو ملکہ کی تقریر کا اعلان کررہے ہیں۔ برطانیہ فی الحال 31 اکتوبر کو یوروپی یونین چھوڑرہا ہے۔...
ہواوےآئندہ مردم شماری کے لئے گوگل کی بجائےروس کے ارورہ آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرے گا۔

ہواوےآئندہ مردم شماری کے لئے گوگل کی بجائےروس کے ارورہ آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرے گا۔

news, Urdu
ذرائع ابلاغ نے رائٹرز کو بتایا کہ چینی ٹیلی کام  کمپنی ہواوے نے ماسکو سے روسی آپریٹنگ سسٹم (او ایس) ارورہ کو 360،000 ٹیبلٹس پر نصب کرنے کے لئے بات چیت کا آغاز کیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے جاری تجارتی جنگ میں چینی  ہواوےکو بلیک لسٹ کرنے کے بعد ہواوے کمپنی گوگل کے اینڈرائڈ کے متبادل تلاش کر رہی ہے۔ مبینہ طور پر یہ فرم اورورا آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرنے کے لئے روسی حکومت سے بات چیت کر رہی ہے ، جسے فی الحال ماسکو میں قائم روسی پلیٹ فارم نے تیار کیا ہے۔واضح رہے کہ اگلے سال مردم شماری کے لئے ممکنہ طور پر ، 360،000 ٹیبلٹس میں یہ پروگرام انسٹال کیا جائے گا    ذرائع نے بتایا کہ یہ ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے۔ اوراسے ہواوےآلات پر روسی آپریٹنگ سسٹم لانچ کرنے کے پہلے مرحلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ ہواوے کی ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ ہواوے کی روسی وزارت مواصلات سے بات چیت ...

Contact Us