Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا کراچی حملے پر مذمتی بیان، بھارتی پراپیگنڈہ ہوا ناکام

سلامتی کونسل کا کراچی حملے پر مذمتی بیان، بھارتی پراپیگنڈہ ہوا ناکام

news, pakistan پاکستان, security council, Urdu, اردو نیوز, بھارت, سلامتی کونسل
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے پر مذمتی بیان جاری کر دیا۔ بھارت کی تمام تر منفی سفارتکاری اور پراپیگنڈہ ناکام ہو گۓ۔ سلامتی کونسل کے مذمتی بیان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے میں ملوث عناصر اور انکے سہولت کاروں کے خلاف مؤثر قانونی چارہ جوئی پر زور دیا گیا۔ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اس مذمتی بیان کا مطالبہ چین کی جانب سے کیا گیا۔ کراچی میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد سے بھارتی میڈیا جھوٹے پراپیگنڈے کا پرچار کرتے ہوۓ اس بات پر زور دیتا رہا کہ سلامتی کونسل اس معاملے پر خاموش ہے۔ تاہم، بھارت کی منفی سفارتکاری اور مودی حکومت کے مذمتی بیان کو رکوانے کے تمام ہتھکنڈے اس وقت مکمل ناکام ہو گۓ جب سلامتی کونسل کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی نہ صرف مذمت کی گئی بلکہ اس مذمتی بیان کوسلامتی کونسل کے تمام اراکین کی متفقہ طور پر حمایت بھ...
بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ کوششیں

India, news, United Nations, Urdu, اردو نیوز, اقوامِ متحدہ, بھارت, سلامتی کونسل
مزٖہبی انتہا پسند بھارتی مودی سرکار نے سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیۓ اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے والا بھارت کیا اس رکنیت کا اہل بھی ہو سکتا ہے؟ کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن ،متنازعہ شہریت بل ،ایل او سی پر بے گناہ شہریوں پر گولہ باری اور چین ،نیپال سمیت دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ بگڑتے سرحدی تنازعات جیسے سنگین معاملات بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیۓ کافی ہیں۔خود بھارت کے اندر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پرتشدد واقعات بھارت کے سیکولر ملک ہونے کے دعویٰ کی یکسر نفی ہے۔ اس تمام صورتِ حال میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کے لیۓ بھارتی جوڑ توڑ عالمی ضمیر اورانصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ...
طالبان نے القائدہ سے رابطوں کے سلامتی کونسل کے الزامات کی تردید کر دی

طالبان نے القائدہ سے رابطوں کے سلامتی کونسل کے الزامات کی تردید کر دی

United States of America, امریکہ, امن معاہدہ, سلامتی کونسل, طالبان
افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں دعویٰ گیا تھا کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے دوران بھی طالبان کے القاعدہ کے ساتھ رابطے رہے۔ سلامتی کونسل نے ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں سن 2019 کے اوائل تک طالبان کے القاعدہ کے ساتھ نہ صرف رابطے تھے بلکہ وہ طالبان کی مدد سے افغانستان کے مختلف علاقوں میں مزید مضبوط ہوئے۔ رپورٹ 27 مئی کو جاری کی گئی جو یکم جون کی شب منظرعام پر آئی۔ طالبان نے منگل کو اس رپورٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اُن پر لگائے گئے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، طالبان امریکہ کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر من و عن عمل درآمد کر رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سلامتی کونسل کے ان دعووں کی بھی تردید کی گئی ہے کہ طالبان جنگجو متحد نہیں، اور بعض دھڑے معاہدے سے خوش نہ...

Contact Us