اتوار, جنوری 5 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

American military

امریکی فوج کے انخلا سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ نیٹو کے لیے باعث تشویش ہوگا:جرمن وزیر دفاع

امریکی فوج کے انخلا سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ نیٹو کے لیے باعث تشویش ہوگا:جرمن وزیر دفاع

American military, Germany, NATO, news, Urdu, world عالمی خبریں, اردو نیوز, امریکہ
امریکی فوج کا انخلا نیٹو کے لیے توباعث تشویش ہوگا مگرجرمنی سے امریکی فوجیوں کو نکالنے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ۔ جرمن وزیر دفاع نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی فوجی یورپ کے بجائے بحرالکاہل میں تعینات کیے جاتے ہیں تو اس سے نیٹو کے اندر ایک نئی بحث چھڑ جائے گی۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پچھلے ماہ جرمنی میں تعینات چونتیس ہزار پانچ سو فوجیوں میں سے دس ہزار امریکی فوجی نکالنے کا حکم دے چکے ہیں۔گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کے انخلا کے ایک منصوبے پر دستخط کر دیے تھے جس کے مطابق ساڑھے نو ہزار فوجیوں کو جرمنی سے ہٹا لیا جائیگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قدم سے یورپیئن سکیورٹی کو اور بھی مضبوطی ملے گی۔ پینٹاگون کے ترجمان جوناتھن ہوفمین نے کہا تھا کہ اس منصوبے سے جہاں ''روسی دفاع کو طاقت ملے گی وہیں نیٹو بھی مزی...
روس نے امریکیوں کو ہلاک کرنے کے لیے طالبان کو رقوم دیں: امریکی انٹیلی جنس

روس نے امریکیوں کو ہلاک کرنے کے لیے طالبان کو رقوم دیں: امریکی انٹیلی جنس

Afghanistan, American military, news, United States of America, Urdu, Vladimir Putin, world عالمی خبریں, امریکہ, روس, طالبان
نیویارک ٹائمز کے مطابق روسی فوجی انٹیلی جنس کے ایک یونٹ نے افغان طالبان کے قریبی جنگجوؤں اور جرائم پیشہ افراد میں مالی رقوم تقسیم کیں۔ امریکی انٹیلی جنس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس نے افغان طالبان کے جنگجوؤں کو خفیہ طور پر مالی رقوم ادا کیں جس کا مقصد افغانستان میں امریکی فوجیوں یا نیٹو افواج کے اہل کاروں کو ہلاک کرنا تھا۔ اخبار نیو یارک ٹائمز میں جمعے کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس اس نتیجے پرکئی ماہ قبل پہنچ گئی تھی جب کہ طالبان واشنگٹن کے ساتھ تاریخی مذاکرات میں مصروف تھے۔ یاد رہے کہ رواں سال 29 فروری کو امریکی انتظامیہ اور طالبان تحریک نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کی رُو سے افغانستان سے امریکی افواج کا تدریجی انخلا عمل میں آنا تھا اور اس کے علاوہ باغیوں اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات بھی ہونے تھے۔ اخبار...
تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

تخفیف جوہری اسلحہ، روس اور امریکہ کے مابین مذاکرات جون میں متوقع، چین کو بھی دعوت

American military, news, Russia - روس, United States of America, Urdu
امریکہ اور روس نے جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تخفیف جوہری اسلحہ سے متعلق مذاکرات جون میں متوقع ہیں ۔ تخفیف اسلحہ کے لیے امریکی خصوصی مذاکرات کار مارشل بلینگسلی نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی نائب سیکرٹری برائے خارجہ امور سیرگئی ریابکوف کے ساتھ جون میں مذاکرات کی تاریخ اور جگہ پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ کہ مجوزہ مذاکرات کب اور کہاں ہوں گے اور نہ ہی روس نے ابھی تک اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق چین کو بھی ان مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے لیکن چین کی طرف سے اس سلسلے میں ابھی کوئی جواب نہیں ملا۔...

Contact Us