Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Month: March 2020

8 killed as plane carrying medical crew & patient crashes in Manila airport (PHOTO, VIDEO)

Uncategorized
8 killed as plane carrying medical crew & patient crashes in Manila airport (PHOTO, VIDEO) A medical evacuation flight has crashed at Manila Airport in the Philippines, killing all on board. The IAI Westwind jet was reportedly chartered by the Philippine government to evacuate a sick patient to Tokyo. The jet, which had the registration number RP-C5880, was scheduled to take off from Manilla’s Ninoy Aquino International Airport at around 8pm on Sunday. Before making it off the tarmac, the plane caught fire, overshooting the runway as flames billowed from its wrecked hull. Fire crews extinguished the blaze within an hour. #developing RP-C5880, an aircraft chartered by Philippine Department of Health, crash-landed/overshot the runway ...
طالبان نے افغان حکومت کے21 رکنی وفدکو  مسترد کردیا

طالبان نے افغان حکومت کے21 رکنی وفدکو مسترد کردیا

news, Urdu
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے لیے 21 رکنی حکومتی وفد کو امن معاہدے سے متضاد قرار دے کر مسترد کر دیا۔ یاد رہے کہ افغان حکومت نے طالبان سے بات چیت کے لیے اکیس رکنی وفد کا اعلان کیا تھا جس پر طالبان کے ترجمان نے یہ کہہ کروفد کے اراکین کو مسترد کر دیا کہ افغان حکومتی وفد میں تمام فریقوں کی نمائندگی نہیں ہے اس لیے مخصوص گروہ کی نمائندگی کرنے والے وفد سے مذاکرات طالبان امریکہ امن ڈیل کی خلاف ورزی ہے۔ خیال رہے کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کےلئے دو سال سے جاری مذاکرات کے بعد امن معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔امریکی صدر نے کہا تھا کہ 14 ماہ میں امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے انخلا ہوجائے گا، ہمسایہ ممالک افغانستان میں استحکام کےلئے تعاون کریں لیکن گزشتہ ماہ ہونے والاامن معاہدہ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے ایک دوسرے پر حملوں کے باعث پہلے ہی خطرے سے دوچار ہو چکا ہے۔ ...
حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں!‘ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی قوم کوخبردارکردیا

حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں!‘ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی قوم کوخبردارکردیا

news, Urdu
بی بی سی نیوز کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹوئٹر کے ذریعے عوام کے نام اپنے خط میں خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا سے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں جس کے بعد بہتری کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17,089 پر پہنچ چکی ہے جبکہ ہفتے کے روز مزید 260 اموات کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 1,019 ہوگئی ہے۔ برطانوی متاثرین میں شہزادہ چارلس کے علاوہ برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن بھی شامل ہیں جو آج کل آئسولیشن میں ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ عالمی وبا کے تناظر میں ناقص کارکردگی اور سست رفتار کارروائی کی بناء پر برطانوی حکومت کو شدید عوامی تنقید کا سامنا ہے جس کا جواب بورس جانسن نے اپنے اس خط کے ذریعے دینے کی کوشش کی ہے۔بی بی سی نیوز کے مطابق، یہی خط برطانیہ میں تین کروڑ گھروں کو بھی بھیجا جائے گا جس پر اندازاً 58 لاکھ پاؤنڈ ...
UK suffers 209 new Covid-19 fatalities but rate of new deaths drops

UK suffers 209 new Covid-19 fatalities but rate of new deaths drops

Uncategorized
UK suffers 209 new Covid-19 fatalities but rate of new deaths drops The death toll from Covid-19 in the UK climbed to 1,228 on Sunday as 209 more people fell victim to the disease. However, the increase was notably lower than Saturday’s spike when 260 people succumbed to the virus. British health authorities said on Sunday that 19,522 people have now tested positive for Covid-19 in the UK. That represents a 14 percent increase on Saturday’s figure, when there was 17,089 confirmed carriers of the illness. Following Saturday’s record rise, the drop in the rate of fresh fatalities may offer hope that the rise in deaths may level off soon. Officials say that Sunday's figure is accurate up until 5pm on Saturday. Britain introduced restrictions on citizen...
Quarantine's hit Messi hard! French TV station uses picture of Lionel lookalike in coronavirus news bulletin blunder

Quarantine's hit Messi hard! French TV station uses picture of Lionel lookalike in coronavirus news bulletin blunder

Uncategorized
Quarantine's hit Messi hard! French TV station uses picture of Lionel lookalike in coronavirus news bulletin blunder A French TV station had an embarrassing blunder when they used an image of a Lionel Messi doppleganger in a news report about famous sports stars making charitable donations to help in the fight against the coronavirus. French station M6 broadcast an image of Swiss tennis ace Roger Federer alongside what they thought was a picture of Barcelona star Messi, but instead used a photograph of Iranian lookalike Reza Parastesh who bears an uncanny - if somewhat more portly - resemblance to the six-time Ballon d'Or winner. Journalisme 2.0 ne pas reconnaître Messi de son sosie ! Incroyable M6. Une honte ??‍♂️ #m6 #messi #don #sosi...
برطانوی حکومت کاروباری افراد کی مدد کے لیے کام کررہی ہے، بزنس سیکرٹری

برطانوی حکومت کاروباری افراد کی مدد کے لیے کام کررہی ہے، بزنس سیکرٹری

news, Urdu
لندن میں بزنس سیکرٹری الوک شرما اور اسٹیون پووس نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کاروباری لوگوں اور اداروں کی مدد کے لیے دن رات کام کررہی ہے۔ بزنس سیکرٹری نے کہا کہ ورکرز 2 برس تک چھٹیاں مؤخر کرسکتے ہیں، اس طرح ان کی چھٹیاں ضائع نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ لوکل اتھارٹیز کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لئے گرانٹ ملنا شروع ہوگئی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ حکومت دیوالیہ قرار دینے کے نظام میں تبدیلی لائے گی تاکہ ادارے بزنس جاری رکھ سکیں۔ کرونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہینڈ سینیٹائزر مارکیٹ میں جلد لانے کےلئے حکومت سرخ فیتے میں کمی لائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر 20 ہزار سے کم لوگ ہلاک ہوئے تو ہم سمجھیں گے ہماری محنت ضائع نہیں گئی۔ الوک شرما نے کہا کہ وزیر اعظم بورس جانسن میں مرض کی معمولی علامات ہیں جو ان کے ک...
سعودی عرب: میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا

سعودی عرب: میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا

news, Urdu
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فوجی اتحاد نے میزائل حملہ نا کام بنا دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں تین دھماکے سنے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل کو دوران پرواز ہی تباہ کر دیا گیا تھا جبکہ کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمے داری بھی قبول نہیں کی ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کی صبح یمن میں عرب اتحادی فورسز نے یمن کے مغربی علاقے میں حوثی باغیوں کا ڈرون گرایا تھا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجا جانے والا یہ چوتھا ڈرون تھا جسے مار گرایا گیا۔یمن کی مسلح افواج کے میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حوثی ملیشیا کے جتھوں نے مارب کے مغرب میں صراوح کے محاذ پر مختلف ٹھکانوں میں دراندازی کی کوشش کی۔ تاہم یمنی فوج نے یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے جوابی حملہ کیا۔ اس دور...
یورپ میں کورونا سے اموت کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کرگئی

یورپ میں کورونا سے اموت کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کرگئی

news, Urdu
چین کے صوبے ووہان سے شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے یورپ میں اموات کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی اور اسپین میں ایک دن میں 800 سے زائد اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث اس وقت دنیا کی ایک تہائی آبادی کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔ امریکہ میں 3 دنوں میں اموات میں دگنا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 2200 سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکہ میں ایک چوتھائی سے زائد اموات صرف نیویارک شہر میں ہوئی ہیں۔ طبی ماہرین کا خدشہ ہے کہ اٹلی کے بعد نیویارک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوسکتا ہے، نیویارک کے اسپتالوں میں حفاظتی طبی سامان اور وینٹیلیٹرز کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کچھ ممالک کے حکام نے صورت حال مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ ...
Planetary defenders gain fresh insight on ASTEROID deflection with new study

Planetary defenders gain fresh insight on ASTEROID deflection with new study

Uncategorized
Planetary defenders gain fresh insight on ASTEROID deflection with new study Scientists who protect Earth from the possibility of an enormous space rock smashing into our planet have run a vital test on defense strategy, and here’s what they learned. If an asteroid is careening towards Earth, poised to wreak havoc, our planet’s best defense is to go into attack mode and divert its course. However, because it’s extremely hard to test this on real asteroids, running experiments is essential to understanding exactly how effective the tactic is and what would happen to the deflected asteroid. The planetary defense researchers at Lawrence Livermore National Laboratory say such an asteroid strike has a “very low probability” of happening in the coming dec...
Former world title challenger Anthony Yarde reveals father died of coronavirus despite being 'fit and healthy'

Former world title challenger Anthony Yarde reveals father died of coronavirus despite being 'fit and healthy'

Uncategorized
Former world title challenger Anthony Yarde reveals father died of coronavirus despite being 'fit and healthy' British boxer Anthony Yarde has revealed that his father has passed away following a battle with the deadly coronavirus which has now claimed thousands of lives. The boxer, who challenged Sergey Kovalev in a WBO light-heavyweight world title bout in Russia last year, released a statement on Instagram early on Sunday to say that his father had succumbed to Covid-19 and confirmed that he had suffered from no pre-existing conditions which may have complicated his treatment. In revealing the news, the 28-year-old Londoner implored people to observe the guidelines put forth by the UK government designed to address the deadly surge in cases, as t...

Contact Us