Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Turkey

بحیرہ روم: ترکی اور یونان میں تعلقات بہتری کی جانب گامزن

بحیرہ روم: ترکی اور یونان میں تعلقات بہتری کی جانب گامزن

European Union, Greece, news, Turkey, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, سیاست, عالمی, معیشت
بحیرہ روم میں کھدائی اور معدنیات کی تلاش کے معاملے پرترکی اور یونان میں کشیادہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن دکائی دیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یونانی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی طرف سے تیل اور گیس کی تلاش کے معاملے پر کشیدگی میں کمی آئی ہے اور ترکی نے اپنے سمندری جہازوں میں کمی کر دی ہے۔ ترکی کا موقف ہے کہ عالمی قوانین کے تحت اُسے اس علاقے میں تیل کی تلاش کا حق حاصل ہے لیکن یونان اور دیگر یورپی ممالک نے اسے ترکی کی ’اشتعال انگیزی‘ قرار دیا تھا۔ اس معاملے میں فرانس اور امریکا نے کھل کر یونان کی حمایت کی ہے۔ تاہم یورپی حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مذاکرات کے بعد امید ہے کہ یہ تنازعہ بات چیت سے حل ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ ترکی کا ایک بحری جہاز مشرقی بحیرہ روم کے بعض علاقوں میں قدرتی گیس اور تیل کی دریافت میں لگا ہوا تھا جس پر یونان اور قبرص نے ی...
ترکی یونان کی سمندری حدود میں گیس کے ذخائرکی تلاش بند کرے : فرانس

ترکی یونان کی سمندری حدود میں گیس کے ذخائرکی تلاش بند کرے : فرانس

European Union, Greece, news, Turkey, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, عالمی, معیشت
فرانس نے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی یونان کی سمندری حدود میں گیس کے ذخائرکی تلاش بند کرے۔فرانس نے یورپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ بھی کیا ہے، تاہم ترکی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دائرے میں ہے۔ فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یوروپی یونین کے کسی بھی رکن ملک کے سمندری علاقوں کی خلاف ورزی یا پھر اس بارے میں دھمکی قابل قبول نہیں ہے۔ گزشتہ برس یورپی یونین نے پابندی سے متعلق نئی حکمت عملی وضع کی تھی جس میں قبرص کے سمندری پانیوں میں ترکی کی جانب سے غیر قانونی کھدائی کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔اس کے مطابق کوئی فرد یا کمپنی اگر مشرقی بحیرہ روم میں گیس کی تلاش کے لیے غیر قانونی ڈرلنگ کی مرتکب پائی گئی تو اس پر یونین پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ ...
ٹویٹر کی چین سمیت مشرقی ممالک کے خلاف محاذ آرائی میں تیزی، کھاتوں کی بندش کا سلسلہ تیز

ٹویٹر کی چین سمیت مشرقی ممالک کے خلاف محاذ آرائی میں تیزی، کھاتوں کی بندش کا سلسلہ تیز

Turkey, world عالمی خبریں, امریکہ, چین
معروف سماجی میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر خاص مغربی طبقے کے مفادات کے تحفظ کے لیے کھل کر سامنے آگیا ہے۔ مختلف عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق گذشتہ چند ہفتوں میں ٹویٹر نے بیشتر مشرقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً دو لاکھ کھاتے بند کیے ہیں۔ ان ممالک میں چین سر فہرست، جبکہ سعودی عرب، ترکی، مصر، سائیبیریا، اور روس بھی شامل ہیں۔ معاملے پر متاثرہ ممالک کے سماجی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایک جانب سوشل میڈیا جمہوریت اور آزادی اظہار کا پرچار کرتا ہے جبکہ دوسری طرف انکی جانب سے صارفین کی نجی معلومات کو بیچنے سے لے کر ان کی آواز بندی کی کارروائیوں میں بھی روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چند ہفتے قبل ٹویٹر کی جانب سے امریکی صدر کی ٹویٹ پر تنبیہی نشان چسپاں کرنے پر صدر ٹرمپ نے شدید غصے کا اظہار کیا اور سماجی میڈیا کے حوالے سے نئی قانون سازی بھی کی تاہم ٹویٹر نےاب وہی عمل چینی دفتر خارجہ کے ایک ترجمان سے م...
ترکی کے تعاون سے پاکستان میں جدید بحری جہازوں کی تیاری شروع

ترکی کے تعاون سے پاکستان میں جدید بحری جہازوں کی تیاری شروع

pakistan پاکستان, Turkey
پاکستان میں ترکی کے تعاون سے پاک بحریہ کے لیے جدید چھوٹے بحری جنگی جہازوں ’میلجم کلاس کارویٹس‘ کی تیاری کا سنگ بنیاد کراچی بحریہ میں رکھ دیا گیا۔ ترک خبر رساں ادارے ’اناطولیہ‘کی رپورٹ کے مطابق تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس (کے ایس ای ڈبلیو) میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان نیوی اور ترکی کی سرکاری دفاعی کمپنی اے ایس ایف اے ٹی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں کے ایس ای ڈبلیو کے منیجنگ ڈائریکٹ ڈائریکٹر ریئر ایڈمر اطہر سلیم مہمان خصوصی تھے۔ منصوبے کا آغاز جولائی 2018 میں پاک بحریہ نے اے ایس ایف اے ٹی کے ساتھ معاہدے کے ساتھ کیا تھا۔ جس کے تحت پاکستان 4 میلجم کلاس چھوٹے بحری جہاز حاصل کرے گا۔ معاہدے کے تحت 2 جہاز ترکی میں جبکہ 2 پاکستان میں تیار ہوں گے۔ مذکورہ معاہدے کی رو سے ’ملیجم کلاس کارویٹس‘ کی ٹیکنالوجی بھی پاکستان کو دی جائے گی۔ ملیجم بحری جہاز 99 میڑ ط...

Contact Us