Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بصری مواد

کورونا تالہ بندی کے خلاف ویانا میں بڑا مظاہرہ، پولیس بے بس، مظاہرین کا حکومت سے استعفے کا مطالبہ

کورونا تالہ بندی کے خلاف ویانا میں بڑا مظاہرہ، پولیس بے بس، مظاہرین کا حکومت سے استعفے کا مطالبہ

بصری مواد
آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں 10 ہزار شہریوں نے کورونا تالہ بندی اور دیگر سماجی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے چانسلر سیباسٹین کرز سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ آسٹریوی حکومت ملک میں دوسری تالہ بندی کی معیاد ہونے سے پہلے اسکی معیاد بڑھانا چاہتی ہے۔ اعلان آج بروز اتوار متوقع ہے جس پر شہری سخت نالاں ہیں اور حکومت سے کاروبار زندگی کو کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/karolineoliro/status/1350469199412531206?s=20 مقامی نشریاتی اداروں کے مطابق ویانا میں مظاہرے نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں، تاہم شہری حکومت کے فیصلے سے ناراض ہیں اور انہوں نے پولیس کی ہدایات کو بھی مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے، بلکہ مظاہرین اس دوران ایک دوسرے کو چومتے، گلے لگاتے اور آپس میں گلتے ملتے رہے۔ https://twitter.com/deutsch365/status/1350509529000...
کیپیٹل ہل فوجی چھاؤنی میں تبدیل: تصاویر شائع ہونے پر امریکیوں کا غم وغصے کا اظہار

کیپیٹل ہل فوجی چھاؤنی میں تبدیل: تصاویر شائع ہونے پر امریکیوں کا غم وغصے کا اظہار

بصری مواد
امریکہ میں کیپیٹل ہل پر فوجیوں کی تعیناتی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر وبال مچا دیا ہے۔ دنیا بھر کے انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل جانے والی تصویر پر ہر حلقے کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ڈیموکریٹ اس کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا رہے ہیں جبکہ ریپبلک کے حامیوں کے مطابق ڈیموکریٹ کی سیاست نے ملک کے دارالحکومت میں عراق اور افغانستان سے بھی زیادہ فوجیوں کو لا کھڑا کیا ہے۔ https://twitter.com/RT_com/status/1349444567184019457?s=20 https://twitter.com/benrileysmith/status/1349351512384925697?s=20 https://twitter.com/Kazcat134/status/1349479467350175746?s=20 ...
فرانس: نئے سال کی رات جشن پر پابندی کے ردعمل میں فرانسیسیوں نے 30 سے زائد گاڑیوں کو آگ لگا دی – ویڈیو

فرانس: نئے سال کی رات جشن پر پابندی کے ردعمل میں فرانسیسیوں نے 30 سے زائد گاڑیوں کو آگ لگا دی – ویڈیو

بصری مواد
فرانس کے متعدد شہروں میں نئے سال کی رات وباء کے باعث تالہ بندی پر سختی سے پابندی کروانے کے ردعمل میں فرانسیسی شہریوں نے سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق رات کو 8 بجے گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی تھی جس کے باعث شہری نئے سال کی رات پر گھروں سے باہر نہ نکل سکے، اور جشن نہ منا سکے، تاہم سٹراسبرگ اور پیرس کے بعض علاقوں میں نامعلوم افراد نے سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق سٹراسبرگ میں 30 سے زائد گاڑیوں کو آگ لگائی گئی جبکہ پیرس میں ہونے والے واقعات سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ https://youtu.be/uhL6gFU40Yw پولیس کے مطابق اس نے واقعات میں ملوث چند افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ https://twitter.com/ITA6768/status/1344737835933458437?s=20 https://twitter.com/MaamarBenchaa/status/1344710142084976642?s=20 https://twitter.com/Enzo_A...
میکسیکو: شہری انتظامیہ نے ماسک کی پابندی کروانے کیلئے غنڈے بھرتی کر لیے، شہریوں کو مار کوٹ کر ماسک پہنائے جائیں گے – ویڈیو

میکسیکو: شہری انتظامیہ نے ماسک کی پابندی کروانے کیلئے غنڈے بھرتی کر لیے، شہریوں کو مار کوٹ کر ماسک پہنائے جائیں گے – ویڈیو

بصری مواد
میکسیکو کے ایک شہر کی انتظامیہ نے وبا کے دوران ماسک کی پابندی کرنے کے لیے شہر میں غنڈوں کو بھرتی کیا ہے، جو ماسک نہ پہننے والوں کو ڈبلو ڈبلیو ای کی طرز پر دھمکاتے اور پھر ماسک پیش کرتے ہیں کہ شہری ہر صورت میں ماسک کی پابندی کریں۔ https://twitter.com/alexramblasr/status/1341218536245653505?s=20 https://twitter.com/irapuatogob/status/1341103784441892869?s=20 https://twitter.com/irapuatogob/status/1341106087383212035?s=20
آکٹوپس اور مچھلیوں میں مکے مارنے کے تعلق کی دریافت – ویڈیو

آکٹوپس اور مچھلیوں میں مکے مارنے کے تعلق کی دریافت – ویڈیو

بصری مواد
سمندری حیات پر تحقیق کرنے والے محققین نے آکٹوپس اور مچھلیوں میں پائے جانے والے ایک نئے تعلق کو دریافت کیا ہے۔ دونوں آبی مخلوقات میں مل کر شکار کرنے کا انکشاف تو پرانا ہے لیکن اب کچھ ویڈیوؤں میں آکٹوپس کو مچھلیوں کو مکا مارتے اور دور دھکیلتے دیکھا گیا ہے۔ https://twitter.com/SharkColin/status/1340543465449377792?s=20 https://twitter.com/OctoEduardo/status/1340076667696533511?s=20 https://twitter.com/OctoEduardo/status/1340076667696533511?s=20
فرانس: نئے سکیورٹی قوانین کے خلاف مظاہرے/ہنگامے – 100 سے زائد گرفتار – ویڈیو

فرانس: نئے سکیورٹی قوانین کے خلاف مظاہرے/ہنگامے – 100 سے زائد گرفتار – ویڈیو

بصری مواد
فرانس میں نئے سکیورٹی قوانین کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر ہفتے کے اختتام پر ہزاروں شہریوں نے سڑکوں کا رخ کیا اور انفرادی آزادیوں کو ختم کرنے اور نسلی بنیادوں یا اسلاموفوبیا پر مبنی قوانین کے خلاف ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ توڑ پھوڑ اور پولیس سے ہاتھا پائی پر پولیس کے 80 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ https://twitter.com/RT_com/status/1337821173086883842?s=20 مظاہرین نے صدر میخرون اور پولیس کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ https://youtu.be/cmq1T08QUlU
تائیوان: کورونا قرنطینہ کی 8 سیکنڈ کے لیے خلاف ورزی پر غیر ملکی کو پونے چھے لاکھ روپے جرمانہ – ویڈیو

تائیوان: کورونا قرنطینہ کی 8 سیکنڈ کے لیے خلاف ورزی پر غیر ملکی کو پونے چھے لاکھ روپے جرمانہ – ویڈیو

بصری مواد
تائیوان میں فلپائن سے تعلق رکھنے والے مزدور کے قرنطینہ کی 8 سیکنڈ کے لیے خلاف ورزی کرنے پر انتظامیہ نے اسے ایک لاکھ تائیوانی ڈالر یعنی 5 لاکھ 76 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ شخص کوئی ضروری چیز سامنے کمرے میں موجود دوست کے دروازے پر رکھنے جاتا ہے، اور اس میں صرف آٹھ سیکنڈ کا وقت لگتا ہے۔ تاہم انتظامیہ نے اسےقرنطینہ قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے بھاری جرمانے کی سزا دی ہے۔ https://youtu.be/K2eVbkpbwzo یاد رہے کہ تائیوان دنیا کے کم ترین متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، جس کی ایک وجہ حکومت کا انتہائی سخت رویہ ہے، 2 کروڑ 30 لاکھ آبادی والے ملک میں صرف 700 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ...
روسی شہر تیومین میں رات گئے آسمان سے دلکش و انوکھی روشنیوں کی بارش: کسی نے خلائی مخلوق کا رابطہ کہا تو کسی نے قدرت کا شاہکار – ویڈیو

روسی شہر تیومین میں رات گئے آسمان سے دلکش و انوکھی روشنیوں کی بارش: کسی نے خلائی مخلوق کا رابطہ کہا تو کسی نے قدرت کا شاہکار – ویڈیو

بصری مواد
کل رات روسی شہر تیومین میں آسمان سے انوکھی اور انتہائی دلکش روشنیوں کے ستون دیکھے گئے۔ نیلی اور نارنجی رشنیوں کے ستونوں نے جہاں سائنسدانوں کو حیرانگی میں مبتلا کر رکھا ہے وہیں دنیا بھر میں اس پر افواہیں بھی اڑ رہی ہیں۔ کوئی انہیں خلائی مخلوق کے رابطے کی کوشش کہہ رہا ہے اور کوئی قدرت کا ایک نیا شاہکار۔ دیر رات کو شروع ہونے والا سلسلہ صبح صادق تک جارہ رہا اور شہری جی بھر کر اس سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ https://youtu.be/599M8XqE1Xo
امریکہ: نجی چھوٹا طیارہ حادثاتی طور پر موٹر وے پر اتر گیا، کار سے ٹکر – ویڈیو

امریکہ: نجی چھوٹا طیارہ حادثاتی طور پر موٹر وے پر اتر گیا، کار سے ٹکر – ویڈیو

بصری مواد
امریکی ریاست منی سوٹا میں چھوٹا نجی طیارہ ایمرجنسی میں موٹروے پر اتر گیا۔ اترائی کے دوران ایک گاڑی سے جا ٹکرایا، تاہم حادثے میں کوئی بھی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ https://twitter.com/MN_CRIME/status/1334340274949074944?s=20 https://youtu.be/521PdZhGer4
سمندروں کی گہرائی میں نئی دلکش آبی مخلوق کی دریافت – ویڈیو

سمندروں کی گہرائی میں نئی دلکش آبی مخلوق کی دریافت – ویڈیو

بصری مواد, علوم و فنون
سائنسدانوں کو گہرے سمندر میں تحقیق کے دوران ایک نئے جاندار کی دریافت ہوئی ہے۔ 2015 میں 3900 میٹر گہرائی میں غوطہ لگاتے محققین کو ایک مختلف طرز کا جانور دکھائی دیا، جسکی پانچ سال تک معیاری کیمرے سے تفصیلی ویڈیو سے شبیہ، حرکات و سکنات اور جینیاتی مطالعے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ ایک نئی قسم کا آبی جانور ہے۔ ٹینوفور نامی خاندان سے تعلق تکھنے والا یہ آبی جانور 6 سینٹی میٹر لمبا ہے اور دیکھنے میں جیلی فش نما لیکن روشنی پیدا کرتا چمکیلے جانور ہے۔ https://youtu.be/o0nkwCKpaRA https://youtu.be/98OB_bjtlI8 ...

Contact Us