Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

بگ ٹیک کا اپنے خلاف عدم اعتماد کے الزامات سےانکار

بگ ٹیک کا اپنے خلاف عدم اعتماد کے الزامات سےانکار

news, Urdu
فیس بک ، گوگل ، ایمیزون اور ایپل امریکی حکومت کی عدم اعتماد سے متعلق تحقیقات کے باعث ٹیک سیکٹر پر اپنے غلبے کو کم کرتے ہوئے خاموشی سے پیچھے ہٹ رہے ہیں اور جہاں خاموش نہیں ہوسکتے وہاں پریشان ہیں۔ دیو ہیکل بگ ٹیک نے ہاؤس جوڈیشل کمیٹی کے ذریعہ چاروں کمپنیوں کو نشانہ بنانے والے عدم اعتماد سے متعلق تحقیقات کے حوالے سےبھیجے گئے تحریری سوالات کے جوابات دےدیئےہیں۔ ان سوالات سے ایسا لگتا ہے کہ چاروں کمپنیوں کی اجارہ داری کے تاثر کو ختم کرنے کی بھرپور کوششیں کی گئی ہیں- دو کھرب ڈالرمالیت کی دوکمپنیوں کے لیے یہ کوئی آسان کام نہیں ہے اور دوسری دو بھی جو کم و بیش اسی مالیت کے قریب ہیں۔ واضح رہے کہ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اعداد و شماراور جوابات منگل کے روز صحافیوں میں بانٹ دیئے گئے ہیں...
سربیا کو بحران سے نکالنے کے لئے مرکزی بینک سونے کی خریداری جاری رکھے . صدر ووچک

سربیا کو بحران سے نکالنے کے لئے مرکزی بینک سونے کی خریداری جاری رکھے . صدر ووچک

news, Urdu
سربیا کے صدر الیگزنڈر ووچک نے نیشنل بینک کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک کے لئے معاشی استحکام پیدا کرنے کے لئے سونے کے ذخائر میں اضافہ جاری رکھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم اس کام کو جاری رکھیں گے جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں بحران کس سمت بڑھ رہا ہے ،" وِوچک نے بلغراد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یورو کے علاقے میں سست رفتار نمو کا حوالہ دیا جو سربیا کا سب سے بڑا تجارتی شریک ہے اور سرمایہ کاری کا اصل ذریعہ ہے . واضح رہے کہ وِوک کا مشورہ اس وقت سامنے آیا جب سربیا نے اپنے سونے کے ذخائر کو 30 ٹن سے زیادہ تک بڑھانے کے لئے گذشتہ ماہ نو ٹن قیمتی دھات کا اضافہ کیا۔ سربیا کی سونے کی ملکیت اب ملک کے کل ذخائر کا دس فیصد ہے۔...
بھارت فی الفور ہماری سرزمین خالی کرے ۔ نیپالی وزیر اعظم ’کے پی شرما اولی کی تنبیہ

بھارت فی الفور ہماری سرزمین خالی کرے ۔ نیپالی وزیر اعظم ’کے پی شرما اولی کی تنبیہ

news, Urdu
نیپالی وزیر اعظم ’کے پی شرما اولی‘ نے بھارت کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز آجائے اور فوری طور پر نیپالی علاقے ’کالا پانی‘ سے اپنی فوجین ہٹالے۔ انھوں نے کہا کہ ہم اپنی ایک انچ زمین بھی کسی کو نہیں دیں گے۔ خیال رہے کہ مودی سرکارکی جانب سےبھارت کا جونیا سرکاری نقشہ جاری کیا گیا ہے اس میں نیپالی علاقے’کالا پانی‘ کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ نئے نقشے میں اس جارحانہ غلطی پر نیپالی حکومت نے بھی سخت ردعمل دیا ہے۔ جب کہ متنازع علاقے میں بھارتی فوج کی تعیناتی پر عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کے یوتھ ونگ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیپالی وزیراعظم نے جذباتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالا پانی نیپال، بھارت اور تبت کے درمیان سہہ فریقی حل طلب مسئلہ ہے جس کا تصفیہ ہونا باقی ہے لیکن اس سے پہلے ہی بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے اپنا حصہ قرار...
بحیرہ احمر میں سعودی اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کے خلاف حوثی باغیوں کی کارروائی

بحیرہ احمر میں سعودی اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کے خلاف حوثی باغیوں کی کارروائی

news, Urdu
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کے مطابق حوثی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ احمر میں کارروائی کر کے تین بحری جہازوں پر قبضہ کر لیا۔ دوسری طرف حوثی باغیوں نے بھی اعلان کیا ہے کہ انھوں نے تین بحری جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے، جن میں سے ایک سعودی عرب جبکہ باقی دو جہاز جنوبی کوریا کے ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ان کے دو جہازوں میں کشتی کھینچنے والی ٹگ بوٹ اور ایک ریت نکالنے والا ڈریجر شامل ہیں۔دونوں جہاز جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی تعمیراتی کمپنی ووجنگ ڈویلپمنٹ کی ملکیت ہیں۔ ان جہازوں پر عملے کے کُل 16 افراد سوار تھے جن میں سے دو کا تعلق جنوبی کوریا سے ہے جبکہ باقی افراد کی شہریت واضح نہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ سعودی بحری جہاز پر کم سے کم 10 افراد موجود تھے۔ بیان کے مطابق جنوبی کوریا کے دونوں شہری محفوظ ہیں اور حکومت ان کی ر...
مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیاں قانونی ہیں۔امریکہ

مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیاں قانونی ہیں۔امریکہ

news, Urdu
امریکہ نے فلسطین میں مغربی کنارے پرتعمیرکردہ اسرائیلی بستیوں پر اپنا مؤقف تبدیل کرتے ہوئے انھیں قانونی قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ مغربی کنارے پر اسرائیل کی جانب سے تعمیر کردہ یہودی بستیاں عالمی قوانین کے برخلاف نہیں۔ اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ تمام فریقین کی طرف سے ایک محتاط مطالعے اور قانونی بحث کے بعد ٹرمپ انتظامیہ اس بات پر متفق ہےکہ مغربی کنارے پر بسائی جانے والی اسرائیلی یہودی بستیاں عالمی قوانین کے برخلاف نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ 1978کے محکمہ خارجہ کے اس قانونی نقطہ نظر کی پابند نہیں ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مغربی کنارے پر آبادکاری عالمی قوانین سے مطابقت نہیں رکھتی۔ اسرائیلی وزر اعظم بنیا مین نیتن یاہو نے امریکہ کے اس اقدام کی تعریف کی اور کہا کہ امریکہ نے تاریخی غلطی کو د...
روس: دنیا کا پلاٹینیم اور پیلاڈیم کی پیداوار والا سب سے بڑا ملک

روس: دنیا کا پلاٹینیم اور پیلاڈیم کی پیداوار والا سب سے بڑا ملک

news, Urdu
آرکٹک پیلیڈیم پروجیکٹ جس میں روس کے جزیرہ نما تیمیر میں پلاٹینم گروپ کے متعدد ذخائر کی ترقی شامل ہے ، تکمیل کے قریب ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پروجیکٹ روس کو دنیا کے سب سے بڑے پلاٹینم دھاتیں تیار کرنے والے ملک میں بدل دے گا۔ پلاٹینم گروپ دھاتیں ،چھ دھاتوں کا ایک گروپ ہیں: روٹینیم ، روڈیم ، پیلڈیم ، آسیمیم ، آئریڈیم ، اور پلاٹینم۔ ان کی جسمانی اور کیمیائی خصوصیات ایک جیسی ہوتی ہیں ، اور معدنیات کے ذخائر میں یہ ایک ساتھ ہوتی ہیں۔ روسی پلاٹینم پروجیکٹ کے سربراہ موسٰی بزائف کے مطابق ، ذخائر میں تقریباً پانچ ہزار ٹن پلاٹینیم گروپ دھاتیں ہیں جن کی سالانہ پیداوار 120 ٹن ہے۔ پروڈکشن 2024 میں شروع کی جائے گی۔...
امریکی قرضہ 60 ٹریلین ڈالر؟؟؟؟؟ آر ٹی

امریکی قرضہ 60 ٹریلین ڈالر؟؟؟؟؟ آر ٹی

news, Urdu
ایک سابق چینی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں ، امریکہ اور چین کے مابین بڑھتی مسابقت ’مالی جنگ‘ میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔ اس خدشے کا اظہارروسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے پروگرام کیزر رپورٹ میں تجارتی جنگ کے مالیاتی جنگ میں تبدیل ہونے کے امکان پر تبادلہ خیال کے دواران شرکا کی طرف سے کیا گیا ہے ۔ اسٹیسی ہربرٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ قرض کی سلطنت ہے ، جو وقتی سہاروں کے ذریعے چل رہی ہے ۔ آرٹی کے میکس کیزر اس بات سے متفق ہیں ، کہ: "اس پونزی اسکیم کو جاری رکھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مارکیٹ میں مزید کھربوں ڈالر مالیت کے مشتقات حاصل کیے جائیں۔''لہٰذا ، پونزی اسکیم میں اضافہ ہوگا ، انہوں نے مزید کہا کہ "امریکہ کا قرض 23 کھرب ڈالر سے بڑھ کر 50-60 کھرب ڈالر ہو جائے گا۔ اورمجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے...
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گھر میں پارٹی کے دوران فائرنگ ۔ 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گھر میں پارٹی کے دوران فائرنگ ۔ 4 افراد ہلاک

news, Urdu
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک گھر میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر فریسنو میں پیش آیا جہاں گھر میں ایک تقریب جاری تھی۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور پارٹی میں شریک افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 6 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ افراد کی کوئی شناخت یا تفصیل سامنے نہیں آ سکی ہے اور نا ہی کسی مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔...
برطانوی حکومت اور فوج پر عراق اور افغانستان میں ہوئے ’جنگی جرائم چھپانے‘ کا الزام

برطانوی حکومت اور فوج پر عراق اور افغانستان میں ہوئے ’جنگی جرائم چھپانے‘ کا الزام

news, Uncategorized, Urdu
بی بی سی پینوراما اور سنڈے ٹائمزنے مشترکہ تحقیقات کےبعد برطانوی حکومت اور فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے افغانستان اور عراق کی جنگوں کے دوران برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں ہونے والی معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کو چھپایا تھا۔ بی بی سی پینوراما اور سنڈے ٹائمز نے اس تحقیق کے سلسلے میں 11 برطانوی تفتیش کاروں سے بات کی جن کا دعویٰ ہے کہ انھیں جنگی جرائم کے مستند ثبوت ملے ہیں۔ دوسری طرف برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ حکومت نے آئی ایچ اے ٹی اور آپریشن نارتھمور کو بند کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب ایک وکیل فل شائنر کو ان کے عہدے سے ان الزامات کے بعد سبکدوش کیا گیا کہ انھوں نے عراق میں فکسرز کو پیسے دے کر کلائنٹ ڈھونڈے تھے۔ واضح رہے کہ یہ نئے شواہد ’عراق ہسٹورک ایلیگیشن ٹیم‘ (آئی ایچ اے ٹی) اور ’آپریشن نارتھمور‘ کی جانب سے ...
ٹرمپ مواخذے کی انکوائری: سابق سفیر کی گواہی کے دوران  ٹرمپ کی سفیر مخالف ٹویٹ

ٹرمپ مواخذے کی انکوائری: سابق سفیر کی گواہی کے دوران ٹرمپ کی سفیر مخالف ٹویٹ

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے والی یوکرین میں سابق امریکی سفیر میری یووانوچ کو اس وقت ٹوئٹر پر نشانہ بنایا جب وہ سدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی تھیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ’ میری کو جہاں بھی بھیجا گیا وہاں کام خراب ہوا۔ انھوں نے صومالیہ سے شروع کیا وہاں کیا ہوا؟ اس کے بعد وہ یوکرین میں سفیر بنیں۔ یوکرین کے نئے منتخب صدر نے میرے ساتھ دوسری ٹیلی فون بات چیت میں یووانوچ کے خلاف بات کی۔ امریکی صدر کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی کو بھی سفیر نامزد کرے۔‘ امریکی صدر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مواخذے کی کچھ کارروائی دیکھی تھی اور وہ اسے شرمناک سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق سفیر میری یووانوچ نے امریکی صدر کی اس ٹویٹ کو بہت ’دھمکی آمیز‘ قرار دیا ہے جبکہ صدرٹرمپ نے کچھ وقت بعد اس کے جواب میں کہا کہ ان کی ٹ...

Contact Us