Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Russia – روس

ماسکو امریکہ پر نظر رکھے ہوئے ہے-سرگی لاورو

ماسکو امریکہ پر نظر رکھے ہوئے ہے-سرگی لاورو

Feeds, news, Russia - روس, Urdu
ماسکو نیٹو کی جنگی مشقوں میں غیر جانبدار یورپی ممالک کو گھسیٹنے کی کوششوں پر نظر رکھے ہوئے ہے-روسی وزیر خارجہ سرگی لاورونےیورپی تنظیم برائے سلامتی اور تعاون کے سیکریٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ کی ایسی کوششوں سےیورپ میں کسی قسم کا عدم استحکام پیدا نہیں ہو گا
روس، آرکٹک جہازوں کا منصوبہ

روس، آرکٹک جہازوں کا منصوبہ

Russia - روس, Urdu
روس کے بحری جہاز سازی کے میجر نے برفانی سمندری علاقوں کے لیے مخصوص بحری جہازوں کے منصوبے سے آشنا کر دیا۔ روس کی ریاستی متحدہ جہاز سازی کارپوریشن نے کئی آرکٹک جہازوں کی تشکیل کے منصوبوں سے آگاہ کر دیا ہے جن کا مقصد سیاحوں کو سخت سرد اور برفانی بحری علاقوں میں سفر کی سہولیات مہیا کرنا ہے۔ کمپنی کے خیال میں مارکیٹ کی موجودہ صورتِحال کے پیشِ نظر ان آرکٹک جہازوں کی تیاری تمام ترجیحات میں سرِ فہرست ہے۔ متحدہ جہاز سازی کارپوریشن اس مقصد کے لیے ممکنہ ٹھیکے داروں کو مختلف قسم کے تفریحی بحری جہاز بشمول الماز ، ویمپل اور آئس برگ ماڈل جہازوں کی تیاری کی پیشکش کر سکتی ہے۔ کمپنی کے سی ای او الیکسی رخمانوف کے مطابق انفرادی طور پر 300 ملین امریکی ڈالر کی مالیت کے یہ جہاز ہیلی پیڈ اور فائیو سٹار کسینو سے مزین ہو سکتے ہیں ۔ کمپنی مالکان کے مطابق ان کسینو سے بھاری سرمایہ کاری حاصل ...
روس، فضا میں ایندھن بھروانے کا انوکھا نظارہ

روس، فضا میں ایندھن بھروانے کا انوکھا نظارہ

Russia - روس, Urdu
حیرت انگیز پی او وی طرز ویڈیو میں دو روسی سیکوئی لڑاکا جیٹوں کا ایندھن بھروانے کا انوکھا نظارہ دیکھنے میں آیا حال ہی میں یہ منظر مشاہدے میں آیا جس میں دو روسی لڑاکا جیٹ طیاروں کو ٹریننگ کے دوران فضا میں ایندھن بھرواتے ہوۓ دکھایا گیا۔ کاک پٹ سے فلمائی جانے والی اس ویڈیو کو اتوار کے روز ایک چینل پر نشر کیا گیا جس میں دونوں لڑاکا جیٹ طیارے فضائی ٹینکر سے 20 میٹر سے بھی کم کی دوری برقرار رکھتے ہوۓ فضا میں ایندھن بھرواتے دکھائی دیے۔
ایس سی او سمٹ کے متفقہ اعلامیے پر دستخط

ایس سی او سمٹ کے متفقہ اعلامیے پر دستخط

pakistan پاکستان, Russia - روس, Urdu
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہان کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا ،متفقہ اعلامیے پر دستخط ہوگئے۔ ایس سی او سمٹ 2019 کے اعلامیے میں 14 فیصلوں پر اتفاق کیا گیا،جس میں سے ایک یہ ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا اجلاس روس میں ہوگا۔ ایس سی او سمٹ کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے چینی صدر شی جن پنگ،روسی صدر ولادی میر پیوٹن،کرغزستان کے صدر سوروونبے شریپوویچ نے ملاقاتیں کی۔ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تنہا نظر آئے،انہیں کسی نے لفٹ نہ کرائی جبکہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اجلاس، ڈنر اور گروپ فوٹو کے دوران عمران خان سے گفتگو کرتے رہے۔ چینی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ سی پیک حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے،اس موقع پر چی...
اومان خلیج ٹینکر واقعہ کے لیے ایران کو فوری طور پر موردالزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ ماسکو۔

اومان خلیج ٹینکر واقعہ کے لیے ایران کو فوری طور پر موردالزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ ماسکو۔

Russia - روس, Urdu, world عالمی خبریں
ماسکو نے اومان خلیج کے تیل ٹینکر واقعے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے غیر ذمہ دارانہ اور فوری نتائج اخذ کرنے سے یہ کہہ کر خبردار کیا ہے کہ یہ واقعہ کشیدگی کو بڑھانے کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے روس کے نائب وزیر خارجہ سرجی رابکوف نے کہا کہ "میں اس موقع پر خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ یہ واقعہ کسی بھی ایسے ملک سے نتھی نہیں کیا جانا چاہیے جسکے خلاف معروف ریاستیں پہلے سے محاذ آرا ہیں۔ اس کے بعد رابکوف نے اپنے خیال کو واضح کیا، "ہم نے حال ہی میں ایران کے خلاف نفسیاتی، سیاسی اور فوجی دباؤ کی ایک بڑھتی ہوئی مہم کا مشاہدہ کیا ہے جو اس علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے کی ہے۔ میں نہیں چاہوں گا کہ ان واقعات کو مزید ایران مخالف صورتِ حال کو ہوا دینے کے لیے استعمال کیا جاۓ ...
روس ،منشیات کے الزام میں گرفتار صحافی رہا

روس ،منشیات کے الزام میں گرفتار صحافی رہا

Russia - روس, Urdu
روس میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار صحافی کو عوامی احتجاج پر رہا کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق فری لانسرایون گولونوف کو گزشتہ روز رہا کیا گیا ہے، روسی وزیرداخلہ نے تسلیم کرلیا کہ صحافی کیخلاف جرم ثابت نہیں ہوسکا اور اس پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے گئے ہیں۔
روس پر لگائی جانے والی پابندیاں بے سود

روس پر لگائی جانے والی پابندیاں بے سود

Russia - روس, Urdu
جرمنی کی ریاست تھرنجیا کے وزیرِاعظم بھی روس پر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں شامل ہو گئے۔ انکے بقول روس پر لگائی جانے والی بے سود اور ناکارہ پابندیوں سے یوکرائن میں امن کی بجائے مشکلات میں اضافہ ہوا۔ جرمنی کی بائیں پارٹی کے ایک طویل عرصے سے رکن رہنے والے وزیراعظم بودو رامیلو نے مقامی اخبار کو بتایا کہ پابندیوں کی سیاسی غلطی طویل عرصہ پہلے ثابت ہو چکی ہے۔ یوکرائن میں جس امن کی امید کی جا رہی تھی وہ قائم نہیں ہو سکا۔ بلکہ اِن پابندیوں کی بدولت شہری آبادی کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ ماسکو پر 2014 میں لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف بولنے والے وہ پہلے جرمن ریاست کے سربراہ نہیں ہیں۔ جرمنی کی ایک مشرقی ریاست کے وزیرِاعظم مائیکل کرشمر نے پچھلے جمعہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا کہ روس حکمتِ عملی کے اعتبار سے ایک اہم شراکت دار ہے۔ بہتر تعلقات کی خ...
ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

Russia - روس, Urdu
ماسکو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کا ترکی کو روس کے ساتھ ایس- 400 معاہدہ ختم کرنے کے لئے الٹی میٹم دینے کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے بروز منگل ، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے انقرہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جون کے پہلے ہفتے کے آخر تک ایس- 400 فضائی دفاعی نظام خریدنے کے معاہدے کو ترک کردیں، بصورتِ دیگر اسے پابندیوں سمیت کئی دوسرے نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ کرملین کے ترجمان ڈمتری پیکوکوف نے کہا کہ وہ عمومی طور پر اس الٹی میٹیم کے لیے منفی نقطہ نظر ہیں، اور اسے ناقابل قبول تصور کرتے ہیں. انکے بقول ترکی کے ساتھ ایس-400 معاہدہ طے شدہ ہے نیٹو ریاست کے طور پر، انقرہ روسی ایس-400 نظاموں کے لیے چار بیٹریاں خریدنے کی کوشش کررہا ہے، جس میں سے پہلی بیٹری امریکہ کے سخت مخالف ہونے کے باوجود جولائی میں ترکی پہنچنے والی ہے۔. واشنگٹن چاہتا ہے کہ ترکی امریکی دفاعی نظام خریدے اور ا...
اکیسویں صدی میں روس کی فوجی صلاحیت کا تعین کرنے کے لئے ‘لیزر ہتھیار’ – پوتن

اکیسویں صدی میں روس کی فوجی صلاحیت کا تعین کرنے کے لئے ‘لیزر ہتھیار’ – پوتن

Russia - روس, Urdu
ملک کے پرسویٹ جنگجو لیزر کے نظام کے "پہلے عملی نتائج" کے بارے میں بات کرتے ہوے روسی رہنما ولادیمیر پوتن کہتے ہیں کہ لیزر ٹیکنالوجی ملک کی فوجی طاقت میں اہم کردار ادا کرے گی پوتن نے جمعہ کو دفاعی امور کی کابینہ کے اجلاس میں جنگجوانہ سطح پر استعمال ہونے والے لیزر ہتھیاروں سمیت، لیزر ٹیکنالوجی کی ترقی کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہتھیاروں کے بارے میں انکے مقصد سمیت تقریبا ہر چیز کی درجہ بندی کی گئی ہے . ماہرین کا خیال ہے کہ لیزر کو کروز میزائل کے ساتھ فضائی حملوں کو ناکارہ بنانے یا انہیں جام کرنے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ کچھ کے مطابق لیزر کو دشمن کی سیٹیلائیٹ تباہ کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے https://youtu.be/38qH3E-jB1A ...
ماریہ بوتینا کی رہائی

ماریہ بوتینا کی رہائی

Russia - روس, Urdu
اسلحہ ملکیت حقوق کی سرگرم روسی کارکن ماریہ بوتینا کو امریکی جیل سے 5 نومر کو رہا کیا جائیگا روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی شہری ماریا بوتینا ، جسے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کی سازش کے الزام میں امریکہ میں 18 مہینے جیل کی سزا دی گئی تھی، اسے 5 نومبر کو رہا کیا ۔جائے گا. رپورٹ نے امریکی وفاقی بیورو کے جیلوں میں حکام کا حوالہ دیا ورجینیا کے حراستی مرکز میں قید ماریہ کی امریکی وفاقی جیل میں منتقلی کی تاریخ فی الحال نامعلوم ہے۔ بوتینا کے وکیل رابرٹ ڈیسسک نے کہا کہ ان کی موکلہ کو کسی بھی وقت امریکی وفاقی جیل منتقل کیا جا سکتا ہے ...

Contact Us