Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

برطانیہ ایرانی آئل ٹینکرچھوڑ سکتا ہے بشرطیکہ اس کی منزل شام نہ ہو- ہنٹ

برطانیہ ایرانی آئل ٹینکرچھوڑ سکتا ہے بشرطیکہ اس کی منزل شام نہ ہو- ہنٹ

news, Urdu
برطانوی سیکریٹری خارجہ جیریمی ھنٹ نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے بات کرتےہوئے یہ شرط عائد کی کہ لندن جبرالٹرمیں برطانوی بحریہ کے گھیراؤ میں آئے ہوئے ایرانی آئل ٹینکر کو جانے کی اجازت دے سکتا ہے بشرطیکہ تہران اس بات کی ضمانت دے کہ یہ آئل ٹینکر شام نہیں جائے گا- برطانیہ نے جہاز کے عملے کے چار ارکان کو پہلے ہی جمعے کے روز مشروط ضمانت پر رہا کر دیا ہے جبکہ آئل ٹینکر ابھی بھی برطانیہ کے قبضے میں ہے
جوہری روابط – روس چین کو تجرباتی ری ایکٹر کے لئے ایندھن فراہم کرتا ہے

جوہری روابط – روس چین کو تجرباتی ری ایکٹر کے لئے ایندھن فراہم کرتا ہے

news, Urdu
کمپنی کے بیان کے مطابق روس کی سٹیٹ نیو کلیرکارپوریشن کی جانب سےایک معاہدے کے تحت چینی تجرباتی فاسٹ ری ایکٹرکے لئے ایندھن فراہم کیا جاتا ہے-یہ معاہدہ روسی سٹیٹ نیو کلیر کارپوریشن روسیٹم سبسڈیری  نے چائنہ نیوکلیرانرجی انڈسٹری اور چائنہ انسٹیٹیوٹ آف اٹامک انرجی کے ساتھ کیا ہے
یوکرین کے ٹی وی چینل کے آفس پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہٓ

یوکرین کے ٹی وی چینل کے آفس پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہٓ

news, Urdu
یوکرین کے ٹی وی چینل کے آفس پر اولیور سٹون کی دستاویزی فلم چلائے جانے سے پہلے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا-یوکرینین ٹی وی چینل اس سے قبل اپنی ادارتی پالیسی کی وجہ سے قوم پرستوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کی شکایت کر رہا تھا
ہم ایک سال پہلےایران سے کیا جانے والا جوہری معاہدہ پھاڑ کر پھینک چکے ہیں-لی کیمپ

ہم ایک سال پہلےایران سے کیا جانے والا جوہری معاہدہ پھاڑ کر پھینک چکے ہیں-لی کیمپ

news, Urdu
واشنگٹن ایران پر الزام لگا رہا ہے کہ اس نے جوہری معاہدہ توڑ دیاحالانکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خود امریکہ ایران سے ایک سال پہلےاس معاہدے کو پھاڑ کر پھینک چکا ہے-اس بات کا اقرار لی کیمپ نے اپنے ایک ٹی وی شو میں کیا وہائٹ ہاؤس ایران پر الزام لگاتا رہا ہے کہ اس نے جوہری معاہدے کے تحت قبول کی جانے والی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا جب کہ تہران کا کہنا ہےکہ وہ اپنی ذمہ داریاں صرف اس صورت میں پوری کرے گا کہ یورپی ممالک امریکہ کی طرف سے ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کے لئے کوشش کریں-لی کیمپ نے کہا امریکہ 2018 میں اس معاہدے سے خودہی انحراف کر چکا ہے...
امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئ-برطانیہ

امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئ-برطانیہ

news, Urdu
ترکی کو میزائل سسٹم کا حصول مہنگا پڑے گا اور امریکا کی ناراضی کی وجہ بنےگا کیونکہ امریکا نے ترکی کو روس ساختہ ایس -400 اینٹی ائیرکرافٹ ڈیفنس سسٹم لینے سےروکا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے 100 امریکی ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کر رکھا ہے اور ساتھ ہی ایف 35 پروگرام میں بھاری سرمایہ کاری بھی کی ہے امریکی حکام نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ایف 35 طیارے ایس 400 سسٹم کے قریب ہوں کیونکہ انہیں خدشہ ہےکہ اس سے روسی ماہرین ایف- 35 کی کمزوریاں جاننے کے قابل ہوجائیں گے۔ ترک کمپنیاں جہازوں کے 937 پرزے تیار کرتی ہیں برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع کے حکام نے بتایا کہ مال بردار جہاز جمعہ کے روز دارالحکومت انقرہ کے ایک ائیربیس پر پہنچا...
شام کے شہر دومہ میں 2018 میں ہونے والے کیمیائی حملے کی ازسرنو تحقیقات کی ضرورت ہے-روسی نمائندہ

شام کے شہر دومہ میں 2018 میں ہونے والے کیمیائی حملے کی ازسرنو تحقیقات کی ضرورت ہے-روسی نمائندہ

news, Urdu
انسداد کیمیائی اسلحہ کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام کے شہر دومہ میں 2018 مں ہونے والے کیمیائی حملے کے پیچھے سیاسی مقاصد کارفرما تھے-مارچ کے شروع میں جاری ہونے والی اس رپورٹ پر اس جمعے کے روز روس کے مستقل نمائندہ برائے انسداد کیمیائی اسلحہ تنظیم نے ہیگ میں ایک پریس کانفرنس کی-نمائندے  نے کہا کہ تجزیہ کاروں کے مطابق دمشق نے مالیکیولر کلورین کے کنستر دومہ پر گرائے تھے-جبکہ درحقیقت اس کے پیچھے امریکہ تھا-تجزیہ کاروں نے اپنا زیادہ تروقت  حملہ زدہ علاقے کا جائزہ لینے کی بجائے پڑوسی ملک میں گزارہ تھااور کسی بھی سوال کا درست جواب تلاش نہیں کیا تھالہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس حملے کی از سر نو تحقیقات کروائی جائیں   ...
سویڈن اقوام متحدہ کے جوہری معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا-سویڈش وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم

سویڈن اقوام متحدہ کے جوہری معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا-سویڈش وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم

news, Urdu
سویڈن کی وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم نے جمعے کے روز سٹاک ہوم میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جوہری اسلحے کے خاتمے یا تخفیف کے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی-یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے ذریعے سے ہونے والےمعاہدہ برا ئے تخفیف جوہری اسلحہ اور دھماکا خیز آلات پر دنیا کے ایک سو بائیس ممالک نے دستخط کئے تھے جن میں اس وقت سویڈن بھی شامل تھا –وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ سویڈن البتہ معاملات کا جائزہ لے گا کیونکہ ہمارا ملک بہر حال ایک اسلحے سے پاک دنیا کا حامی ہے...

Contact Us