سوئٹزر لینڈ کی طرف سے بھی ڈالر کو بائے بائے
سوئٹزرلینڈ اور ایران
امریکی پابندیوں سے چھٹکارا پانے کے لیےادائیگیوں کا متبادل نظام لائیں گے-نظام
مافی کے مطابق ایک دفعہ تیل کی رقم کا بہاؤ ایشیا سے یورپ کی طرف منتقل ہو جائے
پھر ہم فوری طور پر سوئٹزرلینڈ کے ساتھ کاروبارشروع کردیں گے









