Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں پانچواں میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں پانچواں میزائل تجربہ

news, Urdu
بی بی سی کےمطابق شمالی کوریا نے مختصر فاصلےتک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیاہے- تجربے میں میزائل مشرقی شہر ہم ہونگ کی جانب سے داغےگئے جو شمالی کوریا کے مشرقی حصے میں جاپانی ساحل میں جاکر گرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں نے زیادہ سے زیادہ 48 کلو میٹر کی رفتار سے 400 کلو میٹر تک پرواز کی شمالی کوریا کی جانب سے یہ میزائل تجربے ایسے وقت میں کیے گئے جب امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی طرف سے ایک بہت خوبصورت خط ملا ہے۔ مریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا تھا کہ کم جونگ اُن کا خط مثبت سوچ کا حامل ہےاور ہماری شاید ایک اور ملاقات ہو ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کم جونگ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں سے خوش نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مش...
چین تنازعہ کشمیر سےباہر نہیں رہ سکتا، امن ساز کا کردار ادا کرے گا-بیجنگ

چین تنازعہ کشمیر سےباہر نہیں رہ سکتا، امن ساز کا کردار ادا کرے گا-بیجنگ

news, Urdu
بیجنگ میں پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کرنے کے بعداور اتوار کو ان کے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کےبعد ، چین اپنے دو جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین بہترمقصد کے لیے مداخلت کرنے کوتیار ہے۔ تنازعہ کشمیر وہ ہے جو کئی دہائیوں سے غیر ملکی ثالثی کامنتظر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گذشتہ ماہ قدم اٹھانے کی پیش کش کو مسترد کردیا گیااور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خلیجی ریاستوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں بےکارگئیں ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سب اس معاملے کو داخلی معاملہ سمجھتے ہوئے اپنا دامن بچانے کی کوشش میں ہیں۔ چین کے اینڈریو لیونگ نے آر ٹی سے بات کرتےہوئے کہا کہ "تاہم،بیجنگ کے پاس یہ آسائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ، " اس تنازعہ سےدور رہ کرشعلوں کو بھڑکتے نہیں دیکھاجا سکتا۔چین ہاتھ پر ہاتھ رکھ  نہیں بیٹھ سکتا"۔...
سائبیریامیں بارود کے ڈپو میں دھماکے-10افراد زخمی

سائبیریامیں بارود کے ڈپو میں دھماکے-10افراد زخمی

news, Urdu
روس کے کراسنویارسک ریجن میں بارودی ڈپو میں ہوئے ایک نئے بدترین دھماکے میں نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ سائٹ پر بڑے پیمانے پر دھماکوں کے فلمبند ہونے کے چند دن بعد پیش آیا اور انٹرنیٹ پر ایک سنسنی بن گیا۔ جمعہ کے روز مقامی لوگوں نے دھماکوں کی ویڈیو شائع کیں ، جس میں دیکھا گیا تھا کہ آسمان پر سیاہ دھواں اٹھ رہا ہے۔ فوج نے بتایا کہ بجلی کی ایک چنگاری بارود والے گودام میں گر گئی ، جس کے نتیجے میں آگ بھڑکی اور اس کے بعد دھماکے ہوئے۔ ہفتے کے اوائل میں ہونے والے دھماکوں سے بجلی کے نظام کو نقصان پہنچنے کے بعد یہ واقعہ ہوا ۔  ...
امریکہ نے ہواوے کے تجارتی لائسنسوں پر بریک لگاکر اپنے ٹیک شعبے کو تکلیف پہنچائی

امریکہ نے ہواوے کے تجارتی لائسنسوں پر بریک لگاکر اپنے ٹیک شعبے کو تکلیف پہنچائی

news, Urdu
بلومبرگ کے مطابق ، وائٹ ہاؤس نے امریکی فرموں کو ہواوے کے ساتھ تجارت کا لائسنس دینے سے روک دیا ہے۔یہ اقدام ، جو امریکی ٹیک سیکٹر کو نقصان پہنچا سکتا ہے ، چین کے امریکی فصلوں کی خریداری روکنےفیصلے کے بعد کیا گیا ہے۔ سکریٹری کامرس وِلبر راس ، جو اہل کمپنیوں کو خصوصی لائسنس دینے کے ذمہ دار ہیں ، کا کہنا ہے کہ انہیں ہواوے کی فروخت دوبارہ شروع کرنے کی خواہشمند50  فرموں کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں تاہم یہ فیصلہ ابھی"زیر التواء ہے۔" ہواوے ، جو دنیا میں سیمی کنڈکٹرز کے سب سے بڑے خریداروں میں سے ایک ہے ، نے گذشتہ سال امریکی کمپنیوں کوالکم ، مائیکرو سافٹ اور گوگل وغیرہ سےخریداری پر 11 بلین ڈالر خرچ کیے تھے۔ اس منافع بخش تجارت کا تسلسل اب ان چھوٹی فرموں کو دوبارہ ملنے والی اجازت پر منحصر ہے جو (اور بہت سی اور بھی) مئی میں ہواوے کے بلیک لسٹ ہونے کے بعد اپنی مصنوعات ہواوے کو فروخت ...
مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات سے گریز کیا جائے- امریکہ

مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات سے گریز کیا جائے- امریکہ

news, Urdu
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اقدامات سے گریز کیا جائے۔ مورگن آرٹیگس نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی کشیدگی پر  تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں پر تشویش ہے مقبوضہ وادی میں غیر قانونی اقدامات سے گریز کیا جائے- انھوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔ مورگن آرٹیگس نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔...
ماسکو میں پہلے 5 جی زون کے آغاز کے ساتھ ہی روس تیز رفتار مواصلات کے دور میں داخل ہو گیا۔

ماسکو میں پہلے 5 جی زون کے آغاز کے ساتھ ہی روس تیز رفتار مواصلات کے دور میں داخل ہو گیا۔

news, Urdu
جمعرات کے روز روسی دارالحکومت کے وسط میں اپنی نوعیت کا پہلا پائلٹ 5 جی زون شروع کیا گیا ہے۔ سویڈش  ٹیلی کام کمپنی ایرکسن نے اس نیٹ ورک کے لئے سامان فراہم کیا ، جسے روسی موبائل آپریٹر ٹیلی 2 چلاتا ہے۔ ٹیلی 2 کے سی ای او سرگئی ایڈمن نے لانچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ، "آج کے واقعے کا مطلب یہ ہے کہ روس میں 5G دور شروع ہوچکا ہے ، آزمائش کے بعد ہم ایک تجارتی نیٹ ورک کے ذریعے اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں کمپنی نے ایک بیان میں کہا ، سپر فاسٹ نیٹ ورک کا پائلٹ زون ماسکو کی تاریخی ٹورسکایا گلی کو کریملن سے لے کر مصروف گارڈن رنگ روڈتک مکمل طور پر احاطہ کرتا ہے...
ہواوے کے کام میں رکاوٹ ڈالی تو  چین میں بھارتی کمپنیوں کو کام کرنے نہیں دیا جائے گا۔چین

ہواوے کے کام میں رکاوٹ ڈالی تو چین میں بھارتی کمپنیوں کو کام کرنے نہیں دیا جائے گا۔چین

news, Urdu
چین نے بھارت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہواوے کو بھارت میں کاروبار کرنے سے روکا گیا تو چین میں بھارتی کمپنیوں کو بند کردیا جائے گا اور اس کے اثرات دونوں ممالک کے درمیان معاشی معاہدوں پر بھی پڑیں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارت میں فائیو جی سیلولر نیٹ ورک شروع ہونےجا رہاہے جس کے لیے بھارت نے کئی مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کو پلیٹ فارم مہیا کیا ہے- تاہم ابھی تک بھارت نے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کو نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ ہواوے کی پیشکش کا جواب بھی نہیں دیا ۔ واضح رہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ کی ہائی فریکوئنسی اور تیز ترین رفتار رکھنے والی ’فائیو جی‘ ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں سب سے پہلے استعمال کرنے والا ملک جنوبی کوریا ہے اور اب بھارت بھی اس ٹیکنالوجی کے میدان میں قدم رکھ رہا ہے...
کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا- لنزے گراہم

کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا- لنزے گراہم

news, Urdu
امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا -لنزے گراہم نےاپنےٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ پاکستانی وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطے میں کشمیر میں بڑھتی کشیدہ صورتحال پر بات ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید کشیدگی بڑھنے سے پہلے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا۔ ٹوئٹر پیغام میں امریکی سینیٹر نے حالیہ صورتحال پر امید ظاہر کرتے ہوئے مزید کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ پاک بھارت تناؤ کم کرنے میں دونوں ممالک کو تعاون فراہم کرے گی۔ لنزے گراہم نے پیغام کے آخر میں واضح کیا کہ کشمیر پر پاک بھارت فوجی محاذ آرائی خطے اور دنیا کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔...
بھارتی فیصلے کے خطے میں وسیع مضمرات ہوں گے- امریکہ

بھارتی فیصلے کے خطے میں وسیع مضمرات ہوں گے- امریکہ

news, Urdu
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر امریکہ کا کہنا ہے کہ خطے میں اس فیصلےکے  وسیع مضمرات ہوں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی فیصلے سے خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوسکتا ہے ساتھ ہی ان تبدیلیوں کے وسیع مضمرات ہوں گے۔ ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکہ اس سلسلے میں فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور ضبط و تحمل سے کام لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ امریکہاس بات پر زور دیتا ہے کہ انفرادی حقوق کا احترام کیا جائے، قانونی طریقہ کار پر عمل کیا جائے اور جو لوگ متاثر ہوئے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں ۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ  دونوں فریق لائن آف کنٹرول پر امن و استحکام برقرار رکھیں اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کریں۔ یادرہے کہ  بھارت نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت...
امریکہ نادر زمینی عناصرکو مزید نایاب بنا کر تجارتی جنگ کی قیمت برداشت کرے-چین

امریکہ نادر زمینی عناصرکو مزید نایاب بنا کر تجارتی جنگ کی قیمت برداشت کرے-چین

news, Urdu
چین چاہتا ہے کہ امریکہ نادر زمینی عناصرکو مزید نایاب بنا کر تجارتی جنگ کی قیمت برداشت کرے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کو نئے درآمدی ٹیرف سے دوچار کرنےکی دھمکی دینے کے ایک ہفتے بعد چائنا نایاب ارتھ انڈسٹری (ACREI) ،جوتقریبا 300 کان کنوں ، پروسیسروں اور مینوفیکچررز پر مشتمل ہے ، نے اس ہفتے کے شروع میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا چین کی ریئر ارتھ ایسوسی ایشن نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعہ امریکی کاروباروں اور صارفین کو نقصان پہنچائے گا ، کیونکہ اس نے قیمتی عناصر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی  تیاری شروع کردی ہے واضح رہے کہ نایاب زمینی عناصر موبائل فون سے لے کر جدید لڑاکا طیاروں تک ہر چیز کی تیاری میں ہائی ٹیک انڈسٹری کے لئے ناگزیر ہیں۔  ...

Contact Us