اتوار, جنوری 5 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

نسلی تعصب کے خلاف اکیسویں صدی کی علامت جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا

امریکی شہر میناپولس میں پولیس کے تشدد سے ہلاک سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہوسٹن میں آخری رسومات ادا کردی گئیں۔

اکیسویں صدی میں نسلی تعصب کے خلاف علامت بننے والے امریکی شہری جارج فلائیڈ کو ان کی والدہ کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں سینکڑوں افراد نے شریک کی۔ اس دوران شہریوں نے جارج فلائیڈ کے آخری الفاظ “میں سانس نہیں لے پا رہا” بھی دعائیہ کلمات میں شامل کیے۔ جارج فلائیڈ کی یاد میں ایک تقریب وائٹ ہائوس کے سامنے بھی منعقد ہوئی، جس میں بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

دوسری جانب دنیا بھر میں مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four × one =

Contact Us