بدھ, جنوری 15 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Donald Trump

ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے کے اہل نہیں:نینسی پلوسی

ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے کے اہل نہیں:نینسی پلوسی

coronavirus, COVID-19 testing, Donald Trump, news, Trump, Urdu, امریکہ, کورونا
نینسی پلوسی نے امریکی صدارت کے لئے ٹرمپ کو نااہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کرونا کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی ٹرمپ کی یہ حرکت ان کی اخلاقی پستی کا پتہ دیتی ہے۔ یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا تھا کہ ٹیسٹ سست رفتاری سے کیے جائیں تاکہ کم کیسز سامنے آئیں۔ امریکی خبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدارت کے لئے ٹرمپ کو نااہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا تھا کہ ٹیسٹ سست رفتاری سے کیے جائیں تاکہ کم کیسز سامنے آئیں۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ صدر ٹرمپ اخلاقی طور پر ٹھیک نہیں اور نہ وہ اپنی عقل ...
امریکہ: مظاہرین نے صدارتی محل پر ہلہ کیوں بولا؟

امریکہ: مظاہرین نے صدارتی محل پر ہلہ کیوں بولا؟

Conservative Politics, Donald Trump, Election Campaign, George Floyd, Liberal Media, United States of America
امریکا میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شروع ہونے والے ہنگامے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ شدت کا یہ عالم ہے کہ مظاہرین نے جمعے کی شب وائٹ ہاؤس پر ہلہ بول دیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=qSSSPobNzNE وائٹ ہاؤس پر مظاہرین کے ہلہ بولنے کے مناظر اگرچہ وائٹ ہاؤس پر یہ تاریخ کا پہلا حملہ نہیں ہے اور اس سے قبل 1812 میں شروع ہونے والی برطانیہ امریکہ جنگ کے دوران 24 آگست 1814 میں بھی برطانوی فوجیوں نے نہ صرف وائٹ ہاؤس پر حملہ کیا تھا بلکہ اسے آگ بھی لگا دی تھی۔ برطانوی حملے کے دوران اس وقت کے امریکی صدر جیمز میڈسن نے اہل خانہ سمیت بھاگ کر جان بچائی تھی۔ اور اس کے بعد بھی تاریخ میں اب تک یہ گیارواں واقع ہے کہ جب انفرادی یا گروہی سطح پر امریکی صدارتی محل پرحملہ کیا گیا ہو۔ ایک مصور کی برطانوی افواج کے وائٹ ہاؤس کو جلانے کے مناظر کی عکس بندی ح...

Contact Us