Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: خبری

امریکہ نےاپنا ہی ڈرون مار گرایا-عباس عراقچی

امریکہ نےاپنا ہی ڈرون مار گرایا-عباس عراقچی

news, Urdu
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنی ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی ڈرون مار گرانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے لکھا کہ ایران کے پاس اپنے تمام ڈرون موجود ہیں اور کوئی ایک بھی ڈرون آبنائے ہرمز یا کسی اور جگہ غائب نہیں ہوا تاہم میں پریشان ہوں کہ کہیں امریکی فورسز نے غلطی سے اپنا ہی ڈرون تو مار نہیں گرایا؟
ویٹی کن کی طرف سے مغربی ورجینیا سے تعلق رکھنے والے بشپ پر پابندی عائد

ویٹی کن کی طرف سے مغربی ورجینیا سے تعلق رکھنے والے بشپ پر پابندی عائد

news, Urdu
پوپ فرانسس کے حکم پر ورجینیا سے تعلق رکھنے والےبشپ مائیکل برانسفیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے پابندی لگا دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں برانس فیلڈ کے معاون نے ان پر جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔
چین کا دوسرا خلائی سٹیشن مدار سے ہٹ کر بحر اوقیانوس میں گر گیا

چین کا دوسرا خلائی سٹیشن مدار سے ہٹ کر بحر اوقیانوس میں گر گیا

news, Urdu
چینی خلائی لیبارٹری ٹیانگ اونگ-2 مدار سے ہٹ کرجنوبی بحر اوقیانوس میں جاگری-سابقہ لیبارٹری سے قطع نظراس کا جو حصہ زمین کی طرف آرہا تھا وہ جل رہا تھا اورچینی خلائی ایجنسی کے مکمل کنٹرول میں تھا  
ایرانی کرنسی کی قدرمیں کمی کے باعث ایرانیوں کی کرپٹو کرنسی میں غیر معمولی دلچسپی

ایرانی کرنسی کی قدرمیں کمی کے باعث ایرانیوں کی کرپٹو کرنسی میں غیر معمولی دلچسپی

news, Urdu
امریکہ کے ایران پر اقتصادی پابندیاں لگانے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر میں شدید کمی ہوئی جس کے باعث ایرانیوں کی کرپٹو کرنسی میں دلچسپی بڑھ گئی ہے خصوصاً بٹ کوئن خریدنے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے -ایرانی پارلیمینٹ اکنامکس کمشن کے سربراہ محمد رضا پور ابراہیمی نے بتایا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران کرپٹو کرنسی کے ذریعےتقریباً ڈھائی بلین ملک سے باہر جاچکے ہیں
ٹرمپ کا ایرانی ڈرون گرانے کادعویٰ جھوٹ ہے

ٹرمپ کا ایرانی ڈرون گرانے کادعویٰ جھوٹ ہے

news, Urdu
ایرانی ملٹری ترجمان نے امریکہ کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کا کوئی ڈرون نہیں گرایا-جمعرات کو امریکہ نے دعویٰ کیا تھا کہ خلیج فارس میں امریکی بحری جنگی جہاز نے اپنے قریب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا تھا بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکارچی نے تسنیم نیوز ایجنسی کو بتایا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز پرپرواز کرنے والےایران کے ملکیتی تمام ڈرونزاپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے بعد بحفاظت واپس آگئے اور امریکی''باکسر''کے ساتھ کسی قسم کےٹکراؤ کی کوئی اطلاع نہیں...
چین 2030تک سلک روڈ کے ساتھ  تیس جوہری ری ایکٹر تعمیر کر سکتا ہے

چین 2030تک سلک روڈ کے ساتھ تیس جوہری ری ایکٹر تعمیر کر سکتا ہے

news, Urdu
سینیئر چینی صنعتی آفیسر وانگ شوجن کا کہنا ہے کہ چین کو اپنے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیےاوراس کے نیوکلیر سیکٹر کے فروغ کے لیے منسلک ممالک کومالی مدد اور منصوبہ سازی کے لیے رہنمائی فراہم کرنی چاہیے-انھوں نے چائنہ پیپلز کنسلٹیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے مزید کہا جوہری برآمدات کے فروغ سے ہم اپنی باقی اشیا کی تجارت کو بھی فروغ دے سکتے ہیں
چین کی طرف سے امریکہ کو ایک اور جھٹکا

چین کی طرف سے امریکہ کو ایک اور جھٹکا

news, Urdu
چین امریکی اجناس کی درآمدات ختم کر کے روسی درآمدات بڑھائے گا-چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو اور بیجنگ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے امکانات پرگفتگو جاری ہے چین خصوصی طور پر روس سے سویا بین اور دوسری زرعی مصنوعات میں دلچسپی لے رہا ہے چینی وزیر تجارت ژونگ شان نے روسی وزیر مالیات میکسم اوریشکن سے اس ہفتے ملاقات کی جہاں دونوں وزرا نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی کہ سویا بین کی تجارت کو بڑھایا جائے تاکہ امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط مزیدمحدود کیے جا سکیں   ...
امریکی پارلیمینٹ پر بدروحوں کا قبضہ

امریکی پارلیمینٹ پر بدروحوں کا قبضہ

news, Urdu
مقامی پادری نےکانگریس کے لئے ہنگامی سطح پردعا ئیہ تقریب کو لازم قرار دیا ہے تاکہ پارلیمینٹ ہاؤس میں گھسی ہوئی بدروحوں سے نجات حاصل کی جا سکے-انھوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے نسل پرستانہ ٹویٹ کی مذمت کے لیےاجلاس کے دوران ان بدروحوں نے چیمبر کا گھیراؤ کیا ہوا تھا- پادری پیٹرک کانرائے نے سی این این کو ایک انٹر ویو میں بتایا کہ مئجھے منگل کے روز ہاؤس فلور پرایسا محسوس ہوا کہ جیسےہاؤس کی اپنی توانائیاں کام نہیں کر رہیں اور کوئی سیاسی تنازع کھڑا ہونے جا رہا ہے  ...
جرمن مشن برائے  فلسطین کے سربراہ فلسطینیوں کے ہمدرد نکلے

جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ فلسطینیوں کے ہمدرد نکلے

news, Urdu
جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ کرسٹئین کلاگز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اینٹی اسرائیل اوراینٹی اسرائیلی تحریریں موجود ہیں-اس سلسلے میں ایک تفتیشی کاروائی کی گئی لیکن سفارت کاروں نے یہ ماننے سے انکار کر دیا –کلاگزکے اکاؤنٹ پراس مشتبہ سرگرمی کے بارے میں سب سے پہلے ایک جرمن اخبارنے جمعرات کولکھا فلسطینی علاقوں میں جرمن اکاؤنٹ آفس کی جانب سے پسند کی گئی تحریروں میں یہ بھی لکھا ہے کہ اسرائیل صرف اپنے مذہبی تہواروں کا احترام کرتا ہے- ساتھ ہی ایک ویڈیو ہے جس میں ایک فلسطینی عورت اسرائیلی سپاہیوں کے ہاتھوں سے ایک بچے کو بچانے کے لیے جھگڑ رہی ہے...
آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مارگرایا-امریکہ

آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مارگرایا-امریکہ

news, Urdu
امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یو ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز نے جمعرات کو ’دفاعی کارروائی‘ کرتے ہوئے اس وقت ایرانی ڈرون مار گرایا جب وہ امریکی بحری جہاز کے 1000 گز تک قریب آگیا۔ جب کہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس ایرانی ڈرون کے تباہ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں یاد رہے کہ ایران نے کچھ روز قبل اپنی فضائی حدود کی حلاف ورزی پر امریکہ کا بغیر پائلٹ کے ایک ڈرون مار گرایا تھا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔...

Contact Us