Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

تیل کا ایک اور عالمی بحران -2020میں تیل کی طلب اور رسد کا توازن بگڑ جائے گا-انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

تیل کا ایک اور عالمی بحران -2020میں تیل کی طلب اور رسد کا توازن بگڑ جائے گا-انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

news, Urdu
اوپیک کا خیال ہے کہ اسے خام تیل کی فروخت میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے  کیونکہ اس کے حریف ممالک تیل کی پیداوار بڑھا رہے ہیں-ایران کا اس موقعے پر کہنا ہے کہ اوپیک کا خاتمہ ہونے جا رہاہے-اوپیک نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نان اوپیک ممالک کے تیل کی پیداوار بڑھانے کی وجہ سے اس کے تیل کی مانگ کم ہو سکتی ہے
فرانس کا قومی تہوار- میکرون کے لئے بڑی مشکل

فرانس کا قومی تہوار- میکرون کے لئے بڑی مشکل

news, Urdu
فرانس کا ایک بڑا قومی تہوارصدرعمانوئیل میکرون کے لئے اس وقت ایک  بڑی مشکل بن گیا جب وسطی پیرس میں ملٹری پریڈ کے دوران درجنوں مظاہرین نے ان پر آوازے کسے اور ان سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا-بعض جگہوں پر صورت حال اس وقت زیادہ خراب ہو گئی جب پولیس نے مظاہرین پر مرچوں کا چھڑکاؤ کیا
پینٹاگون چینی دھمکیوں سے ہراساں

پینٹاگون چینی دھمکیوں سے ہراساں

news, Urdu
چینی درآمدات میں کمی کی دھمکی کے بعد پینٹاگون نایاب ضروری معدنیات کی فراہمی کے لئے پریشان ہے-امریکی ملٹری نے مقامی کان کنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی ضروریات سے حکومت کو آگاہ کریں –حکومت ہر سطح پر ان کے مطالبات پورے کرنے اور انھیں سہولیات فراہم کرنےکےلئےتیار ہے-امریکی حکومت اب ہر صورت ان ریئر ارتھس کی پیداوار اورفراہمی اپنےملک کے اندر چاہتی ہے   
ہواوےنے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان کر دیا

ہواوےنے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان کر دیا

news, Urdu
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی ٹیک کارپوریشن اس کے امریکی ماتحت ادارے کے سینکڑوں ملازمین کی ملازمتیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے. یہ فیصلہ اس فرم کے امریکی سافٹ ویئر اور اس کی مصنوعات کے اجزاء خریدنے سے منع کرنے کے بعد آیا
کہیں سٹالن کی روح نہ سن لے-آخری جرمن شہنشاہ کے پوتے نے شاہی محل واپس مانگ لیا

کہیں سٹالن کی روح نہ سن لے-آخری جرمن شہنشاہ کے پوتے نے شاہی محل واپس مانگ لیا

news, Urdu
خدشہ ہے کہ جرمن شہنشاہ کے پوتے کے اپنا وراثتی محل واپس مانگنے کے مطالبے پرجوزف سٹالن کی روح بھڑک اٹھے-یاد رہے کہ یہ وہی محل ہے جہاں جوزف سٹالن نے امریکی صدر ہیری ٹرومین اور برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل نے جولائی 1945میں دنیا کی قسمت کا فیصلہ کیا تھا اس عجیب و غریب دیوانی مقدمے کے مدعی،آخری جرمن قیصر ولیم ہیلم-اا کے پوتے جارج فریڈرچ آج بھی سلطنت پروشیہ کے شہزادے کا ٹائٹل اپنے نام کے ساتھ لگاتے ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ انھیں محل میں رہنے کی اجازت بھی دی جائے -اس کے علاوہ انھوں نے اور بھی بہت سی جائیدادوں کی حوالگی کے لئے مقدمات دائر کر رکھے ہیں...
برطانیہ کساد بازاری کا شکار ہونے جا رہا ہے-تھنک ٹینک

برطانیہ کساد بازاری کا شکار ہونے جا رہا ہے-تھنک ٹینک

news, Urdu
برطانوی معیشت دانوں نے خبردار کیا ہےکہ آنے والے تین سالوں میں برطانوی معیشت شدید کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے اور یہ اب تک کے معاشی بحرانوں میں سب سے زیادہ مشکل صورت حال ہو گی کیونکہ برطانوی حکومت نے اس سے نمٹنے کے لئے فی الحال کوئی منصوبہ بندی نہیں کی
امریکہ تائیوان اسلحے کی ڈیل کے جواب میں چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

امریکہ تائیوان اسلحے کی ڈیل کے جواب میں چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

news, Urdu
چینی وزارت دفاع نے اتوار کے روز اعلان کیاہے کہ چین کی افواج نے اپنے جنوب مشرقی ساحل پر بحری اور فضائی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں-یہ مشقیں امریکہ کے تائیوان کے ساتھ اسلحے کی فروخت کے منصوبے پر دستخط کرنے کے جواب میں شروع کی گئی ہیں
انڈیا –چاند پر نئی دنیاؤں کی تلاش میں

انڈیا –چاند پر نئی دنیاؤں کی تلاش میں

news, Urdu
جہاں آج تک کوئی نہیں گیا وہاں انڈیا جائے گا-یہ مہم شروع ہونے والی ہے-انڈیا کا چاند کے متعلق نئے حقائق کی تلاش کا مشن ''چندریان – 2'' اگلے چند گھنٹوں میں مدار میں ہوگا-انسانی خلائی تاریخ کا یہ انتہائی پیچیدہ منصوبہ چاند پر تہلکہ خیز دریافتوں کے امکانات روشن کرنے کا باعث ہوگا

Contact Us