Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

-روسی خلائی مشن سویوزایم ایس13 روانہ

-روسی خلائی مشن سویوزایم ایس13 روانہ

news, Urdu
روسی ساختہ سو یوز ایم ایس- 13 خلائی راکٹ تین خلانوردوں کولے کربین الاقوامی خلائی سٹیشن کی طرف روانہ ہو گیا-بیکانور سے روانہ ہونے والی اس مہم 60-61 میں روسی خلا نورد الیگزینڈرسکوورٹسو،تجربہ کاراطالوی خلانورد لوکا پارمیٹانو اورپہلی دفعہ خلا میں جانے والے امریکی اینڈریو مورگن شامل ہیں –اس مہم پر جانے والے خلانورد خلا میں دو سو ایک دن گزاریں گے-اس دوران وہ قدرتی آفات کی پیشگوئی اور قبل از وقت تحفظ کے حوالے سے درجنوں تجربات کرنے کے ساتھ ساتھ کائنات میں تابکاری کے اثرات کا بھی جائزہ لیں گے-یہ مشن فروری 2020میں واپس زمین پر آئے گا اور ستمبر میں متحدہ عرب امارات کا ایک خلا نورد اس ٹیم میں شامل ہو جائے گا...
ایران برطانوی آئل ٹینکر چھوڑ دے یا پھر سنگین نتائج کے لیے تیار رہے-جیریمی ہنٹ

ایران برطانوی آئل ٹینکر چھوڑ دے یا پھر سنگین نتائج کے لیے تیار رہے-جیریمی ہنٹ

news, Urdu
برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ کا یہ سخت جواب ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جمعے کے روز ایران کی جانب سے قبضے میں لیے گئے برطانوی جہاز سٹینا امپیرو کی مزید تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ جیریمی ہنٹ کا کہنا ہےکہ ایران اپنے اس اقدام کو ''ادلے کا بدلہ'' کے طور پر لےرہا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل برطانیہ نے بھی جبرالٹر میں ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
ایران کے ساتھ جنگ -2020 انتخابات میں جیت کے لیے ٹرمپ کے ہاتھ نعرہ لگ گیا

ایران کے ساتھ جنگ -2020 انتخابات میں جیت کے لیے ٹرمپ کے ہاتھ نعرہ لگ گیا

news, Urdu
ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ اپنے عروج پر ہے-ایسے میں توقع کی جا رہی ہے کہ صدر ٹرمپ اس تناؤ کو 2020الیکشن میں اپنی جیت کے لیے نعرے کے طور پر استعمال کریں گے-ٹرمپ انتظامیہ میں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو ایران پر جغرافیائی اور سیاسی اعتبار سے گہری نظر رکھتی ہے- سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو اور نیشنل سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن جیسے لوگ تہران کے خلاف فوجی کارروائی کا طویل ریکارڈ رکھتے ہیں.اس لیے خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملکی سطح پر سپورٹ حاصل کرنے کے لیے ایران کا ہوا کھڑا کیا جائے گا...
نیتن یاہو –یہودی ریاست کی وزارت عظمیٰ کے طویل ترین مدت تک مزے لوٹنے والے رہنما

نیتن یاہو –یہودی ریاست کی وزارت عظمیٰ کے طویل ترین مدت تک مزے لوٹنے والے رہنما

news, Urdu
باوجود اس کے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کوکرپشن کے الزامات کا سامنا ہے,وہ اسرائیل کی وزارت عظمیٰ کے طویل ترین مدت تک مزے لوٹنے والے رہنما بن گئے ہیں-ان پر الزام ہے کہ وہ کاروباری شخصیات سے تحائف وصول کرتے ہیں ااپنے سیاسی حریفوں کو میڈیاپر نیچا دکھانے اوراپنا مثبت تاثر ابھارنے کے لیے ناجائزذرائع استعمال کرتے ہیں-جبکہ نیتن یاہو ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں  
برطانوی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نہ گزریں-لندن

برطانوی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نہ گزریں-لندن

news, Urdu
ایرانی پاسداران انقلاب کے برطانوی پرچم بردارآئل ٹینکر پر قبضے کے بعدبرطانوی حکومت نےاپنی شپنگ کمپنی سے کہا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیےآبنائے ہرمز کو اپنی گزرگاہ کے طور پر استعمال نہ کرے- یاد رہے کہ ایران کےانقلابی گارڈزنے سویڈن کابرطانوی پرچم بردارآئل ٹینکر سٹینا امپیرواس وقت قبضے میں لے لیا جب وہ آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا -
روس میں سب سے بڑے ہیرے کی دریافت

روس میں سب سے بڑے ہیرے کی دریافت

news, Urdu
روس کےشمال مغربی علاقے آرخانجیلسک کی کان سےیورپی تاریخ کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے-یاد رہے کہ یہ علاقہ قیمتی پتھروں کی دریافت کے لیے پہلے ہی مشہور ہے-اس ہیرے کے ساتھ نایاب پیلے ہیرے اور دیگر قیمتی پتھر بھی دریافت ہوئے ہیں
ایغور مسلمان اقلیت سے چین کی بدسلوکی انسانی حقوق کے بحران کی بدترین مثال ہے-مائیک پومپیو

ایغور مسلمان اقلیت سے چین کی بدسلوکی انسانی حقوق کے بحران کی بدترین مثال ہے-مائیک پومپیو

news, Urdu
واشنگٹن میں آزادی مذہب کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پومپیو کہنا تھا کہ چین ہمارے عہد کے انسانی حقوق کے بحرانوں کی بدترین مثال ہے اور یہ صورتحال صدی کا ایک بدنما داغ ہے۔ نائب صدر مائیک پینس نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ امریکا کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے باعث امریکہ مشرقی ایشیائی ملک میں مذہبی آزادی کے سوال سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے سعودی عرب پربھی نکتہ چینی کرتے ہوئے زور دیا کہ قید بلاگر رائف بدوی کو رہا کیا جائےجنھیں مذہب کی توہین کے الزام پر 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ پینس نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ امریکہ شمالی کوریا میں مذہبی آزادی پر زور دے گا خصوصاًایسی صورت حال میں جب کہ ملک کے جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔...
روس،چین،ایران اور کیوبا وینزویلا سے نکل جائیں-یہاں صرف امریکہ رہے گا-مائیک پومپیو

روس،چین،ایران اور کیوبا وینزویلا سے نکل جائیں-یہاں صرف امریکہ رہے گا-مائیک پومپیو

news, Urdu
امریکی سٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے روس،چین،ایران اور کیوبا سے کہا ہے کہ وہ وینزویلا سے نکل جائیں اب یہاں صرف امریکہ رہے گا تا کہ صر ف ایک ہی غیر ملکی قوم یعنی امریکہ وینز ویلا کو دوبارہ تعمیروترقی کی راہ پر گامزن کر سکے
برطانوی آئل ٹینکر ایران کے قبضے میں

برطانوی آئل ٹینکر ایران کے قبضے میں

news, Urdu
غیر ملکی نیوزایجنسی کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں ’دی سٹینا امپیرو‘ نامی برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ میری ٹائیم آرگنائزیشن آف ایران کا کہنا ہے کہ برطانوی ٹینکرکو مسائل پیدا کرنے کی وجہ سےپاسداران انقلاب بندرگاہ پر تفتیش کرنےکے لیے لے گئے ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب نے اس ٹینکر کو 3 وجوہات پر روکا گیا، پہلی یہ کہ اس نے اپنا جی پی ایس سسٹم بند کر دیا، دوسری یہ کہ یہ آبنائے ہرمز میں درست راستے کے بجائے باہر جانے کے راستے سے داخل ہوا اور تیسری یہ کہ اس نے تمام تر پیغامات کو نظر انداز کیا۔ دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے خلیجِ فارس میں روکے جانے والے برطانوی آئل ٹینکر کو نہ چھوڑا تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ بحری جہاز کو چار کشتیوں اور ایک ہیلی کاپٹر نے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔...

دنیا کا پہلا مقناطیسی مائع تیار کرلیا گیا

oped
برکلے، کیلیفورنیا: ایک طویل تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر مقناطیسی مائع تیار کرلیا ہے جس سے طب، الیکٹرانکس اور روبوٹ سازی میں انقلاب آجائے گا۔ مقناطیس ٹھوس ہوتے ہیں اور مائع کی خاصیت اس سے بالکل جدا ہوتی ہے۔ تاہم 1960 سے ایسے مائعات پر کام ہوتا رہا جو مقناطیسی خواص رکھتے ہیں اور انہیں مقنا مائع یا ’فیروفلوئیڈز‘ کا نام دیا گیا تھا۔ ان مائعات میں آئرن آکسائیڈز کے ذرات بکھیرے جاتے تھے اور وہ اسی وقت مقناطیس بنتے تھے جب دوسرا مقناطیس قریب لایا جاتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ان سے زیادہ فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ لیکن اب لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری کے ماہرین نے نئے تجربات کے بعد ایک بالکل مختلف طریقے سے مقناطیسی مائع بنایا ہے جس سےکئی شعبوں میں ترقی کے در کھلیں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر مستقل مقناطیسی مائع ہے۔ تحقیقی ٹیم سے وابستہ سائنسداں ٹام رسل ن...

Contact Us