Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

جواری ٹرمپ پوکر کھیلتا ہے جبکہ چین شطرنج کھیلتا ہے- کچھ قدم آگے سوچتے ہوئے۔

جواری ٹرمپ پوکر کھیلتا ہے جبکہ چین شطرنج کھیلتا ہے- کچھ قدم آگے سوچتے ہوئے۔

news, Urdu
تجزیہ کاروں نے آر ٹی کو بتایا کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے مابین کشیدگی بھڑک اٹھی ہے ، چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ میں طویل مدتی خطرات کا جائزہ نہ لیتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ امریکہ کو ایک خطرناک راہ پر ڈال رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گذشتہ ہفتے جی 20 سربراہ اجلاس میں ہونے والے معاہدے کو توڑتے ہوئے ، 300 بلین ڈالر کی چینی مصنوعات پر محصولات بڑھانے کی دھمکی دینے کے بعد ، امریکا چین تجارتی تنازعہ ایک نئی سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز ، یوآن نے وال اسٹریٹ پر 2019 کی بدترین فروخت کا آغاز کیا اور ایشین اور یورپی منڈیوں میں تباہی مچا دی ، اس کے بعد واشنگٹن کی جانب سے بیجنگ کے خلاف کرنسی میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا گیا۔   تاہم ، آزاد سیاسی تجزیہ کار الیسینڈرو برونو نے بتایا کہ چینی کرنسی کچھ عرصے سے پہلے ہی کمزور ہے۔ رینمنبی کا زوال چینی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کے لئے د...
اسرائیل ،یونان اور قبرص توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر رضامند-ایتھنز

اسرائیل ،یونان اور قبرص توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر رضامند-ایتھنز

news, Urdu
رائٹرز کے مطابق اسرائیل قبرص جنہوں نے قدرتی گیس کی دریافت کی ہے اور یونان جو مرکز بننے کا خواہاں ہے کے مابین علاقائی سہ فریقی ملاقاتیں ہوئی ہیں-ان ممالک نےحال ہی میں امریکہ کوبھی شامل کرنےکا فیصلہ کیا ہے-امریکی نائب سکریٹری برائےانرجی فرینک فینن نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ"توانائی وسیع تر سیاسی استحکام کے لئے ایک پل ثابت ہوسکتی ہے۔" قبرصی توانائی کے وزیر یارگوس لیکوٹریپس نے کہا کہ انہیں اپنے اسرائیلی ، یونانی اور امریکی ہم منصبوں سے قدرتی وسائل کی تلاش میں اپنے ملک کے حق کے لیےمکمل حمایت کی یقین دہانی حاصل ہوئی ہے۔ ترکی ، جس کے قبرص سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں ، وہ یورپی یونین کی رکن ریاست کے قدرتی گیس کی تلاش کے حق کے متعلق متنازعہ ہے ، اور اس نے ان علاقوں پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے جن پرقبرص کا بھی دعویٰ ہے۔...
ویلینیئس ، لتھوانیا میں آخری یہودی عبادت گاہ دائیں بازو کی دھمکیوں کے باعث بند ہوگئی۔

ویلینیئس ، لتھوانیا میں آخری یہودی عبادت گاہ دائیں بازو کی دھمکیوں کے باعث بند ہوگئی۔

news, Urdu
لتھوانیا کی یہودی برادری نے متعدد دھمکیاں ملنے کے بعد ، ولنیوس میں قائم واحد عبادت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے –یہ فیصلہ نازی ساتھیوں کی تعریف پر ملک میں شدید عوامی بحث و مباحثے کے بعد سامنے آیا ہے۔ لتھوانیائی یہودی برادری (ایل جے سی) نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ایک یہودی مرکز اور ولنیئس میں تاریخی عبادت گاہ "غیر معینہ مدت" کے لئے بند کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ حالیہ دنوں میں ایل جے سی کو "دھمکی آمیز ٹیلیفون کالوں اور خطوں کے موصول ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔...
شمالی کوریا نے ہتھیاروں کےلئے سائبر حملوں سے 2 ارب ڈالر چرائے-اقوام متحدہ

شمالی کوریا نے ہتھیاروں کےلئے سائبر حملوں سے 2 ارب ڈالر چرائے-اقوام متحدہ

news, Urdu
بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کی لیک ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے بینکوں اور کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پرمنظم سائبر حملے کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ اس حوالے سے 35 سائبر حملوں اورغیر ملکی کرنسی حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے سائبر نظام پر  تفتیش کررہا ہے۔                                اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا نے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پر حملوں سےکس طرح رقم حاصل کی اس بات کا سراغ لگانا انتہائی مشکل ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا نے ہتھیاروں سے متعلق سامان حاصل کرکےاقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 2006...
ٹرمپ نے جعلی خبریں پھیلانے پر نیو یارک ٹائمز کو جھاڑ پلادی

ٹرمپ نے جعلی خبریں پھیلانے پر نیو یارک ٹائمز کو جھاڑ پلادی

news, Urdu
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز  کو ایک ایسی سرخی بدلنے میں "ناکامی" پر تنقید کا نشانہ بنایا جس میں امریکی صدر کی نرم گوئی پر تنقید کی گئی تھی اور اس ترمیم کو اپنی انتظامیہ کو نشانہ بناتے ہوئے "جعلی خبروں" کے ثبوت کے طور پر بیان کیا تھا۔ ٹیکساس اور اوہائیو میں پچھلے ہفتے کے آخر میں بڑے پیمانے پرہونے والی فائرنگ پر لکھے گئےاس مقالے کاعنوان ''ٹرمپ !اتحاد بمقابلہ نسل پرستی'' جاری کیا گیا تھا: لیکن بعد میں اس کو تبدیل کر کے" نفرت سے نفرت کرنے والا لیکن بندوقوں سے نہیں ''میں تبدیل کر دیا گیا...
روس کے خفیہ “اوخوتنک” ڈرون کی پہلی پرواز کا شاندار نظارہ۔

روس کے خفیہ “اوخوتنک” ڈرون کی پہلی پرواز کا شاندار نظارہ۔

news, Urdu
روسی فوج نے اپنے خفیہ ڈرون کی پہلی پرواز کی شاندار فوٹیج جاری کی ہے۔ سخوئی کا تیار کردہ یہ خفیہ ڈرون طیارہ معلومات جمع کرنے اور دشمن کے اہداف پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ منگل کے روز ریلیز ہونے والی یہ ویڈیو’اوخوتنک‘ (انگریزی میں ہنٹر) رن ​​وے پردوڑتے ہوئے نامعلوم فوجی ہوائی فیلڈ پر پرواز سے شروع ہوتی ہے۔ لائٹ گرے رنگ میں رنگا ایک انجن والا 20 ٹن وزنی طیارہ آسمانوں پر پرواز کی آزمائشوں کا ایک سلسلہ انجام دینے کیےلئے روانہ ہوجاتا ہے
ہم کبھی بھی امریکہ کو فلپائن میں نیوکلیربم اور میزائلوں کی تنصیب نہیں کرنے دیں گے-ڈوٹریٹ

ہم کبھی بھی امریکہ کو فلپائن میں نیوکلیربم اور میزائلوں کی تنصیب نہیں کرنے دیں گے-ڈوٹریٹ

news, Urdu
صدر ڈوٹریٹ نے کہا ہے کہ فلپائن کبھی بھی امریکہ کو اپنی سرزمین پر خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے جوہری ہتھیاروں کی تنصیب نہیں کرنے دے گا-انھوں نےچھوٹے ہتھیاروں کے معاہدوں میں بھی واشنگٹن کی متعلق سخت بے اعتمادی کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے روس کے ساتھ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) کے معاہدے سے امریکی انخلا کے بعد ، واشنگٹن نےدعویٰ کیا تھاکہ اب وہ ایشیاء سمیت خطے میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے زمین سے500 سے 5،500 کلومیٹرتک مار کرنے والے بیلسٹک جوہری میزائلوں کی تنصیب کے لئے آزاد ہے منیلا ، جس نے حال ہی میں چین کے ساتھ قریبی تعلقات بڑھائے ہیں، امریکی منصوبوں کی تکمیل کے لیے کبھی بھی اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ"میں کبھی کسی غیر ملکی فوج کو اجازت نہیں دوں گا ... میں چین سے لڑائی نہیں چاہتا۔آپ فل...
ہمارے جوہری ہتھیار امریکہ کے ساتھ برابری پر بات کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔سربراہ روسی سلامتی کونسل

ہمارے جوہری ہتھیار امریکہ کے ساتھ برابری پر بات کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔سربراہ روسی سلامتی کونسل

news, Urdu
روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ، جوہری ہتھیارایک ایسا آلہ ہیں جو روس کو امریکہ کے برابرکھڑاکردیتا ہے ، اس کے باوجود امریکہ عالمی تسلط کا خواہاں ہے۔ نیکولائی پیٹروشیف نے منگل کو صحافیوں کو بتایا ، فوجی حاکمیت سمیت ہر چیز میں ایک اہم مقام تلاش کرنا ، واشنگٹن کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ایک ایسی قوم کی حیثیت سے جو امریکی مفادات پرزدنہیں لگانا چاہتی روس کو امریکہ کو روکنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے۔ پیٹروشیف نے کہا ، "آئیے یاد کریں 6 اگست ، 1945 کو کیا ہوا تھا۔ امریکہ نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔" “ایسا کیوں ہوا؟ کیونکہ ان کوغلبہ حاصل تھا۔ وہ جانتے تھے کہ کوئی بھی قوم ان کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کر سکتی ہے۔ آج ان کوغلبہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے کہ وہ یہ سمجھیں کہ کوئی ان کے سامنے نہیں کھڑا ہوسکتا ۔ ہمارے نئے تیار کردہ ہتھیار ہمیں اپنے مفادات کے لئے امریکہ کے س...
تمام جنگوں کی ماں… تمام امن کی ماں’: کیا روحانی ٹرمپ کے ساتھ جواب آں غزل پہ اتر آئے

تمام جنگوں کی ماں… تمام امن کی ماں’: کیا روحانی ٹرمپ کے ساتھ جواب آں غزل پہ اتر آئے

news, Urdu
امریکی خارجہ پالیسی کے جواب میں ، ایرانی صدر حسن روحانی الفاظ کے ایسےدلچسپ انتخاب پر اتر آئے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ سے منسلک محاورات سے کافی ملتے جلتے ہیں۔ روحانی نے منگل کے روز ٹیلی وژن تقریر میں متنبہ کیا کہ امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسیاں تہران کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسیوں کی آئینہ دار ہوں گی۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر امریکہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے پہلے تمام پابندیاں ختم کرنی چاہئیں۔روحانی نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ امن تمام امن کی ماں ہے۔ ایران کے ساتھ جنگ ​​تمام جنگوں کی ماں ہے۔ اس جملے کا رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف جاتا ہے ، جو اکثر ''سب کی ماں'' کامحاورہ استعمال کرتےہیں۔ 2017 میں ، امریکہ نے افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس ، سابقہ ​​آئی ایس آئی ایس) کی پوزیشنوں پر مدر آف آل بمبس‘ (ایم او اے بی) کے نام سے ایک طاقتور بم گرایا۔ اس سال کے آخر میں واشنگٹن ڈی سی میں ٹر...
احتجاج کی لہر کے بعد کمیونسٹ ماسکو کے الیکشن کمیشن کے سربراہ کو برطرف کرنا چاہتے ہیں۔

احتجاج کی لہر کے بعد کمیونسٹ ماسکو کے الیکشن کمیشن کے سربراہ کو برطرف کرنا چاہتے ہیں۔

news, Urdu
ایک کمیونسٹ پارٹی کے عہدیدار نےآر ٹی کو بتایا کہ کمیونسٹ ماسکو الیکشن کمیشن کے سربراہ کو برطرف کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس پر الزام عائد کیا کہ وہ عہدے پرناکام رہے اور سڑکوں پر احتجاج کی لہر کا سبب بن رہے ہیں۔ ماسکومیں آئندہ ماہ 45 نشستوں پر مشتمل مقننہ کا انتخاب ہوگا۔ کچھ امیدوار روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ماسکو میں تعینات، ویلنٹین گوربونوف کو برطرف کرنے کی درخواست کریں گے۔ اس منصوبے کا اعلان ولیری رشکن نے ایک انٹرویو میں کیا تھا ، جو روسی فیڈریشن کی کمیونسٹ پارٹی کے ماسکو چارٹر کے سربراہ ہیں۔   سیاستدان نے گور بونوف پر الزام لگایا کہ وہ مقابلہ میں حزب اختلاف کی طرف جھکاؤ رکھنے والے آزاد امیدواروں کو نقصان پہنچا رہی ہیں ، جن میں کمیونسٹوں کے حامی بھی شامل ہیں۔ راشکن نے کہا کہ یہ مظاہروں کے سلسلے کی بنیادی وجہ ہے جو گذشتہ چند ہفتوں کے دوران روسی دارالحکومت میں ہو...

Contact Us