Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

بھارتی سپریم کورٹ کا متضاد فیصلہ۔  انصاف کی دھجیاں اڑا دیں

بھارتی سپریم کورٹ کا متضاد فیصلہ۔ انصاف کی دھجیاں اڑا دیں

news, Urdu
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنایا۔ پانچ رکنی بنچ میں مسلمان جج ایس عبدالنذیر بھی شامل ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کیس کا فیصلہ متفقہ ہے۔ چیف جسٹس رانجن گنگوئی نے کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا کہ ہندو ایودھیا کو رام کی جنم بھومی سمجھتے ہیں ۔ اگرچہ محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ کے مطابق مسجد کے زیر زمین سٹرکچر میں کسی مندر کے آثار نہیں ملے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ عدالت کے لیے مناسب نہیں کہ وہ مذہب پر بات کرے، عبادت گاہوں کے مقام سے متعلق ایکٹ تمام مذہبی کمیونٹیز کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد ہندو ت...
افریقہ کاروباری مواقع کی سرزمین، بشرطیکہ امریکہ اور چین تجارتی  معاہدہ کر لیں – بینک آف امریکہ

افریقہ کاروباری مواقع کی سرزمین، بشرطیکہ امریکہ اور چین تجارتی معاہدہ کر لیں – بینک آف امریکہ

news, Urdu
امریکہ اور چین کے مابین طویل مدت سے متوقع تجارتی معاہدہ افریقی براعظم کو بانڈ اور ایکوئٹی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع کی جگہ بنا دے گا۔ اس توقع کا اظہار بینک آف امریکہ کے ماہر ڈیوڈ ہنر اور کلاڈو اریگوئن نے کیا۔ بلومبرگ کے مطابق ایک مؤکل نوٹ میں انھوں نے لکھا کہ " ہم سمجھتے ہیں کہ کم سے کم نومبر 2020 کے امریکی انتخابات تک ٹیرف اور کساد بازاری کا خدشہ ہے خصوصاً پہلی سہ ماہی تک ۔" حکمت کاروں نے بتایا کہ ابھرتے ہوئے مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے والوں میں ''افریقی چین ''کامیاب نظر آتا ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک تجارتی معاہدہ ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں اور اعلیٰ پیداواری قرض کی حمایت کرنے والے ، مضبوط ڈالرکو لاحق خطرات کو کم کرے گا۔ کچھ کرنسیاں بشمول جنوبی افریقہ کی رینڈ ، ایکوئٹی کی آمد سے بھی فائدہ اٹھاسکیں گی ۔ اگر امریکہ اور چین تجارتی معاہدہ کرتے ہیں تو بوفا نے سب سے ...
معاشی نمو کے باوجود بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی ہندوستان کے نظریات کے بارے میں منفی رائے

معاشی نمو کے باوجود بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی ہندوستان کے نظریات کے بارے میں منفی رائے

news, Urdu
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بڑھتے ہوئے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستان کے بارے میں اپنا نقطہ نظر مستحکم سے منفی میں تبدیل کردیا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہےکہ ایشیا کی تیسری بڑی معیشت کی معاشی نمو "ماضی کے مقابلے میں مادی طور پر کم رہے گی۔" اس میں کہا گیا ہے کہ "معاشی اور ادارہ جاتی کمزوریوں" کو دور کرنے کے لئے حکومت کی پالیسی اور اثرات کو جزوی طور پر گرایا گیا ، جس سے قرضوں کے بوجھ میں پہلے سے ہی بلند سطح میں مزید اضافہ ہوگیا۔ "اگرچہ معیشت کی بہتری کے حکومتی اقدامات سے ہندوستان کی معاشی نمو میں مدد ملنی چاہئے لیکن دیہی گھرانوں میں طویل مالی دباؤ ، ملازمتوں کے مواقع میں کمی پیدا ہونا ، اور ، حال ہی میں ، غیر بینک مالیاتی اداروں کے ذریعے قرضوں میں کمی کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے ۔ " ایجنسی نے کہا ہے کہ اسے توقع نہیں ہے کہ غیر بینک مالیاتی اداروں میں کریڈٹ بحران جلد حل ہوجائے گا۔ ...
جنوبی کوریا روس کے ساتھ تجارت کو رواں سال میں 30 بلین ڈالر تک بڑھائے گا

جنوبی کوریا روس کے ساتھ تجارت کو رواں سال میں 30 بلین ڈالر تک بڑھائے گا

news, Urdu
جنوبی کوریا کے صدر مون جا-ان نے جمعرات کو کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ روس اور جمہوریہ کوریا کے مابین تجارت کے حجم میں اضافہ جاری رہے گا۔ ہم اگلے سال سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ منائیں گے۔ مجھے امید ہے کہ اس وقت تک باہمی تجارت کا حجم 30 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایسوسیفک پیسیفک نیوز ایجنسیوں (او اے این اے) کے ممبروں سے ملاقات کے دوران ٹی اے ایس ایس کے سی ای او سرگئی میخیلوف کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا۔ جنوبی کوریا کے رہنما نے اس حقیقت پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا کہ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے معاشی تعاون اور تبادلے میں وسعت آرہی ہے۔...
ایران نے یو این جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

ایران نے یو این جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

news, Urdu
ایرانی جوہری ادارے کے مطابق نطنز جوہری پلانٹ میں یو این انسپکٹر کے داخل ہوتے وقت الارم بج اٹھا ۔ ادارے نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ یو این انسپکٹر ممکنہ طور پر اپنے ساتھ کوئی مشتبہ چیز بھی لا سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے جوہری ادارے کی جانب سے جاری بیان میں عالمی ادارے کے جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایرانی جوہری ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران نے آج سے فردا جوہری پلانٹ پر یورینیئم افزودگی شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہری معاہدے کی شقوں کی پاسداری سے دستبرداری کا ایران کا یہ چوتھا اقدام ہے۔...
دولت کی کثرت نے دنیا کو پاگل کر دیا- ارب پتی سرمایہ کار رے ڈالیو

دولت کی کثرت نے دنیا کو پاگل کر دیا- ارب پتی سرمایہ کار رے ڈالیو

news, Urdu
امریکی ارب پتی اور دنیا کے سب سے بڑے ہیج فنڈ برج واٹر کے بانی رے ڈیلیو کے مطابق معاشی عدم مساوات ایک "قومی ہنگامی صورتحال" بن چکی ہے۔ انہوں نے عالمی معیشت میں مفت رقم کے تضادات کے بارے میں بات کی۔ لنکڈ ان پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ میں "دنیا پاگل ہوچکی ہے اور سسٹم ٹوٹ چکا ہے" کے عنوان سے ، ڈالیو لکھتا ہے کہ بہت سارے معاشی اشارے موجود ہیں (بشمول کم یا منفی شرح سود) جن کی وجہ سے وہ معاشی نظام کوغیر مستحکم اور ٹوٹا ہوا سمجھتا ہے۔ ڈالیو نے مزید لکھا کہ "چونکہ مزدوروں اور دوسروں کو اپنی کمائی اور ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے پیسہ کمانے کے ذرائع پیدا کرنے کے لیے حکومتی سطح پر کوئی عملی کام نہیں ہو رہا ہے لہٰذا زیادہ تر لوگوں کے لئے سرمایہ کاری کے مواقع مہیا کرنے کا اچھا نظام ٹوٹ گیا ہے۔". انہوں نے اسٹاک کو ان کی بنیادی قیمت سے بڑھ کر مصنوعی طور پر پھیلانے کے لئے فیڈرل ریزرو کی مانیٹری پالی...
بھارتیوں نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ہیرو قراردے دیا۔ بینرز آویزاں

بھارتیوں نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ہیرو قراردے دیا۔ بینرز آویزاں

news, Urdu
ہندوستانی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کو اپوزیشن کی جانب سے کرتارپور راہداری کے معاملے پر شدید تنقید کا سامنا ہے جب کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں جن میں کرتارپور راہداری کے معاملے پر دونوں شخصیات کو ہیرو قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ یہ پوسٹرز امرتسر کے میونسپل کونسلر ہرپال سنگھ کی جانب سے لگوائے گئے ہیں جو نوجوت سنگھ سدھو کے انتہائی قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور کانگریس رہنما نوجوت سدھو کے پوسٹر پر یہ بھی تحریر کیا گیا ہےکہ کرتارپورداری کھلوانے کے خواب کو حقیقت بنانے پر عمران اور سدھو ہمارے ہیرو ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے کئی علاقوں میں منگل کی دوپہر تک یہ بینرز دیکھے گئے جنہیں بعد میں فوری طور پر اتر...
یورینیم کی افزودگی میں کمی ۔ تہران نے جوہری معاہدے کو چھوڑنے کا اشارہ دے دیا  – میکرون

یورینیم کی افزودگی میں کمی ۔ تہران نے جوہری معاہدے کو چھوڑنے کا اشارہ دے دیا – میکرون

news, Urdu
فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایران نے پہلی بار اپنے جوہری معاہدے کو چھوڑنے کے ارادے کا واضح طور پر اشارہ دیا ہے ، اور اعلان کیا ہے کہ وہ افزودگی کی سہولت کے لیے یورینیم گیس لگانے کا کام شروع کردے گا۔ روئٹرز کی خبروں کے مطابق ، بدھ کے روز چین کے دورے کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میکرون نے ایران کے تازہ اقدام کو " ایرانی جوہری پروگرام کی قبر" قرار دیا۔ میکرون نے کہا ، "مجھے لگتا ہے کہ ایران نے پہلی بار واضح اور دو ٹوک انداز میں جے سی پی او اے (جوہری معاہدے) کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، جو ایران کی ایٹمی پالیسی میں ایک گہری تبدیلی کا نشان ہے۔" یاد رہے کہ امریکہ کے معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد فرانسیسی صدر اس معاہدے کو ختم کرنے کےلیے یورپی کوششوں میں سب سے آگے رہا ہے۔...
رواں سال امریکہ اور چین کی تجارت میں 67 ارب ڈالر کی کمی ۔  دونوں معیشتیں نقصان میں

رواں سال امریکہ اور چین کی تجارت میں 67 ارب ڈالر کی کمی ۔ دونوں معیشتیں نقصان میں

news, Urdu
جاری تجارتی جنگ کے دوران دنیا کی دو بڑی معیشتوں ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور چین کے مابین تجارت کا حجم اس سال کے پہلے نو مہینوں میں تیزی سے کم ہوا ہے۔ چین کی طرف سے امریکی درآمدات 53 ارب ڈالر سے کم ہو کر 342 بلین ڈالر تک گر گئیں۔ ستمبر میں ، امریکہ نے 40 ارب ڈالر سے زیادہ کا سامان درآمد کیا ، جو گذشتہ سال اس عرصے میں تقریبا 48 ارب ڈالر تھا۔ چین کو برآمدات بھی گذشتہ سال 93.3 بلین ڈالر کے مقابلے میں قریب 78.7 بلین ڈالر تک رہ گئ تھیں۔ چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 302 ارب ڈالر سے کم ہوکر 2018 کے ابتدائی نو ماہ میں 263 بلین ڈالر رہا...
کریپٹو بیکار؟ ننانوے فیصد ڈیجیٹل کرنسی کی قدر صفر ہو جائے گی ۔ ریپل کے سی ای اوکی پیش گوئی

کریپٹو بیکار؟ ننانوے فیصد ڈیجیٹل کرنسی کی قدر صفر ہو جائے گی ۔ ریپل کے سی ای اوکی پیش گوئی

news, Urdu
ڈیجیٹل اثاثوں کے ساتھ اصل مسئلہ یہ ہے کہ "تاریخی طور پر کرپٹو ماحولیاتی نظام میں بہت زیادہ تشہیر بازی کی گئی تھی ،" ریپل کے سی ای او بریڈ گارلنگ ہاؤس نے بلومبرگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں زیادہ تر کرپٹو کرنسیز شاید بیکار ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا ، "اب یہاں 3000 سے زیادہ ڈیجیٹل اثاثے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں ،" انہوں نے مزید کہا کہ "کریپٹو کا 99 فیصد شاید صفر پر چلا جائے گا لیکن ایک فیصد ایسا بھی ہے جو حقیقی صارفین کے لئےکرنسی کا حقیقی مسئلہ حل کرنے پر توجہ مرکوزکیے ہوئے ہے ۔ یہ بڑے پیمانے پر اپنی کوششوں میں کامیاب بھی ہے اور صورت حال کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ گارلنگ ہاؤس کے مطابق ، آئندہ دہائیوں میں اس میں ایک فیصد نمایاں اضافہ جاری رہے گا۔...

Contact Us