Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Month: جولائی 2019

آئرلینڈ کے وزیراعظم کا بوجو کو کرارا جواب

آئرلینڈ کے وزیراعظم کا بوجو کو کرارا جواب

news, Urdu
آئر لینڈ کے وزیراعظم لیووارادکرنےبریگزٹ کے بارے میں بورس جانسن کو تمسخرانہ جواب دیتے ہوئے خبردار کیا کہ یورپی یونین سے دستبرداری کا معاہدہ دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا اور متنازع ''بیک سٹاپ"معاہدہ جسے برطانیہ ختم کرنا چاہتا ہے،انتہائی اہم ہے پچھلے ہفتے جانسن کے عہدہ سنبھالنےکے بعد دونوں وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی پہلی فون کال میں ، برطانیہ کے نئے وزیر اعظم نے انتباہ کیا تھا کہ برطانیہ 31 اکتوبر کو یوروپی یونین چھوڑ دے گا چاہے کچھ بھی ہو۔  منگل کے روز فون پر بات کرتے ہوئے جانسن کے اصرار کہ آئرش 'بیک اسٹاپ' کے متبادل انتظامات کو آگے بڑھایا جانا چاہئے۔کے جواب میں آئرش وزیراعظم نے سخت غصے کا اظہار کیا ...
Poisoning that shaped 15 years of Ukraine politics never happened – prosecutor on Yushchenko case

Poisoning that shaped 15 years of Ukraine politics never happened – prosecutor on Yushchenko case

Uncategorized
Poisoning that shaped 15 years of Ukraine politics never happened – prosecutor on Yushchenko case Former president of Ukraine Viktor Yushchenko was not poisoned during the 2004 campaign, Ukraine’s chief military prosecutor said in an interview, casting fresh doubts on the narrative shaping Kiev politics for the past 15 years. Read Full Article at RT.com Poisoning that shaped 15 years of Ukraine politics never happened – prosecutor on Yushchenko case Source: RT_NL
کیپیٹل ون ہیک-دس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پر

کیپیٹل ون ہیک-دس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پر

news, Urdu
کیپیٹل ون بینک ہیک ہو جانے سےدس کروڑ سے زائد لوگوں کی خفیہ معلومات منظر عام پرآگئیں جن میں سوشل سیکیورٹی نمبرز ، منسلک بینک اکاؤنٹس ، تاریخ پیدائش ، فون نمبرز ، اور یہاں تک کہ لین دین کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ کیپیٹل ون نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں اب تک کے ایک سب سے بڑے بینک ہیک میں 100 ملین امریکیوں اور 6 ملین کینیڈینزکے کریڈٹ کارڈ سے ذاتی طور پر شناخت کرنے والی معلومات چوری ہوگئی ہیں۔ بینک نے فوری طور پر نقصان پر قابو پانے کے طریق کار کا آغاز کیا ،بینک نے اس سلسلے میں ایک ماہر کی خدمات حاصل کیں جس  نے اس سارے مسئلےکا سراغ لگایااور کہا کہ اس سے پہلےاس مخصوص خطرے کی "کوئی اوراتنی بڑی مثال نہیں ملی"۔ ...
US planning military infrastructure in Australia, amid tensions with Beijing

US planning military infrastructure in Australia, amid tensions with Beijing

Uncategorized
US planning military infrastructure in Australia, amid tensions with Beijing The US is planning on building military infrastructure in Australia. Though the plans fall under a defense agreement signed in 2011, their mention this week comes at a time of increased tension between Washington and Beijing. Read Full Article at RT.com US planning military infrastructure in Australia, amid tensions with Beijing Source: RT_NL
جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ،دے، ہم اس کے خلاف ہیں’: اردگان

جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ،دے، ہم اس کے خلاف ہیں’: اردگان

news, Urdu
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل اور اس کےاتحادیوں کے فلسطین میں نام نہاد"ریاستی دہشت گردی…" پر قابو پانے کی مذمت کی ہےاوراعلان کیاہےکہ"جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ، ہر ایک کو بتادیں کہ ہم ان کے خلاف ہیں۔" ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ، انقرہ میں اتوار کے روز اردگان نے اپنی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سینئر صوبائی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، "ہمیں اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں  ہونے والی ریاستی دہشت گردی پر خاموشی منظور نہیں'' رجب اردگان اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں ،اس سے قبل وہ نیتن یاہو کوان کی بدعنوانی اور رشوت خوری کی وجہ سے "اسرائیل کی سربراہی کرنے والا چور" اور ایک "ظالم جو 7 سالہ فلسطینی بچوں کو ذبح کرنے والاہے" کا لقب دے چکے ہیں   ...
327 kids killed in Afghanistan so far in 2019, as civilian casualties of foreign forces rise – UN

327 kids killed in Afghanistan so far in 2019, as civilian casualties of foreign forces rise – UN

Uncategorized
327 kids killed in Afghanistan so far in 2019, as civilian casualties of foreign forces rise – UN At least 3,812 Afghan civilians were killed or wounded in the first half of this year, with 89 kids killed by airstrikes alone, a new UN report reveals. International forces were responsible for over 300 civilian deaths. Read Full Article at RT.com 327 kids killed in Afghanistan so far in 2019, as civilian casualties of foreign forces rise – UN Source: RT_NL
Is feminism so insecure it won’t admit that boys might just be BETTER than girls at Fortnite?

Is feminism so insecure it won’t admit that boys might just be BETTER than girls at Fortnite?

Uncategorized
Is feminism so insecure it won’t admit that boys might just be BETTER than girls at Fortnite? Once again, feminists go to preposterous lengths to explain differences in performance between the sexes, even when the truth is obvious, and not hurtful in itself (but highly dangerous for the ideology). Read Full Article at RT.com Is feminism so insecure it won’t admit that boys might just be BETTER than girls at Fortnite? Source: RT_NL
امریکہ اکیلےایران سے جنگ نہ کر سکا تو اس نے برطانیہ کو بھی ساتھ گھسیٹ لیا

امریکہ اکیلےایران سے جنگ نہ کر سکا تو اس نے برطانیہ کو بھی ساتھ گھسیٹ لیا

news, Urdu
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں تہران اور لندن کے مابین جاری صف بندی کا ذمہ دار واشنگٹن کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ بڑھانے کی سخت کوشش کررہا ہے۔ جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈرون کے گرنے کے بعد ایران کے خلاف فضائی حملہ کالعدم قرار دیا تو ، واشنگٹن میں جنگی جنونیوں نے برطانیہ کا رخ کیا ،جو واضح طورپر برطانیہ کو جنگ کی"دلدل میں گھسیٹنے" اور امریکہ، اس کے اتحادیوں اور ایران کے مابین کشیدگی بڑھانے کے خواہاں تھے۔ ...
Constant surveillance: How big tech’s household devices rob consumers of their privacy

Constant surveillance: How big tech’s household devices rob consumers of their privacy

Uncategorized
Constant surveillance: How big tech’s household devices rob consumers of their privacy The expansion of home tech products to make life increasingly convenient requires consumer privacy sacrifices, the full extent of which won’t be revealed for years to come, but have been hinted at through a slew of missteps. Read Full Article at RT.com Constant surveillance: How big tech’s household devices rob consumers of their privacy Source: RT_NL
ٹرمپ اور اس کے پالتو جانسن کے پھندے میں مت پھنسو-جرمن حکومت خلیج میں فوج بھیجنے کے معاملے پر دو حصوں میں بٹ گئی

ٹرمپ اور اس کے پالتو جانسن کے پھندے میں مت پھنسو-جرمن حکومت خلیج میں فوج بھیجنے کے معاملے پر دو حصوں میں بٹ گئی

news, Urdu
 جرمن حکومت کی جانب سے خلیج میں آبنائے ہرمز میں گشت کے لیےفوج بھیجنے کے معاملے پربرلن میں ایک نئی بحث چھڑ گئی-ناقدین حکومت کی جانب سے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کو سخت ناپسند کر رپے ہیں لندن مجوزہ مشن کے حامیوں کا کہنا ہے کہ جرمنی کو صرف اس لئے حصہ لینا چاہئے کیونکہ یہ عالمی تجارت کا موروثی حصہ ہے۔ امریکہ میں سابق مندوب ولف گینگ ایچنگر نے ڈائی ویلٹ کو بتایا ، "شاید ہی کوئی دوسرا ملک برآمدی چیمپئن جرمنی کی طرح بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی پر انحصار کرتا ہو۔" اس نے کہا جرمنوں کو صرف "دور رہ کر اس معاملے پر نظر نہیں رکھنی چاہئے"۔ ان کے الفاظ کی گونج جرمنی کی بااثر صنعنتی ایسوسی ایشن تک پہنچی، جس کے صدر نے اخبار کو بتایا کہ اس طرح کا مشن "ہم یورپیوں کی یکجہتی پر سوالات کھڑے کرے گا۔"   ...

Contact Us