Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بصری مواد

جاپان: 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کا انتباہی اعلان جاری، 7 ہزار خاندان محفوظ مقامات پر منتقل – ویڈیو

جاپان: 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کا انتباہی اعلان جاری، 7 ہزار خاندان محفوظ مقامات پر منتقل – ویڈیو

بصری مواد
https://twitter.com/nhk_news/status/1373207819885887490?s=20 جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7 اعشاریہ 2 ریکٹر سکیل شدت کے زلزلے کے بعد انتظامیہ نے سونامی کا انتباہی اعلان جاری کیا ہے۔ شام 6 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز 60 کلومیٹر گہرائی میں تھا، جس کے بعد تاحال بعداز زلزلہ جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقے سے 7000 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ ایک بوڑھی خاتون سمیت 3 افراد کے معمولی زخمی ہونے کی خبر ہے۔ https://twitter.com/ONLYinJAPANtv/status/1373202203997990918?s=20 انتظامیہ نے علاقے کی ریلوے اور جوہری بجلی گھر کو بھی بند کر دیا ہے، اور بجلی گھر کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ 2011 میں ایک زلزلے کے باعث جوہری بجلی گھر میں پڑنے والی دراڑوں سے بڑا علاقہ...
سائیبیریا: پالتو ریچھ نے سڑک پر راہگیروں کی دوڑ لگوا دی – ویڈیو

سائیبیریا: پالتو ریچھ نے سڑک پر راہگیروں کی دوڑ لگوا دی – ویڈیو

بصری مواد
https://twitter.com/Efremovv_/status/1372069937381007363?s=20 روس میں ایک پالتو ریچھ نے سڑک پر متعدد راہگیروں کی دوڑ لگوا دی۔ روس کے علاقے سائیبیریا کے مغربی شہر نیزہنےوارتووسک میں ایک ایک مسافر ہوٹل سے نکلا تو اس کے پیچھے کالا ریچھ پڑ گیا، مسافر نے تو دوڑ کر جان بچائی تو ریچھ دیگر راہگیروں کے پیچھے پڑ گیا، ایسے میں گاڑیوں میں سوار راہگیروں نے پیدل سواروں کی مدد کی۔ منظر کی ویڈیو نے سماجی میڈیا پر لوگوں کو نیا مدعہ دے دیا۔ کچھ نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ کیسے جنگل سے اتنی دور ایک ریچھ شہر میں آگیا، لیکن مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ یہ ریچھ جنگلی نہیں ہے بلکہ کسی کا پالتو جانور ہے، پولیس نے جنگلی جانور کو پالتو رکھنے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ...
ہسپانیہ: تالہ بندی میں دعوت پر پولیس کا چھاپہ، نوجوانوں کی دعوت چُھپن چُھپائی میں بدل گیا، انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے

ہسپانیہ: تالہ بندی میں دعوت پر پولیس کا چھاپہ، نوجوانوں کی دعوت چُھپن چُھپائی میں بدل گیا، انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے

بصری مواد
ہسپانوی پولیس نے کورونا تالہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دعوت اڑانے پر ایک گھر سے درجن سے زائد نوجوان گرفتار کر لیے ہیں، جنہیں انفرادی سطح پر 600 یورو کا جرمانہ کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ کچھ نوجوان لڑکے لڑکیاں تالہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دعوت اڑا رہے ہیں۔ پولیس موقع پر پہنچی تو منظر مزاح میں بدل گیا۔ کیونکہ دعوت اڑاتے نوجوان پولیس سے بچنے کے لیے ہر ممکن جگہ پہ چھپ گئے، کسی نے بستر میں پناہ لی تو کوئی الماری میں گھس گیا۔ https://youtu.be/9wG2lluiOkg ویڈیو مقامی سماجی میڈیا پر خوب نشر ہو رہی ہے اور صارفین اسے دعوت نہیں چھپن چھپائی کا کھیل قرار دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ہسپانوی پولیس نے گزشتہ 5 ماہ میں 5600 سے زائد دعوتوں کا مزہ کرکرا کیا ہے ...
فن لینڈ: فنکار نے برف سے ڈھکے گالف میدان کو فن کا نمونہ بنا دیا

فن لینڈ: فنکار نے برف سے ڈھکے گالف میدان کو فن کا نمونہ بنا دیا

بصری مواد
فن لینڈ کے ایک فنکار نے برف سے ڈھکے میدان کو فن پارے کے خوبصورت نمونے میں بدل دیا ہے۔ برفانی شوزوں اور جیومیٹری کے بہترین ڈیزائن سے گالف کلب کے چپٹے میدان کو فن پارہ بنانے والے فنکار کا نام جین پیکو ہے۔ https://youtu.be/RYS7Sf0VGfQ
روس میں شدید برفباری: 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج، پروازیں منسوخ، ٹریفک حادثوں اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے کئی افراد زخمی – ویڈیو

روس میں شدید برفباری: 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج، پروازیں منسوخ، ٹریفک حادثوں اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے کئی افراد زخمی – ویڈیو

بصری مواد
روسی درالحکومت ماسکو میں برف باری اور سردی نے 48 سالہ ریکارڈ توڑ دیے۔ 1973 کے بعد پڑنے والی حد درجہ برف باری سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ سڑکوں پر ٹریفک حادثات اور مکانوں کی چھتیں گرنے سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ https://twitter.com/rianru/status/1360587250589966336?s=20 https://twitter.com/WildWildMoscow/status/1360593317797494785?s=20 https://twitter.com/2010semagina/status/1360516059439235074?s=20 https://twitter.com/Kipr2000/status/1360577313361035270?s=20 https://twitter.com/WildWildMoscow/status/1360587278049890307?s=20 https://twitter.com/tvcplus/status/1360564648714584065?s=20 https://twitter.com/Ehidna6874/status/1360555847743537155?s=20 https://twitter.com/LyudmilaMsk/status/1360602937563701248?s=20 htt...
مقبوضہ بیت المقدس: کورونا تالہ بندی کے خلاف یہودی شہریوں کا احتجاج جاری، قابض صیہونی انتظامیہ کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار – ویڈیو

مقبوضہ بیت المقدس: کورونا تالہ بندی کے خلاف یہودی شہریوں کا احتجاج جاری، قابض صیہونی انتظامیہ کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار – ویڈیو

بصری مواد
مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا تالہ بندی کے خلاف صیہونی شہریوں اور انتظامیہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین قابض صیہونی انتظامیہ کی لگائی گئی پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ مقدس سرزمین پر مذہبی رسومات، اور تعلیمی اداروں کی بندش کو ختم کیا جائے۔ https://youtu.be/flrXtUmaVIw
مقبوضہ فلسطین میں معروف یہودی مذہبی رہنما کی کورونا کے باعث موت: جنازے میں شرکت سے روکنے پر پولیس اور حاضرین گتھم گتھا – ویڈیو

مقبوضہ فلسطین میں معروف یہودی مذہبی رہنما کی کورونا کے باعث موت: جنازے میں شرکت سے روکنے پر پولیس اور حاضرین گتھم گتھا – ویڈیو

بصری مواد
مقبوضہ فلسطین میں معروف یہودی مذہبی رہنما چائم میر ووسنر کے جنازے پر حاضرین اور پولیس گتھم گتھا ہو گئے۔ پولیس حاضرین کو کووڈ-19 وباء کے دوران اجتماع سے روکنے کی کوشش کرتی رہی تاہم جنازے میں شرکت کے لیے لوگوں نے تمام رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔ https://youtu.be/DvA9Zq3tbDQ مذہبی رہنما کی موت کووڈ-19 کے باعث ہوئی ہے۔
ہندوستان میں کھسکتا گلیشیئر ڈیم بہا کر لے گیا: سینکڑوں مکان دب گئے، 150 سے زائد انسانی ہلاکتوں کا خدشہ، امدادی کارروائیاں شروع

ہندوستان میں کھسکتا گلیشیئر ڈیم بہا کر لے گیا: سینکڑوں مکان دب گئے، 150 سے زائد انسانی ہلاکتوں کا خدشہ، امدادی کارروائیاں شروع

بصری مواد
ہندوستان کی شمالی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر کا ٹیلا گرنے سے سینکڑوں مکان دب گئے ہیں جبکہ 150 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/ANI/status/1358298567287267329?s=20 https://twitter.com/ANI/status/1358303989381570562?s=20 مقامی میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیوں کا فوری آغاز کر دیا گیا ہے، اور فوج بھی طلب کر لی گئی ہے۔ https://twitter.com/ANI/status/1358305251879604227?s=20
ڈنمارک: کورونا تالہ بندی کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جلاؤ گھیراؤ، حکومت کے خلاف نعرے بازی – ویڈیو

ڈنمارک: کورونا تالہ بندی کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جلاؤ گھیراؤ، حکومت کے خلاف نعرے بازی – ویڈیو

بصری مواد
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں افراد نے تالہ بندی اور وباء کے دوران دیگر پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ https://youtu.be/zqWXjGurbP4
امریکہ میں بائیں بازو کے معروف جریدے نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو بطور مسیحا پیش کر دیا: روایت پسندوں اور مذہبی حلقوں کا سخت ناراضگی کا اظہار، لبرل خوش

امریکہ میں بائیں بازو کے معروف جریدے نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو بطور مسیحا پیش کر دیا: روایت پسندوں اور مذہبی حلقوں کا سخت ناراضگی کا اظہار، لبرل خوش

بصری مواد
امریکہ میں بائیں بازو کے معروف جریدے جیکوبِن کے آئندہ جریدے کے سرورق پر نومنتخب صدر جوبائیڈن کو جگہ دی گئی ہے۔ سرورق پر مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سرورق کے خاکے میں جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کو موضوع بنایا گیا ہے, جس میں جوبائیڈن کے سر کے گرد خدائی چکر کی شبیہ ہے اور اوپر ڈرون طیاروں کو بطور فرشتے دکھایا گیا ہے۔ سرورق کو مذہبی اور روایت پسند حلقے ایک طنزیہ فن پارے کے طور پر نہیں دیکھ رہے۔ https://twitter.com/StoopToRise/status/1352031431623585800?s=20 کچھ افراد نے رائے دہی میں کہا ہے کہ یہ امریکہ کی اپنے سیاسی رہنماؤں کو خدائی اوتار سمجھنے کی عادت کی عکاسی ہے، جبکہ کچھ نے جیکوبن کے سروق کو عیسائی نظریات کے مطابق بیان کردہ مفروضوں کی طرز پر بائیڈن کو بطور مسیحا دکھانے کی کوشش کہا ہے۔ https://twitter.com/bipedaltaurus/status/13520423650374...

Contact Us