Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Urdu

Translated Posts

جرمن مشن برائے  فلسطین کے سربراہ فلسطینیوں کے ہمدرد نکلے

جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ فلسطینیوں کے ہمدرد نکلے

news, Urdu
جرمن مشن برائے فلسطین کے سربراہ کرسٹئین کلاگز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اینٹی اسرائیل اوراینٹی اسرائیلی تحریریں موجود ہیں-اس سلسلے میں ایک تفتیشی کاروائی کی گئی لیکن سفارت کاروں نے یہ ماننے سے انکار کر دیا –کلاگزکے اکاؤنٹ پراس مشتبہ سرگرمی کے بارے میں سب سے پہلے ایک جرمن اخبارنے جمعرات کولکھا فلسطینی علاقوں میں جرمن اکاؤنٹ آفس کی جانب سے پسند کی گئی تحریروں میں یہ بھی لکھا ہے کہ اسرائیل صرف اپنے مذہبی تہواروں کا احترام کرتا ہے- ساتھ ہی ایک ویڈیو ہے جس میں ایک فلسطینی عورت اسرائیلی سپاہیوں کے ہاتھوں سے ایک بچے کو بچانے کے لیے جھگڑ رہی ہے...
آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مارگرایا-امریکہ

آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مارگرایا-امریکہ

news, Urdu
امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یو ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز نے جمعرات کو ’دفاعی کارروائی‘ کرتے ہوئے اس وقت ایرانی ڈرون مار گرایا جب وہ امریکی بحری جہاز کے 1000 گز تک قریب آگیا۔ جب کہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس ایرانی ڈرون کے تباہ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں یاد رہے کہ ایران نے کچھ روز قبل اپنی فضائی حدود کی حلاف ورزی پر امریکہ کا بغیر پائلٹ کے ایک ڈرون مار گرایا تھا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔...
امریکہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہیں کرے گا-امریکی پارلیمنٹ

امریکہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہیں کرے گا-امریکی پارلیمنٹ

news, Urdu
عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کومیزائل اور اسلحہ فروخت کرنے کے منصوبے کو روکنے لیے تین قراردادیں منظورکرلیں -یہ اقدامات ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پرایک سیاسی تنبیہ ہیں کیونکہ کانگریس کے اجلاس میں سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ میں بڑھتی ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ جب کہ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ ٹرمپ ان قراردادوں کو ویٹو کردیں گے۔ ۔...
فرانس کے صدر روس کے مہمان بنیں گے

فرانس کے صدر روس کے مہمان بنیں گے

news, Urdu
فرانس کے صدرعمانوئیل میکرون پیوٹن کی دعوت پردوسری جنگ عظیم میں روس کی فتح کی پچھترویں یادگاری تقریب میں شریک ہوں گے- یہ تقریب 2020 میں ہو گی-دونوں رہنماؤں نے جمعرات کو ٹیلیفون پربات کرے ہوئےایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے اور مشرقی یوکرین کے حالات پر بھی بات کی
جولین اسانج کی درخواست برائے سماعت مسترد

جولین اسانج کی درخواست برائے سماعت مسترد

news, Urdu
وکی لیک کے بانی جولین اسانج کی عدالت میں اپیل کی سماعت مسترد ہو گئ -عدالت کے ایک اہم اہلکار نےجمعرات کو بتایا کہ برطانیہ میں 2012 میں ضمانت توڑنے پر50 ھفتے کی سزاکے خلاف اپیل کی سماعت 23 جولاٰئی کوہونا تھی- مختلف غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق جولین اسانج اب اپیل کی پیروی نہیں کریں گے البتہ جولین کے وکیل نے اس سلسلے میں ابھی تک کوئی بات نہیں کی ہے
ترکی کے روسی ایس-400 خریدنے پر امریکہ سخت ناراض

ترکی کے روسی ایس-400 خریدنے پر امریکہ سخت ناراض

news, Urdu
ترکی کے روسی ایس-400 خریدنے پر امریکہ کی نا پسندیدگی مقابلے کی علامت ہے- ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ترکی کے ساتھ ایف-35 پروگرام منسوخ کر کے اسے روسی ائیر ڈیفینس سسٹم خریدنے کی سزا دی ہے-امریکہ کی یہ حرکت قابل توجہ ہے کیونکہ انقرہ کی دیکھا دیکھی امریکہ کے باقی اتحادی بھی روس سے خریداری کو اہمت دیں گے
ہواوے 5-جی  دنیا پر چھا گیا-دنیا بھر میں پچاس کے قریب معاہدےکر لئے

ہواوے 5-جی دنیا پر چھا گیا-دنیا بھر میں پچاس کے قریب معاہدےکر لئے

news, Urdu
چینی ٹیلی کام ہواوے کی بورڈ ممبر اور سینیئر وائس پریذیڈنٹ کیتھرین چن نے زن ہووا نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے منسوخ ہونے کے بعد کمپنی نے دنیا بھر میں 5-جی کے پچاس سے زائد کمرشل معاہدے کر لیےہیں-اوراسے کمپنی کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
ایرانی انقلابی گارڈزنے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو سمندر میں روک لیا

ایرانی انقلابی گارڈزنے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو سمندر میں روک لیا

news, Urdu
ایرانی انقلابی گارڈزنے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو سمندر میں روکا پے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اس جہاز پرایک ملین بیرل سمگل شدہ ایندھن لدا ہوا ہے-یہ جہاز اسی دوران روکا گیا تھا جب لندن اور تہران کے درمیان آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کے روکے جانے پر تنازع کھڑا ہوا تھا- ایرانی ٹیلیویژن رپورٹ کے مطابق جہاز14-جولائی کو روکا گیا تھا تاہم ایرانی انقلابی گارڈز نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کس ملک کی ملکیت ہے-خیال کیا جاتا ہے کہ یہ آئل ٹینکر متحدہ عرب امارات کی ملکیت ہے جو آبنائے میں سے گزرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا...
روس خلا میں پھر سے اپنی دھاک بٹھانے کو تیار

روس خلا میں پھر سے اپنی دھاک بٹھانے کو تیار

news, Urdu
روس بامقصد اور پر جوش منصوبہ بندی اوراور بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے ساتھ پھر سے خلا میں اپنی دھاک بٹھانے کو تیار ہے-منفرد اور طاقتورخلائی رصد گاہ سپیکٹر-آر جی کا پروگرام شروع کرنے اورکریمیا میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلیسکوپ کی بحالی سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس خلا میں اپنی اہم حیثیت پھر سے حاصل کرنے کے معاملے میں سنجیدہ ہے
ہمیں ٹرمپ کے جرائم کا محاسبہ کرنا ہو گا-الہان عمر

ہمیں ٹرمپ کے جرائم کا محاسبہ کرنا ہو گا-الہان عمر

news, Urdu
امریکی صدر کی جانب سے متعصب اور نسل پرستانہ بیانات کا شکار ہونے والی الہان عمر نے صدر کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ملک کا صدر ہے جو ہمارے ملک کی اعلیٰ اقدارمثلاً قانونی مساوات،مذہبی آزادی،مساوی تحفظ اورایذارسانی سے تحفط  کی کھلےعام خلاف ورزی کر رہا ہے-اس نے حال ہی میں کانگریس کی منتخب ہونےوالی چارغیر سفید فام خواتین کے خلاف پر تشدد حملوں کا آغاز کیا ہے-گو کہ ایسا پہلے بھی ہوتا تھا لیکن بند کمروں میں یا نیشنل ٹی وی شوز میں اور اب یہ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں بھی ہونے لگا ہے-اب وقت ہے کہ ہمارے ملک کے قوانین کے ساتھ کھیلنے والے اس صدر کو روکا جائےاور اس کا محاسبہ کیا جائے  ...

Contact Us