Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

محافظ خانہ

نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

news, Urdu, world عالمی خبریں
سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔ امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل "نوپیک" کے نام سے معروف ہے۔ سعودی ذرائع نے کہا ہے تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔ نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا۔ ...
ایران میں سیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی

ایران میں سیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی

news, Urdu
۔ ایران میں سیلاب سےبڑےپیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عراق نےایران کےجنوبی علاقوں میں حالیہ بارشوں سےسیلاب کےبعداپنی الشیب سرحدبندکردی۔ عراقی حکام کاکہناہےکہ سرحدبندکرنےکافیصلہ غیر قانونی آمدورفت کوروکنےکیلیےکیاگیا ۔ ایران میں گزشتہ ماہ آنے والے سیلاب سے اب تک 70 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے اور انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا۔ وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے صوبہ خوزستان میں 4 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ جنوب مشرقی صوبوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ ایران کی لیبر نیوز ایجنسی کے مطابق سیلاب کے دوران 200 پل اور 400 کلو میٹر سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہوگیئں جب کہ 275دیہات کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ یاد رہے کہ 25 مارچ کو ایران کے جنوب میں واقع سیاحتی شہر شیراز میں درجنوں افراد سیلاب کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔ ...

ہمیں دنیا کے خاموش رہنےکی توقع نہیں تھی: امریکہ بلاخوف پورے دھڑلے کے ساتھ شہریوں کا قتل جاری رکھےہوۓ ہے۔

oped, RT_General
Darius shahtahmasebi The Trump administration, which made promises to rein in Washington’s unnecessary wars, has not only expanded the US’ covert and lethal drone program, but has taken the covering up of its civilian death toll to a whole new level. Like most of the battlefields opened more widely under the Obama administration, Donald Trump ramped up airstrikes against the infamous Al-Shabaab terrorist group in Somalia approximately two years ago. And, like most drone wars expanded under Obama and dramatically widened under Trump, the details of this covert assault are continuously swept under the rug, particularly when it comes to civilian casualties. The Pentagon has openly said that its airstrikes in Somalia have killed zero civilians. Yet, recently, an Amnesty Interna...

اسرائیل آنے والے برسوں میں مغربی کناروں کے حصوں کو ملحق کرسکتا ہے۔ نتن یاہو

news, RT_General
Speaking days before the Israeli parliamentary elections, Prime Minister Benjamin Netanyahu said he is considering formally annexing certain Jewish settlements in the occupied West Bank. In an interview with Israel's Channel 12 News, Netanyahu promised to annex Israeli settlements in the occupied West Bank if elected for another term next week. “You are asking whether we are moving on to the next stage – the answer is yes, we will move to the next stage. I am going to extend [Israel’s] sovereignty,” he said.

ہنگری کے وزیراعظم اوربان نے مہاجرین مخالف منصوبہ کے ساتھ یورپی انتخابات کے لئے مہم شروع کر دی

news, Urdu
ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے مئی میں یورپی پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنی پارٹی کی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں تارکین وطن کے خلاف سات نکاتی منصوبہ پیش کیا گیا ۔ جمعہ کے روز اوربان نے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کے بیوروکریٹس کے بجاۓ قومی حکومتیں تارکین وطن کے معاملے پر قابو پا ئیں ۔ اپنے خیالات کا دوبارہ اظہارکرتے ہوئے انھوں کہا کہ کوئی ملک اپنی خواہش کے خلاف تارکین وطن کو قبول کرنے کے لئے مجبور نہیں ہونا چاہئے. اوربان نے یورپی یونین سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ پناہ گزینوں کی حمایت کرنے والےشہری گروہوں کی مالی معاونت روکی جائے اور کہا کہ 'یورپ میں کسی کوبھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں ہونا چاہئے کیونکہ وہ عیسائی ہیں' اوربان نے یورپی یونین کے کمشن کے صدر جین کلاڈ جنکر کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ وہ برطانیہ کے بریکسٹ موراس اور "مہاجر حملہ" کا مکمل ذمہ دارتھا. ...

کیا امریکہ دنیا کی معیشت پر اپنی گرفت کھو رہا ہے؟ بیرون ملک امریکی مالیاتی مفادات کے لئے 5 بڑی شکستیں

news, Urdu
ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کو رنیا بھر میں سورجی بچت خانہ کے طور پر بدنام ہونے سے بچانے کا صدارتی عہد کر لیا۔ لیکن تمام غیر ملکی طاقتیں ڈونالڈ ٹرمپ کی تحکمانہ غیر ملکی معاشی پالیسی کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تیار نہہیں چین کے بعد ریاستہائے متحدہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے، لیکن یہ پانچ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے درمیان اپنے لیے مطلوبہ نتاءیج حاصل نہیں کرسکتا . کیا یہ ٹرمپ کی بددماغی کا نتیجہ ہے کہ اب امریکہ جیسے جن کوچوکنا ہو کراس تلحخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا کہ اب دنیا کو امریکہ کی پہلے جیسی ضرورت نہیں ہے. ...

پاکستان کا دعوی ہے کہ اس نے کشمیری سرحد پرفائرنگ کے تبادلے میں 7 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کیاہے

Urdu
کشمیر میں فوجی کشیدگی کا پھر بڑھ گئ ہے۔ مظاہرہ کشمیر میں دوبارہ پھیلا ہوا ہے، پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو بھارت کی طرف سے فائرنگ کے جواب میں اس کی فورسز نے سات بھارتی فوجیوں کو مار ڈالا 19 زخمی ہوگئے.

پاکستان سرحدی فائرنگ میں شہریوں کی افسوسناک اموات اور زخمی ہونے پر بھارتی سفارتکار کوطلب کرلیا ہے

Urdu
پاکستان وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ اس نےبھارتی فوج کی فائر کے نتیجے میں سرحد پر شہری ہلاکتوں کی وجہ سے بھارت کے ہائی کمشنر گوراو احلوالیا کو طلب کیا ہے.

Contact Us