Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

محافظ خانہ

’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

news, world عالمی خبریں
اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو اور اہم حریف کے درمیان کڑا مقابلہ، ایگزٹ پولز کے مطابق مذاکرات کی حامی جماعتیں پیچھے رہ گئیں، فلسطینی حکومت کا کہناہےکہ اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ فلسطین کے سینیئر رہنما صائب اراکات کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے، وہ امن نہیں بلکہ قبضے ہی چاہتے ہیں۔ الیکشن کے ایگزٹ پولز سے لگتا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور چیلنجر بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ امن کی خواہش مند پارٹیاں مسترد کر دی گئی ہیں۔...
اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

news, world عالمی خبریں
'تمہیں دیکھ کر مجھے ٹریسا کی یاد آتی ہے' لندن میئر صادق خان نے بچوں کے ہسپتال کے دورے کے دوران ایک تھکے ماندے اور سستاتے اونگھتے بچے کو دیکھ کر کہا کہ انہیں اس بچے کو دیکھ کر برطانوی وزیراعظم ٹریسا مۓ کی یاد آ گئ ۔ وہ بھی کچھ اسی طرح کی کیفیت میں رہتی ہیں۔ یہ ظرافت بھرے جملے انھوں نے ایویلینا لندن میں بچوں کےاسپتال میں والدین سے ملاقات کے دوران کہے جہاں وہ دارالحکومت میں آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لیۓ ایک الٹرا کم اخراج زون کے منصوبے کے آغازکے سلسلے میں گۓ تھے...
میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

میزائیل معاہدہ پر پیوٹن اور اردگان کا تبادلہ خیال

news, Urdu
روس کے صدر ولادیمیر پوٹین اور ان کے ترکی ہم منصب کے درمیان پیر کے روز باہمی فوجی تعاون اور امریکی ہدف تنقید بننے والے میزائل کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان امور پر بات چیت ترکی صدر طیب اردگان کے حالیہ ماسکو دورے میں کی گئی۔ پوتین نے کریملن میں ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو فوجی تکنیکی شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے پیوٹن نے کہا کہ اس سلسلے میں سب سے پہلے ترکی کے لئے 400-ایس طیارہ مار گرانے کے میزائل کا نظام فراہم کرنے کے معاہدے کو مکمل کرنا ہے۔ ترکی کو جدید روسی فوجی مصنوعات کی فراہمی سے متعلق دیگر اموربھی منصوبے کا حصہ ہیں، "پوٹن نے مزید کہا. ادھر امریکہ نے احتجاجاّ ترکی کے ساتھ اپنے مشترکہ ایف-35 فائٹر جیٹ پروگرام کومنجمد کر دیا ہے. اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ایس-400 میزائیل کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ روس کے سات...
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، رام مندر کی تعمیر ، قوم پرستی،نیشنل سیکورٹی، الیکشن کیلئے مودی کا آخری کارڈ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، رام مندر کی تعمیر ، قوم پرستی،نیشنل سیکورٹی، الیکشن کیلئے مودی کا آخری کارڈ

news, world عالمی خبریں
بھارت میں حکمراں جماعت نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا منشور جاری کردیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی جانب سے پیش کئے گئے منشور میں مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370کے خاتمے (کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ) رام مندر کی تعمیر، یکساں سول قوانین، ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، قوم پرستی، نیشنل سیکورٹی، سرحدوں کی حفاظت، اقتصادی ترقی، دہشت گردی کے خاتمے اور کسانوں کی فلاح و بہبود سمیت عوام سے 75 وعدے کیے گئے ہیں جسے الیکشن جیتنے کیلئے مودی کا آخری حربہ قرار دیا جارہا ہے...
کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

news, world عالمی خبریں
کویت کی دوسری بلند ترین عمارت لبریشن ٹاور پر آسما نی بجلی گر نے کے مناظر نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ طوفانی موسم کے دوران 372میٹر بلندعمارت پر بجلی گری جس کے مناظر قریب سے کیمرے کی آنکھ میں فلمبند کرلیے گئے۔ آ سمانی بجلی گر نا خا صا خطر نا ک حادثہ ثابت ہو سکتاہے تاہم اس دوران لبریشن ٹاور اور وہا ں مو جو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔
امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

news, Urdu, world عالمی خبریں
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے امریکی صدر نے کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کیا ہے، بطور سیکرٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے 

Contact Us