Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Author: خبری

خلیج میں امریکہ اور اس کے اتحادی اگرایران پر حملے شروع کریں گے تو تیسری عالمی جنگ شروع کر کےسواۓ افسوس  کے کچھ حاصل نہ کرسکیں گے -جارج گیلوے

خلیج میں امریکہ اور اس کے اتحادی اگرایران پر حملے شروع کریں گے تو تیسری عالمی جنگ شروع کر کےسواۓ افسوس کے کچھ حاصل نہ کرسکیں گے -جارج گیلوے

Urdu
امریکہ اور اس کے اتحادی اگر ایران پر حملے کے مرتکب ہوۓ تو خلیج مں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو جاۓ گا کیونکہ یہ 2003 کا عراق نہیں - آج کاایران بھر پور جواب دنے کی صلاحیت رکھتا ہےاور وہ یقینا جوابی کاروائ کرے گا-جارج گیلوے نے یہ بات اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہی -یاد رہے کہ خلیج میں کشیدگی کی حالیہ وجہ امریکہ کا وہ ڈرون طیارہ ہے جسے ایران نے اس دعوے کے ساتھ مار گرایا کہ وہ ایران کی فضائ حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا جب کہ امریکہ اس بات پر مصر ہے کہ ایران نے بین الاقوامی پانیوں پر پرواز کرتا ہوا ڈرون مار گرایا ہے ...
پینٹاگون طویل عرصے تک وکی لیکس کے پبلشر کا تعاقب کرتا رہا – وکیل جولین اسانج

پینٹاگون طویل عرصے تک وکی لیکس کے پبلشر کا تعاقب کرتا رہا – وکیل جولین اسانج

Urdu
وکی لیکس کے وکیل کا کہنا ہے کہ جولین اسانج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی تباہی میں وہائٹ ہاؤس ملوث ہے اور نہ ہی دوسری سرکاری ایجنسیاں جن کی اس نے خفیہ معلومات لیک کی ہیں بلکہ یہ پینٹاگون ہے جو کم و بیش ایک عشرے سے اسے تباہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا
روس، آرکٹک جہازوں کا منصوبہ

روس، آرکٹک جہازوں کا منصوبہ

Russia - روس, Urdu
روس کے بحری جہاز سازی کے میجر نے برفانی سمندری علاقوں کے لیے مخصوص بحری جہازوں کے منصوبے سے آشنا کر دیا۔ روس کی ریاستی متحدہ جہاز سازی کارپوریشن نے کئی آرکٹک جہازوں کی تشکیل کے منصوبوں سے آگاہ کر دیا ہے جن کا مقصد سیاحوں کو سخت سرد اور برفانی بحری علاقوں میں سفر کی سہولیات مہیا کرنا ہے۔ کمپنی کے خیال میں مارکیٹ کی موجودہ صورتِحال کے پیشِ نظر ان آرکٹک جہازوں کی تیاری تمام ترجیحات میں سرِ فہرست ہے۔ متحدہ جہاز سازی کارپوریشن اس مقصد کے لیے ممکنہ ٹھیکے داروں کو مختلف قسم کے تفریحی بحری جہاز بشمول الماز ، ویمپل اور آئس برگ ماڈل جہازوں کی تیاری کی پیشکش کر سکتی ہے۔ کمپنی کے سی ای او الیکسی رخمانوف کے مطابق انفرادی طور پر 300 ملین امریکی ڈالر کی مالیت کے یہ جہاز ہیلی پیڈ اور فائیو سٹار کسینو سے مزین ہو سکتے ہیں ۔ کمپنی مالکان کے مطابق ان کسینو سے بھاری سرمایہ کاری حاصل ...
ایران بمباری ہونے پر بھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا – روہانی

ایران بمباری ہونے پر بھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا – روہانی

Urdu, world عالمی خبریں
ایران کے صدر حسن روہانی نے واشنگٹن کے ساتھ جاری کشیدہ صورتِحال پر دو ٹوک مؤقف دے دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ایران کسی بھی صورت امریکی دباؤ کے سامنے اپنی ملکی خودمختاری اور وقار پر سمجھوتہ نہیں کرے گا چاہے ایران پر بمباری ہی کیوں نہ کر دی جاۓ۔ روہانی نے 1980 کی دہائی میں ایرانی عراق جنگ کی یاد میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ ایران کو اس وقت جس حملے کا خطرہ درپیش ہے وہ ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنگین اور پیچیدہ ہے۔ تہران کے خلاف امریکی دباؤ مہم ایرانی عوام کی فلاح و بہبود اور زندگی کے معمولات پر حملہ ہے روہانی نے تقریب کے شرکاء سے کہا کہ ہمیں مزاحمت کی ضرورت ہے، تاکہ ہمارے دشمنوں کو معلوم ہو جاۓ کہ اگر وہ ہماری زمین پر بمباری کرتے ہیں، اور اگر ہمارے بچوں کو شدید زخمی، گرفتار یا شہید بھی کر دیں تو ہم اپنے ملک کی آزادی کے مقاصد اور اپنی آن بان پر حرف نہیں آنے دینگے روہانی نے کہا کہ خ...
انڈونیشیا، انتخابی نتائج کے بعد حالات کشیدہ، 6 ہلاک

انڈونیشیا، انتخابی نتائج کے بعد حالات کشیدہ، 6 ہلاک

Urdu, world عالمی خبریں
انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں، دارالحکومت جکارتہ کی سیکیورٹی کیلئے سڑکوں پر مزید فوجی نفری تعینات کردی گئی ہے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک، 300 سے زائد گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان

عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان

Urdu, world عالمی خبریں
عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے اختتام تک عالمی سمندر کی سطح دو میٹر تک بلند ہوسکتی ہے اور 180 ملین افراد بے گھر ہوسکتے ہیں۔ موسمی ماہرین نے نئی تحقیق میں سمندری سطح کی صورتحال پر اپنا جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا میں موجود برف کے بڑے بڑے تودے سمندر کی سطح میں درجنوں میٹر تک اضافے کرنے کیلئے کافی ہیں۔ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی حدت کے باعث سمندر میں اضافے سے بھی پانی کی سطح بلند ہوسکتی ہے جس سے فرانس ،جرمنی ،اسپین ،برطانیہ کے رقبے جتنی زمین سمندر میں شامل ہو جائے گی ...
جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے

Urdu, world عالمی خبریں
عالمی ادارے کی ڈائریکٹر برائےتحقیقِ عدم ہتھیار ریناٹاڈان نے انتباہی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ سے اب تک کےمقابلے میں اب جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ریناٹاڈان نے مزید کہا کہ جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام ممالک میں نیوکلیئر جدت کا پروگرام جاری ہے ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق منظر نامہ تبدیل ہونے اور امریکہ چین کے مابین مسابقتی حکمتِ عملی جیسے عوامل اس خطرے کے پیچھے کارفرما ہیں۔
ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

ایس-400 معاہدے پر امریکہ کا ترکی کو الٹی میٹم ناقابلِ قبول – کریملن

Russia - روس, Urdu
ماسکو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کا ترکی کو روس کے ساتھ ایس- 400 معاہدہ ختم کرنے کے لئے الٹی میٹم دینے کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے بروز منگل ، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے انقرہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جون کے پہلے ہفتے کے آخر تک ایس- 400 فضائی دفاعی نظام خریدنے کے معاہدے کو ترک کردیں، بصورتِ دیگر اسے پابندیوں سمیت کئی دوسرے نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ کرملین کے ترجمان ڈمتری پیکوکوف نے کہا کہ وہ عمومی طور پر اس الٹی میٹیم کے لیے منفی نقطہ نظر ہیں، اور اسے ناقابل قبول تصور کرتے ہیں. انکے بقول ترکی کے ساتھ ایس-400 معاہدہ طے شدہ ہے نیٹو ریاست کے طور پر، انقرہ روسی ایس-400 نظاموں کے لیے چار بیٹریاں خریدنے کی کوشش کررہا ہے، جس میں سے پہلی بیٹری امریکہ کے سخت مخالف ہونے کے باوجود جولائی میں ترکی پہنچنے والی ہے۔. واشنگٹن چاہتا ہے کہ ترکی امریکی دفاعی نظام خریدے اور ا...
امریکہ کی ایرانی نسل کشی کرنے کی گیدڑ بھبکیوں سے ایران ختم نہیں ہوگا

امریکہ کی ایرانی نسل کشی کرنے کی گیدڑ بھبکیوں سے ایران ختم نہیں ہوگا

Urdu, world عالمی خبریں
ایران نے ڈونلڈ ٹرامپ کی حالیہ دھمکیوں کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی اور ایرانی نسل کشی کی گیدڈ بھبکیاں ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں کیوںکہ ایران نے ہمیشہ غیرملکی حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے ٹویٹر پر بیان دیا کہ مریکی صدر کو وہ حاصل کرنے کی امید ہے جو سکندرِاعظم، چنگیز خان اور دیگر جارحیت پسند حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ حال ہی میں ٹرمپ نے جلتی پر مزید تیل چھڑکتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا کہ اگر ایران لڑنا چاہتا ہے تو یہ ایران کا سرکاری خاتمہ ہوگا ...

Contact Us